yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان چھا گئے ۔۔۔۔ اقوام متحدہ میں کی گئی دبنگ تقریر کے بعد برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ نے کپتان کے بارے میں کیا پیشگوئی کردی ؟ آپ بھی جانیے

MH Kazmi October 2, 2019 1 min read
IMRAN KHAN, AGGRESSIVE, SPEACH, IN, UN, ENGLAND, NEWSPAPER, INDEPENDENT, PUBLISHED, ANALYSYS, ON, THAT, COLUMN, BY, ZAMURAD NAQVI
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار دی انڈی پینڈنٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران حکومت میں پاکستان عالمی پلیئر بن کر سامنے آیا ہے۔ لکھتا ہے کہ عمران خان کو ورثے میں ناساز حالات اور ابتر معیشت ملی۔ تنقید کے باوجود بحران میں عمران کامیاب نظر آتے ہیں۔

نامور کالم نگار زمرد نقوی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔عمران خان نے کئی اقدامات کیے جن پر وہ تنقید کے بجائے تعریف کے مستحق ہیں۔ انھوں نے خود کو احتساب کے لیے پیش کر کے اعتماد جیتا۔ ابتر معیشت کے لیے سخت اقدامات اٹھانے پڑے، عالمی سطح پر جیو پولیٹیکل صورت حال پر بھی عمران نے بہترین کردار ادا کیا۔یہ کردار پلوامہ حملے کے بعد بھی سامنے آیا جب بھارتی فضائیہ نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تو پاک فضائیہ نے دو بھارتی طیارے مار گرائے۔ امریکا کی افغانستان میں جاری جنگ میں بھی عمران خان نے ثالثی کے لیے ہاتھ بڑھایا۔ اخبار کے مطابق ماضی کی ڈرامہ بازیوں کی طرح اب پاکستان دنیامیں مذاق یا تماشا نہیں رہا۔ ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے عمران خان نے کئی اقدامات کیے بدعنوانی سے پاک سیاست کا وعدہ سیاسی سطح پر مقبول ہو گیا ہے۔ امریکا افغانستان اور امریکا ایران کے درمیان ثالثی کے لیے ان کا چناؤ ان پر اسی اعتماد کا اظہار ہے۔امریکی صدر نے ملاقات کے دوران بھارتی وزیر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ نریندر مودی اتنے مقبول ہیں جیسے امریکا کے معرف گلوکار اداکار ایلوس پر یسلے تھے۔ بھارتی میڈیا نے اپنی وزارت خارجہ کو مشورہ دیا ہے کہ کسی بھی ملک کے سربراہ کا موازنہ کسی ادکار یا گلو کار سے کرنا مناسب نہیں۔ گزشتہ اگست کی مشترکہ پریس کانفرنس میں بھی صدر ٹرمپ نے نریندر مودی کے جواب نہ دینے پر کہا تھا کہ حقیقت میں ان کی انگریزی بہتاچھی ہے لیکن اس وقت وہ بات کرنا نہیں چاہتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے اس طرح کے عمل کو کسی بھی طرح دوستی کا نام نہیں دیا جا سکتا کیونکہ دو ممالک کے تعلقات میں سربراہوں کی دوستی کوئی معنی نہیں رکھتی۔

بھارتی وزیر اعظم کی نسبت صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان سے دونوں مرتبہ ہونے والی ملاقات میں نہایت مودبانہ طریقہ اپنایا اور اس مرتبہ تو انھیں اہم ترین سفارتی مشن بھی سونپا ہے جس پر خود ٹرمپ کی اپنی سیاسی زندگی کا بڑی حد تک انحصار ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کشمیر انتہائی سنگین مسئلہ ہے۔ جس کے حل کے لیے مجھ سے جو ہو سکا وہ کروں گا۔ پاکستان اور انڈیا سے بات چیت کر چکا ہوں۔ دونوں ایٹمی ملک ہیں ان کے درمیان شدید محاذ آرائی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور نریندر مودی سے کہا ہے کہ دوستو اب مسئلہ کشمیر کو حل کرو۔ نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور نریندر مودی کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں بہت مثبت رہیں۔ ان میں نتیجہ خیز گفتگو ہوئی، ہم نے کشمیر پر بات کی اور پیشکش کی کہ وہ کشمیر پر ثالثی کے لیے تیار ہیں۔ عمران خان اور مودی دونوں نفیس آدمی اور میرے اچھے دوست ہیں۔ انھوں اختلافات ختم کرنے پر زور دیا۔ اس وقت دونوں ملکوں کے درمیان معاملات انتہائی پیچیدہ ہیں، امید ہے کہ بہتر ہو جائیں گے۔برطانیہ کی سابق حکمران جماعت لیبر پارٹی نے جس کےحالیہ سیاسی بحران کے نتیجے میں دوبارہ برسراقتدار آنے کے واضع امکانات ہیں نے عالمی مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ریفرنڈم کرایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی لیبر پارٹی نے ایک قرارداد پاس کی ہے۔جس میں کشمیر میں عالمی مداخلت اور اقوام متحدہ کی قیادت میں ریفرنڈم کی حمایت کا کہا گیا ہے۔ قرار داد میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وہاں حالیہ اقدامات کی مذمت کی گئی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ لیبر پارٹی کو واضح اور پرزور طریقے سے کشمیریوں کی حق خود اداریت کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے۔ عالمی مبصرین بھیجے جانے کی صدا بلند کرنی چاہے اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو وہاں مداخلت کے لیے کہنا چاہیے۔اسلامی تعاون تنظیم نے بھی اپنا چپ کا روزہ توڑ دیا ہے۔ ان کی طرف یہاں تک کہا گیا تھا کہ مسئلہ کشمیر او آئی سی کا مسئلہ نہیں۔

ا س نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کی جائے اور وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے اسلامی تعاون تنظیم، اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں کو پوری آزادی دے۔ یہ مطالبہ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر او آئی سی کے رابطہ گروپ کے وزرائے خارجہ اجلاس کے اعلامیہ میں کیا گیا۔میرے پیش نظر50 سے55 دن تھے، ان دنوں میں بہت کچھ ہوا۔ صورت حال ناامیدی سے امید کی طرف بڑھ رہی ہے لیکن ہمارے سادہ لوح دانشوروں کو اس کی سمجھ نہیں آ رہی کیونکہ وہ کسی ایجنڈے پر ہیں۔ لیکن عوام ان لوگوں کو اچھی طرح جانتے سمجھتے ہیں۔ خوش خبریاں آنی شروع ہو گئی ہیں۔ امریکا نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں عائد پابندیاں ختم کرتے ہوئے گرفتار سیاسی رہنماؤں اور تاجروں کو رہا کرے۔ پاکستان سے کشیدگی میں کمی کرے ۔ امریکی معاون نائب وزیر خارجہ کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ’’پرامید‘‘ ہیں کہ کشمیر میں سیاسی رہنماؤں کی رہائی اور پابندیاں اٹھائے جانے پر تیزی سے کام ہو گا۔(اور اس حوالے سے بند گلی سے نکلنے کا راستہ مودی کو بھارتی سپریم کورٹ فراہم کرے گی۔راقم) امریکا کو کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور پابندیوں پر تحفظات ہیں۔ امریکا نائب وزیر خارجہ کے بقول امریکا چاہتا ہے کہ بھارت کشمیری مقامی سیاسی رہنماؤں سے رابطوں میں تیزی لائے اور وہاں انتخابات کے انعقاد کا وعدہ پورا کرے۔ بقول ایک دیانتدار نقاد کے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا بھارت کو کشمیر میں کرفیو ختم کرنے اور انسانی حقوق کا احترام کرنے پر زور دینا عمران خان کی آدھی فتح ہے۔اب حالات بتدریج بہتری کی طرف جائیں گے۔ (یہ نہیں کہ سب کچھ ایک دم ٹھیک ہو جائے گا نہ کشمیر راتوں رات آزاد ہو گا ہمارے خوش فہم دانشوروں کے مطابق) خاص طور پر 7 اکتوبر کے بعد۔ اس حوالے سے اکتوبر کا آخر نومبر کا شروع نومبر کا آخر اور دسمبر کا شروع بہت اہم ہے۔

IMRAN KHAN, AGGRESSIVE, SPEACH, IN, UN, ENGLAND, NEWSPAPER, INDEPENDENT, PUBLISHED, ANALYSYS, ON, THAT, COLUMN, BY, ZAMURAD NAQVI

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US, ATTACK, ON, IRAN, HOW, POSTPONED, HIGH, FI, PERSONALITY, REVEALED, THE, TROUTH
Previous Post ایران پر امریکی حملہ کب اور کیسے منسوخ ہوا ؟ پاک فوج کے سابق اعلیٰ عہدیدار نے اندر کی کہانی بیان کر دی
Next Post بریکنگ نیوز: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کی قسمت کا ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا ، بڑا حکم جاری
COURT, ANNOUNCED, BIG, DICISION, ON, QASIM SORI, CASE, DISQUALIFICATION

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.