yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایف بی آر اور تاجر آمنے سامنے ۔۔۔ شبر زیدی کی پالیسیوں کا کیا نتیجہ نکلنے والا ہے ؟ تازہ ترین خبر

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
TRADERS, AND, CHAIRMAN, FBR, CAME, IN, FRONT, OF, EACH, OTHER, POLICES, OF, FBR, CHAIRMAN, GOT, THE, CONSEQUENCES
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کی کاروباری برادری اور ایف بی آر کے عہدیداروں کے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں، ایف بی آر یکم اکتوبر2019 سے سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ لاکھوں بزنس مینوں کے خلاف ایکشن شروع کرنے کے لیے پر تول رہا ہے۔آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر محمد اجمل بلوچ نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم جس کے ارکان سے آئی ایم ایف کے ساتھ رشتوں سے پورا پاکستان واقف ہے۔درحقیقت عمران خان حکومت بزنس کمیونٹی سے تصادم کے راستے پر چل نکلی ہے، اس ٹیم کے سرخیل مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ جب زرداری دور کے وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز تھے، اس وقت انہوں نے کن وجوہ کی بنیاد پر بزنس مینوں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن کا کلہاڑا نہ چلایا جو آج وہ چلانے کے درپے ہیں۔جنرل پرویز مشرف دور میں وزیراعظم شوکت عزیز نے بزنس مینوں کے لیے سیلز ٹیکس رجسٹریشن لازمی قرار دی مگر 17 روزہ بزنس مین احتجاج کے آخر میں باہمی مذاکرات کر کے وزیراعظم شوکت عزیز اور ان کی ٹیم اس اصولی مؤقف پر قائل ہو گئی کہ جب مینوفیکچرر سے حکومت/ ایف بی آر 17فیصد سیلز ٹیکس وصول کرلیتا ہے تو اس کے بعد اسی مینو فیکچرر کا تیار کردہ مال فروخت کرنے والے تھوک فروش پرچون فروش دکاندار کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن بے معنی ہے۔ اس سے ملک کے لاکھوں چھوٹے بڑے تاجروں کو رجسٹریشن کے بعد ہر ماہ سیلز ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے پر لگا دیا جائے گا وہ خاک کاروبار کرے گا۔ مذاکرات میں وزیراعظم شوکت عزیز نے تاجر وفد پر اعتماد کا اظہار کیا بزنس کمیونٹی نے اس اعتماد کی لاج رکھ کر اگلے سال تین سو فیصد زیادہ ٹیکس جمع کرایا۔محمد اجمل بلوچ صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے بتایا کہ وزیراعظم شوکت عزیز نے 17 روزہ احتجاجی ہڑتال ختم کرانے کیلئے بزنس کمیونٹی کو خود تشخیصی اسکیم میں گوشوارے جمع کرانے پر راغب کیا جنہوں نے گوشواروں کے ساتھ پہلے سال سے تین گنا ٹیکس جمع کرا دیا۔موجودہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ جو زرداری دور کے وفاقی وزیر خزانہ اقتصادی امور ریونیو بھی تھے نے سابق مشرف حکومت کے وزیراعظم شوکت عزیز کی سات سال سے کامیاب جاری پالیسی کو اپنی وزارت کے دور میں جاری و ساری رکھا ۔اس وقت کوئی تبدیلی نہیں کی اب ان کے کہنے پر شاید ایف بی آر کے چیئرمین سید شبر حسین زیدی اور ان کی ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز مس سیما شکیل نے جولائی 2019 میں چاروں صوبوں کے بزنس کمیونٹی کے30 رکنی وفد سے ملاقات کی اس کے بعد ملاقات وعدے کے باوجود خود اور ممبر آپریشنز کبھی بزنس کمیونٹی کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات کے لئے وقت نہیں نکال سکے۔ستمبر کے اوائل میں اور ایک ہفتہ قبل آل پاکستان انجمن تاجران کے وفدسے مذاکرات کے لئے ایف بی آر کے ممبر ٹیکس پالیسی حامد عتیق اور ممبر آڈٹ میڈم نوشین کو اس خصوصی ہدایت کے ساتھ ضرور بھجوایا کہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرینگے فکر نہ کریں سی این آئی سی معاملے پر بھی حکومت غور کریگی۔اجمل بلوچ نے کہا کہ پورے ملک کے تاجر پریشان ہیں کاروبار کم و بیش نہ ہونے کے برابر ہے حکومتی پالیسیوں سے قانونی امپورٹ روکی جارہی ہے مگر وہی مال سمگلنگ کے ذریعے کھلے عام پاکستانی مارکیٹوں میں موجود ہے سپاری اور معروف انٹرینشنل برانڈ کے سگریٹ کی درآمد کسٹم ڈیوٹی جرمانے کے ساتھ نہیں ہوسکی مگر پورے ملک میں غیر ملکی انٹرنیشنل برانڈ کے سگریٹ سپاری اور دوسرا سمگل شدہ مال سرعام فروخت ہورہا ہے۔اجمل بلوچ نے دوٹوک الفاظ میںکہا کہ9اکتوبر کو ملک بھر کے تاجر چھوٹے بڑے دکاندار قانونی امپورٹر ہڑتال کریں گے۔اس روز وفاقی دارالحکومت کی طرف مارچ کرینگے ایف بی آر کے سامنے جمع ہوں گے انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کے ساتھ ،شناختی کارڈ کی شرط کے خاتمے سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور فکسڈ ٹیکس سکیم کے خدوخال پر اتفاق نہ ہو سکا۔اگلے لائحہ عمل کو اختیار کرنے کیلئے ملک بھر کے تاجر نمائندوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ملک بھر سے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے تاجر نمائندے اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے۔9اکتوبر کو ملک بھر کے تاجر نمائندے اسلام آباد میں صبح 11بجے اکٹھے ہونگے‘ تاجروں کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع اسلام آباد میں ہو گا۔آزاد کشمیر کے تاجر نمائندے شوکت میر کی قیادت میں اسلام آباد پہنچیں گے۔ گلگت بلتستان کے تاجروں کا وفد مسعود الرحمن کی قیادت میں اسلام آباد مارچ میں شریک ہو گا۔صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے تاجر نمائندے ملک شاھد غفور پراچہ، روف مغل، اسلم بھلی، جاوید بٹ اور ممتاز بابر کی قیادت میں اسلام آباد پہنچیں گے۔ صوبہ سندھ کی تمام گوٹھوں اور اضلاع سے تاجروں کے قافلے ، قیوم قریشی، امین میمن ، ھارون میمن، رحمت اللہ ساند، حاجی مجید میمن اور جاوید قریشی کی قیادت میں اسلام آباد کا رخ کریں گے۔کراچی کے تاجر نمائندے، جمیل پراچہ، عبدالرحمان، اسماعیل لال پوریہ، سلیم میمن، محمد ارشد کی قیادت میں اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے۔خیبر پختونخوا کے تاجر نمائندے، ملک مہر الٰہی، احسان باچہ احتشام حلیم، شکیل صراف، منصور بنگش کی قیادت میں اسلام آباد میں جلوہ افروز ہونگے۔صوبہ بلوچستان کے تاجر نمائندے، عبدالرحیم کاکڑ، اللہ داد ترین، یٰسین مینگل، حضرت علی اور تاج آغا کی قیادت میں اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کرینگے۔لاہور سے تاجروں کی یلغار محمد نعیم میر سیکرٹری جنرل آل پاکستان انجمن تاجران کی سربراہی میں اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی، تاجر نمائندے جو بھی مشترکہ فیصلہ کریں گے، اس پر عمل کیا جائیگا۔اسلام آباد کے تمام تاجر اور تاجر نمائندے ملک بھر سے آئے تاجر اور تاجر نمائندوں کا استقبال کریں گے اور میزبانی‘ ملک بھر کے تاجر تاجر نمائندے اسلام آباد مارچ میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

TRADERS, AND, CHAIRMAN, FBR, CAME, IN, FRONT, OF, EACH, OTHER, POLICES, OF, FBR, CHAIRMAN, GOT, THE, CONSEQUENCES

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WITNESSES, OF, NIKAH NAMA, DR. ABDUL QADEER KHAN, FAMOUS, SCIENTIST, AND, NATIONAL, HERO, FOR, PAKISTAN
Previous Post نامور سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نکاح کے گواہ کون تھے ؟ ڈاکٹر صاحب کی تازہ ترین تحریر میں ناقابل یقین انکشاف
Next Post انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
PTI, LEADER, FROM, SINDH, DIED, VERY, SAD, NEWS, FROM, PTI, SINDH

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.