yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پیٹی بھائیوں کو بچا نے کے لیے ایف بی آر نے کتنے کروڑ کی کرپشن پر مٹی ڈال دی؟ عمران خان کے ہوش اڑا دینے والی خبر

MH Kazmi September 26, 2019 1 min read
FBR, INVOLVE, IN, SAVING, OWN, EMPLOYEES, FROM, BILLIONS, OF, RUPEE, CORRUPTION
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے فراڈ میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے افسران کے خلاف تین ماہ میں کارروائی کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ میں کراچی کی تین مبینہ جعلی کمپنیوں کو 9 کروڑ روپے کے ٹیکس ریفنڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نےغیر تسلی بخش جواب دینے پرایف بی آر حکام کی سخت سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر اپنے ہی افسروں کو بچارہی ہے، اپنے افسروں کو بچانے کیلئےقومی خزانے کے نو کروڑ روپے کی قربانی دے دی، آپ لوگوں کو ملک کی پرواہ نہیں ہے، یہ نو کروڑ ریکور کون کرے گا،نقصان پہنچانے والوں کو نوکری سے نکالنا کافی نہیں، ساری جعلی کمپنیاں ہیں، شبر صاحب یہ بتائیں یہ رقم کس کی جیب میں گئی۔عدالت کے استفسار پر چیرمین ایف بی آر شبرزیدی نے بتایا کہ ایف بی آر کے ملک بھر میں 21ہزار 500ملازمین ہیں۔جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ تباہ حال محکمہ ہے آپ کا، ایف بی آر کی پبلک سروس کہاں ہے، جن لوگوں نے نو کروڑ نقصان پہنچایا کیا قانون میں انکے خلاف نکالنا ہے یا سزا بھی ہے۔ایف بی آر حکام نے جواب دیا کہ جی صرف سزا ہے۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ایف بی آر کے رولز دکھائیں، قانون میں ریکوری اور5سال جیل کا لکھا ہے۔عدالت نے فراڈ میں ملوث منیر اللہ،عبدالحمید اوراشفاق غنیو کے خلاف کارروائی کیلئے ایف بی آر کو تین ماہ کا وقت دیتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق غنیو کیخلاف کارروائی کی پیش رفت رپورٹ دوہفتے میں جمع کرانے حکم دیا۔چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ڈاکٹراشفاق غنیو کیخلاف کارروائی کےلئے وزیراعظم کو بذریعہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن لکھ دیا، دو ہفتوں میں مشکل سے وزیراعظم کی جانب سے جواب آئے گا، عدالت سے استدعا ہے کہ دوہفتوں کی مہلت بڑھائی جائے۔جسٹس گلزار نے کہا کہ اگر نیت ہوتو ایک دن میں کام ہوسکتا ہے۔ عدالت نے چیئرمین ایف بی آر کی مزید مہلت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت تین ماہ تک ملتوی کردی۔

FBR, INVOLVE, IN, SAVING, OWN, EMPLOYEES, FROM, BILLIONS, OF, RUPEE, CORRUPTION

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IMRAN KHAN, MEETING, WITH, BILLIONAIRE, JEWISH, BUSINESSMAN, IN, USA, BBC, REPORTED
Previous Post عمران خان کی امریکہ میں ارب پتی یہودی سے خفیہ ملاقات ۔۔۔۔ یہ متنازعہ ترین شخصیت کون ہے؟ ہوش اڑا دینے والا انکشاف
Next Post چونیاں میں بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،ملزم کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی
REPORTED, CRIMINAL, OF, MURDERING, CHILDREN, IN, CHOONIAN, BELONGS, TO, A, POLITICAL, PARTY

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.