yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جس کا دل چاہتا ہے قومی خزانے کا پیسہ بے دردی سے لٹاتا ہے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں آج یہ ریمارکس کس کیس کی سماعت کے دوران جاری کیے گئے ؟

MH Kazmi October 2, 2019 1 min read
FROM, NATIONAL, TREASURE, WHO, IS, WASTING, MONEY, SUPREME, REMARKS, ON, FAMOUS, CASE
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پیپلزپارٹی دور میں سرکاری ملازمین کی نوکریوں پر بحالی کے معاملے پر تمام اپیلوں کو نومبر میں اکٹھا سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس پیئرکے پیسوں کا کسی کو درد نہیں، جس کا دل چاہتا ہے

پیسہ بےدردی سے اڑا دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی دورمیں سرکاری ملازمین کی نوکریوں پربحالی کے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے تمام اپیلوں کونومبرمیں اکٹھا سماعت کیلئے مقررکرنےکا حکم دے دیا، جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں نے ملک کوذاتی جائیداد سمجھ رکھا ہے،برطرف ملازمین ایک روزکیلئے بحال کرکے مراعات دےدی گئیں،جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کیا قومی خزانہ چیئرٹی فارم ہے؟ٹیکس پیئرکے پیسوں کا کسی کو درد نہیں، جس کا دل چاہتا ہے پیسہ بےدردی سے اڑا دیتا ہے۔

FROM, NATIONAL, TREASURE, WHO, IS, WASTING, MONEY, SUPREME, REMARKS, ON, FAMOUS, CASE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SUPREME, COURT, ORDERED, FOR, ADMISSION, OF, CHILD, IN, SCHOOL
Previous Post ساری بات مقدر کی ہوتی ہے ۔۔۔۔ سپریم کورٹ نے بچے کو نجی سکول داخل کرنے کی درخواست پر انوکھا حکم جاری کر دیا
Next Post ابوظہبی ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز پر بین الاقوامی ایجنسی کا چھاپہ۔۔۔۔ پوری قوم کو حیران کر دینے والی خبر
PIA, AEROPLANE, RAIDED, BY, INTERNATIONAL, AGENCY, IN, DUBAI

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.