yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فلمی کارروائی ۔۔۔ 5 لڑکیوں نے سیاستدانوں کو پھنسا کر ویڈیوز بنا لیں ، کون کون سے رہنما شامل ہیں؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

MH Kazmi October 1, 2019 1 min read
5, GIRLS, BLACK MAILING, POLITICIANS, IN, PAKISTAN
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک) چند دن قبل بھارتی تاریخ کا سب سے بڑا ’سیکس اسکینڈل‘ سامنے آیا تھا، جس کے تحت کم سے کم 5 خواتین اور ایک مرد ملزم کو پولیس نے گرفتار کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی تھی۔ابتدائی طور پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ گرفتار خواتین نے بڑی ذہانت سے کام لیتے ہوئے کالج کی کم عمرخوبرو لڑکیوں کو بھرتی کرکے کئی ماہ تک بااثر اور امیر سیاستدانوں، سرکاری افسران، پولیس افسران و امیر افراد کو پیار کے جال میں پھنسا کر بلیک میل کیا۔رپورٹس تھیں کہ اس اسکینڈل کیس کے تحت ریاست مدھیا پردیش کے کم سے کم 8 سابق وزرا، سرکاری و پولیس افسران سمیت متعدد امیر افراد کو بلیک میل کیا گیا، ان کی فحش ویڈیوز اور آڈیوز ریکارڈ کرکے انہیں بلیک میل کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق تفتیشی افسران نے گرفتار کی گئی خواتین سے کم سے کم ایک ہزار فحش ویڈیوز اور نامناسب تصاویر بھی برآمد کی تھیں۔تاہم اب اس اسکینڈل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں اور سب سے بڑے اسکینڈل کی حیران کن معلومات سامنے آنے کے بعد وہاں کے کئی لوگ سکتے میں آگئے۔’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق بھارت کی تاریخ کے سب سے بڑے سیکس اسکینڈل کہلائے جانے والے اسکینڈل میں پولیس کو ایک ہزار نہیں بلکہ کم سے کم 4 ہزار فحش ویڈیوز، تصاویر، آڈیو ریکارڈنگز اور واٹس ایپ پیغامات ملے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پولیس اور تفتیشی ٹیم کے لیے سب سے اہم چیلنج یہ ہے کہ وہ برآمد کی گئی نامناسب ویڈیوز اور فحش تصاویر کو محفوظ کیسے رکھیں؟

رپورٹ میں بتایا گیا کہ برآمد ہونے والے انتہائی حساس اور نامناسب مواد کی حفاظت کے پیش نظر ہی اعلیٰ سرکاری افسران کو بھی برآمد ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر تک رسائی نہیں دی جا رہی اور اب تک ہونے والی تفتئش کی مکمل معلومات بھی میڈیا کو فراہم نہیں کی جا رہی۔رپورٹ کے مطابق اس اسکینڈل کی مرکزی ملزم خاتون 39 سالہ شویتا جین انتہائی ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے سائبر سیکیورٹی کی کمپنی بناکر سیاستدانوں، سرکاری و پولیس افسران، تاجروں اور امیر افراد کو بلیک میل کیا۔مجموعی طور شویتا جین کے ساتھ 5 خواتین کو گرفتار کیا گیا جو اس اسکینڈل کی مرکزی ملزم ہیں اور وہ شویتا جین کے ساتھ مل کر ان کی جانب سے بنائی گئی جعلی دونوں کمپنیوں اور این جی اوز کی کل وقتی ملازم تھیں۔شویتا جین کے ساتھ 34 سالہ برکھا سونی، 48 سالہ شویتا وجے، 29 سالہ آرتی دیال اور 18 سالہ مونیکا یادیو کو بھی پولیس نے گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔اب تک کی آنے والی معلومات کے مطابق ان خواتین کی جانب سے مدھیا پردیش سمیت دیگر ریاستوں کی خوبرو اور کالج میں زیر تعلیم لڑکیوں کو نوکریوں اور پرتعیش زندگی کی لالچ دے کر بھرتی کیا گیا اور انہیں وزرا، اعلیٰ افسران، تاجروں اور بااثر ترین مرد حضرات کو بلیک میل کرنے کا ٹارگٹ دیا۔اس اسکینڈل کو ’ہنی ٹرپ‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس کیس میں پولیس کو ملنے والی ویڈیوز میں وزرا، اعلیٰ افسران اور بااثر افراد کی برہنہ اور قابل اعتراض ویڈیوز بھی شامل ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس اسکینڈل کیس کا دائرہ صرف مدھیا پردیش تک محدود نہیں ہے بلکہ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم خواتین نے کم سے کم 5 ریاستوں کے سیاستدانوں، سرکاری و پولیس افسران سمیت تاجروں کو بلیک میل کیا۔ایک رپورٹ کے مطابق صرف مدھیا پردیش کے ایک رکن اسمبلی کی ہی 30 نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں کم سے کم 2 سال تک بلیک میل کیا جاتا رہا اور وہ خودکشی تک کرنے کا فیصلہکر چکا تھا۔سب سے بڑے اس ’سیکس اسکینڈل‘ میں نہ صرف خواتین اور نوجوان لڑکیاں بلکہ مدھیا پردیش کے صحافی بھی ملوث ہیں۔رپورٹ کے مطابق اس کیس میں نہ صرف عام صحافی بلکہ اخبارات کے ایڈیٹرز اور ایک ٹی وی چینل کا مالک بھی ملوث ہے جن پر الزام ہے کہ وہ بلیک میل ہونے والے افراد اور خواتین کے درمیان معاہدہ کرنے میں کردار ادا کرتے تھے۔اس کیس میں ملوث صحافیوں سے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ وہ اس وزرا، سرکاری افسران اور بااثر شخصیات کو ایسا تاثر دیتے تھے کہ وہ انہیں ایک بدنامی سے بچا رہے ہیں، لیکن دراصل وہ خواتین کے گینگ سے ملے ہوتے تھے۔سب سے بڑا اسکینڈل سامنے کیسے آیا؟ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سب سے پہلے مدھیا پردیش کے شہر بھوپال کے شہر اندور کی میونسپل کمپیٹی کے انجنیئر ہربجن سنگھ نے پولیس کو خواتین کے ایک گینگ کی جانب سے بلیک میل کیے جانے کی شکایت کی۔ہربجن سنگھ کے مطابق انہیں 18 سالہ مونیکا یادیو اور آرتی دیال ایک خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کر رہی ہیں اور ان سے تین کروڑ روپے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

پولیس نے متاثرہ شخص کو خواتین کو کچھ رقم دینے کے لیے کہا اور اسی دوران ہی پولیس نے گروپ کی دو خواتین کو گرفتار کیا، جن سے تفتیش کے بعد مزید خواتین اور ان کے ساتھ کام کرنے والے ایک ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا۔کیس سامنے آتے ہی ابتدائی 24 گھنٹوں میں اس کیس کی تفتیش کرنے والےمتعدد افسران کو تبدیل کیا گیا اور کئی اہم افسران کو کیس سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی۔خواتین کا گروپ کیسے کام کرتا تھا؟اب تک کی معلومات کے مطابق یہ گروپ گزشتہ 5 سال سے کام کر رہا تھا اور اس گروپ کا ٹارگٹ صرف سیاستدان، سرکاری و پولیس افسران، تاجر و امیر افراد ہوتے تھے۔اس گروپ نے لوگوں کو بلیک میل کرنے کےلیے بھارت کی مختلف ریاستوں کے کالج کی 22 لڑکیوں کی خدمات حاصل کر رکھی تھیں۔اہم شخصیات و امیر لوگوں کو اپنے پیار میں پھنسانے والی خواتین لوگوں کو ہوٹلز کے کمرے بک کروانے کا مطالبہ کرتیں اور وہ خود ان مرد حضرات سے قبل ہوٹل پہنچ کر کمرے میں خفیہ کیمرے نصب کردیتیں۔گروپ کو وسعت دینے کےلیے جہاں این جی او بنائی گئی، وہیں سائبر سیکورٹی اور فلاح و بہبود کے 2 ادارے بھی بنائے گئے اور بلیک میل کیے جانے والے سیاستدانوں سے ان اداروں کے لیے حکومتی معاہدے حاصل کیے گئے۔خفیہ بنائی گئی ویڈیوز، تصاویر اور فحش گفتگو کو سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ افراد کو بھجوا کر ان سے بھاری رقم کے مطالبے سمیت متعدد مطالبے کیے جاتے رہے اور انکار پر ویڈیوز کو وائرل کرنے کی دھمکی دی جاتی رہی۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس اسکینڈل کے ذریعے حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس سمیت دیگر جماعتوں کے اہم ترین سیاستدان بلیک میل ہوئے ہوں گے۔تاہم تاحال کسی بھی سیاستدان، سرکاری و پولیس افسر کا نام سامنے نہیں آیا اور پولیس اس واقعے کی تفتیش کو انتہائی خفیہ رکھنے کی کوشش میں ہے۔

5, GIRLS, BLACK MAILING, POLITICIANS, IN, PAKISTAN

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TEHRAN, USA, SPY, CAPTURED, FROM, IRAN
Previous Post بریکنگ نیوز: امریکی جاسوس پکڑا گیا۔۔۔۔ سزائے موت کی سزا بھی سنا ی گئی
Next Post روڈ پر لگی سکرین ہیک ۔۔۔ ہیکر ز نے پورن ویڈیو چلا دی
HACKERS, RUN, PORN, VIDEO, ON, PUBLIC, SCREAN, ROAD SIDE, IN, INDONASIA

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.