yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اندر کی کہانی : 21 وزارتوں کا بوجھ عمران خان نے اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے ، صرف اس ڈر سے کہ ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے اقتدار کے ایوانوں کے اصل حالات بتا دیے

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
WHY, IMRAN KHAN, LIFTING, WEIGHT, OF, 21, MINISTRIES, ON, HIS, SHOULDERS, MANSOOR AFAQ, COLUMN, OPNES, NEW, PENDORA BOX
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) میں نےکئی وکلا سے پوچھا۔ ہر طرف سےیہی آواز آئی ’’وزیر مملکت یا وفاقی وزیر کا اسٹیٹس، پاورز اور رائٹس آئین کے تحت نہ تو وزیراعظم کے معاونِ خصوصی کو دیئے جا سکتے ہیں نہ مشیران کرام کو۔ حقیقت میں ایک بہت بڑا آئینی بحران پیدا ہو چکا ہے۔ نامور کالم نگار منصور آفاق اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔یہ بیس افراد جو معاون اور مشیر ہیں وہ آئینی طور پر کیبنٹ میٹنگ میں بھی شریک نہیں ہو سکتے کیونکہ انہوں نے حلف نہیں اٹھایا ہوتا۔ کسی بھی قسم کا کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے۔ صرف تجویز پیش کر سکتے ہیں۔ یہ موجودہ حکومت نے غیر آئینی کام کیا ہوا ہے۔ جس کا کسی وقت بھی چیف جسٹس آف پاکستان از خود نوٹس لے سکتے ہیں‘‘۔اس وقت شہزاد اکبر، سردار یار محمد رند، علی نواز اعوان، شہزاد سید قاسم، فردوس عاشق اعوان، یوسف بیگ مرزا، افتخار درانی، ڈاکٹر ظفر مرزا، ذوالفقار بخاری، ندیم افضل چن، ندیم بابر، نعیم الحق، ثانیہ نشتر، شمشاد اختر اور عثمان ڈار معاون خصوصی ہیں۔ ان میں سے آٹھ کے پاس وزیر مملکت کا اسٹیٹس ہے اور ایک پاس وفاقی وزیر کا۔ شہزاد ارباب، امین اسلم، عبدالرزاق دائود، حفیظ شیخ اور عشرت حسین مشیر ہیں۔ ان پانچوں کے پاس وفاقی وزیر کا اسٹیٹس ہے۔اصل قصہ یہ ہے کہ آئینی طور پر معاون خصوصی یا مشیر کو دیا جانے والے محکمے کی اصل پاور وزیراعظم کے پاس ہوتی ہے یعنی ایک طرح سے وزیراعظم خود ان محکموں کے سربراہ ہیں۔ معاون خصوصی ان کی مدد کرتے ہیں۔ کیبنٹ ڈویژن کی وزارت بھی وزیراعظم نے اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔ یوں سچ تو یہی ہے کہ یہ 21وزارتوں کا بوجھ وزیراعظم نے خود اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ سوال پیدا ہوتا ہے عمران خان نے ایسا کیوں کیا۔ کیا پی ٹی آئی کے باقی ایم این اے اس قابل نہیں تھے کہ وفاقی وزیر یا وزیر مملکت بن سکتے۔ یقیناً نہیں تھے، ورنہ عمران خان ضرور اُن سے کام لیتے۔ انہوں نے جیسے ہی حماد اظہر کی بہتر کارکردگی دیکھی، انہیں وفاقی وزیر بنا دیا مگر یہ اُس صورت میں ہوا کہ حماد اظہر کو بجٹ پیش کرنے کا موقع ملا تو اس کی صلاحیتیں کھل کر عمران خان کے سامنے آئیں۔پی ٹی آئی کے کارکن یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کا یہ فیصلہ قطعاً درست نہیں۔ یہ لوگ جن کے ہاتھ میں اس وقت حکومت ہے، ان کی کوئی حیثیت نہیں۔ انہوں نے الیکشن نہیں لڑنا۔ یہ تو ایک طرح سے ٹیکنو کریٹس ہی ہیں جو حکومت پر قابض ہو گئے ہیں۔ پھر ان ٹیکنو کریٹس پر الزامات بھی بہت زیادہ لگائے جا رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ ٹیکنو کریٹس یا تو خود سرمایہ دار ہیں یا سرمایہ داروں کے نمائندے ہیں اور حکومت میں شامل ہو کر ان کےمفادات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ندیم بابر بجلی پیدا کرنے والی اورینٹ پاور نامی کمپنی کے سابق مالک ہیں مگر اُس کمپنی میں ان کے شیئرز اب بھی ہیں اور باقی شیئرز انہوں نے کسی اپنے عزیز کے نام منتقل کئے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا صحت کے معاون خصوصی ہیں۔ وہ عالمی ادارۂ صحت میں ادویات کے معاملات دیکھتے تھے۔ انہیں عامر کیانی کی جگہ پر لگایا گیا ہے۔عامر کیانی سے صحت کی وزارت کرپشن کے الزام میں واپس لی گئی تھی مگر پھر انہیں پی ٹی آئی کا جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا۔ اطلاعات کی وزارت فردوس عاشق اعوان کے حوالے کی گئی۔ کئی مہینے پہلے کی بات ہے وہ مجھے اسلام آباد کلب میں ملی اور کہنے لگی کہ عمران خان سے ملاقات کی کوئی صورت نہیں نکل رہی، میری مدد کرو۔ میں نے ان کے کچھ احباب سے رابطے کرائے۔ عمران خان سے ملاقات کے لئے راہ ہموار کی۔ ملاقات ہوئی تو محترمہ کو اطلاعات کی وزارت سے سرفراز کر دیا گیا اور بیچارے یوسف بیگ مرزا منہ دیکھتے رہ گئے۔ افتخار درانی سب سے بہتر معاون خصوصی تھے۔ اچھا کام کر رہے تھے۔ کئی برسوں سے اسی عہدے پر تھے یعنی پی ٹی آئی کا میڈیا سیل دیکھتے آ رہے تھے۔ انہیں فاٹا کے انتخابات کے لئے پشاور بھیجا گیا تھا مگر ابھی تک واپس نہیں بلایا گیا۔وزیر خزانہ اسد عمر جن سے بڑی توقعات تھیں، افسوس انہیں وقت نہیں دیا گیا۔ چند ماہ بعد ہی ان کی جگہ حفیظ شیخ کو لے آیا گیا حالانکہ وہ پرویز مشرف اور آصف زرداری کے دور میں بھی اِسی عہدے پر فائز رہے تھے اور معیشت میں کوئی بہتری نہ لا سکے تھے۔ بیرسٹر شہزاد اکبر جنہیں احتساب کے معاملات سونپے گئے ہیں، وہ احتساب کو صرف اتنا جانتے ہیں کہ پہلے نیب کے وکیل رہ چکے ہیں۔ وزیراعظم کے سیاسی امور کے معاون خصوصی نعیم الحق بھی ایک غیر منتخب شخصیت ہیں مگر وہ بہت طویل عرصہ سے عمران خان کے معاونِ خاص ہیں۔ مجھے اُن سے بھی شکایت ہے کہ ان کی موجودگی میں عمران خان ایک بڑی سازش کا شکار ہو گئے۔ بہرحال یہ بات طے شدہ ہے کہ ہر آتے ہوئے لمحے میں عمران خان منتخب شدہ ارکان سے دور ہو رہے ہیں اور ٹیکنو کریٹس کے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ صاف نظر آرہا ہے کہ وزیراعظم کسی صورت میں بھی ان غیر منتخب افراد سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر سکتے۔ اب تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں وزارت خارجہ کا قلمدان شاہ محمود قریشی سے واپس لیا جا رہا ہے اور ان کی جگہ بھی عسکری اور سفارتی امور میں مہارت رکھنے والے کسی معاون خصوصی کی خدمات حاصل ہونے والی ہیں۔یہ جو منتخب شدہ اور غیر منتخب شدہ افراد کی حکومت میں کشمکش جاری ہے، اس کا سب سے زیادہ فائدہ بیورو کریسی نے اٹھایا ہے کیونکہ غیر منتخب شدہ افراد کے اپنے پاس تو کسی طرح کے آرڈرز کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہوتا، وہ بیورو کریٹس کے ہی مرہون منت ہوتے ہیں۔ اس لئے ٹیکنو کریٹس کی وزارتوں میں وہی کچھ ہو رہا ہے جو بیورو کریٹس چاہ رہے ہیں۔ عمران خان کو غیر منتخب لوگوں نے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ بیورو کریسی ان کا ساتھ دے رہی ہے۔ پارلیمانی حکومت کو روز بروز کمزور کیا جا رہا ہے۔ نہایت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ عمران خان اس سازش کو بھانپنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔ وہ بھی کیا کرتے، ان کے سامنے ہر طرف ایک ہی منظر کھڑا کر دیا گیا ہے مگر ابھی وقت ہاتھ سے نکلا نہیں۔

WHY, IMRAN KHAN, LIFTING, WEIGHT, OF, 21, MINISTRIES, ON, HIS, SHOULDERS, MANSOOR AFAQ, COLUMN, OPNES, NEW, PENDORA BOX

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RELIGION, CARD, AVOIDECE, BY, PPP, IS, A, LAME, EXCUSE,IN REAL, THEY, HAVE, UNDERGROUND, PRUPOSES, SAYS, HAFIZ HUSSAIN AHMED
Previous Post ” مذہب کارڈ” توصرف ایک بہانہ ہے پیپلز پارٹی کا اصل مقصد تو یہ ہے ۔۔۔۔ حافظ حسین احمد نے حیران کن دعویٰ کر دیا
Next Post اقوام متحدہ میں کشمیر کے حوالے سے کیا بڑا ہونے والا ہے ؟ عمران خان قوم کو کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ تجزیہ کار سلمان غنی کی تہلکہ خیز پیشگوئی
NO, BIG, BREAK THROUGH, ON, KASHMIR, IN, UN, MEETING, BUT, IMRAN KHAN, WILL, COMMUNICATE, WORLD, ABOUT, HIS, WORDS, OF, NEVERTHLESS, HOPE, IN, PIECE, PRSPECTIVES, GHANI, COLUMN

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.