yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حضر ت بلالؓ نےکہاانہوں نے غلام سے نجات اس رقم سے نہیں پائی جو ابوبکرؓنے اداکی بلکہ غلامی سے اصل رہائی ایک نادانستہ سوال تھاجومیری غلامی سے قطعی نجات کا سبب بنا ۔۔۔ایسی فکرانگیزتحقیق جو1994میںسامنے آئی

MH Kazmi September 21, 2019September 21, 2019 1 min read
Hazrat Bilal, and, Hazrat Abbu Bakar Siddique, dialogue, on, knowledge, literature, and, history, why, a, scholors, ink, is, sacred, than, blood, of, a, martyre
Share this:

پاکستان کے نامورکالم نگار اوردانشور حسن نثار کااچھوتا کالم جو ہرلحاظ سے بے مثل اورقابل رشک ہے۔ گیلانی مرحوم ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ہوا کرتے تھے۔ نہ صرف خود بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک تھے بلکہ تخلیق کاروں کی تلاش بھی ان کی پہچان تھی۔ یہ سلیم گیلانی ہی تھے جنہوں نے مہدی حسن اور ریشماں جیسے گدڑی کے لعل متعارف کرائے۔ ان کی ایک کتاب ہے ’’بلالؓ‘‘ جو پہلی بار 1994ء میں شائع ہوئی۔ حضرت بلالؓ پر لکھی گئی یہ سحر انگیز کتاب میری سٹڈی کی ان کتابوں میں سے ایک ہے جنہیں میں وقفے وقفے سے پڑھتا رہتا ہوں کہ کچھ کتابیں روحانی مرہم جیسے مقام کی حامل ہوتی ہیں۔ سیدنا بلالؓ کے حوالہ سے لکھتے ہیں’’ابو بکرؓ بولے ’’بلالؓ! اگر میں تمہیں ایک قلم بنا دوں تو کیا تم لکھنا سیکھنے کی کوشش کرو گے؟یہ سوال ایسے پوچھا گیا جیسے بالکل بے ارادہ ہو۔ جیسے میرے لئے اس کا سننا بھی ضروری نہیں تھا حالانکہ یہی نادانستہ سوال میرے لئے غلامی سے قطعی نجات کا پیش خیمہ بنا۔ غلامی سے اصل رہائی میں نے ابوبکرؓ کی تربیت سے ہی پائی، ان کی اس رقم سے نہیں جس سے انہوں نے مجھے خرید کر آزاد کیا تھا۔ گویا مجھ پر ابوبکرؓ کا حقیقی احسان وہ تھا جو انہوں نے مجھے دیا، وہ نہیں جو انہوں نے میرے لئے دیا۔ابوبکرؓ کی رہبری اور نگرانی میں، میں لکھنا سیکھ گیا۔ میں سیاہی بنانے کے لئے نیل کے پتے لاتا تھا اور پھر مغرب سے فجر تک انہیں پانی میں بھگوئے رکھتا۔ پھر صبح انہیں خوب اچھی طرح کوٹتا اور کوٹ کوٹ کر سیاہی بنا لیتا۔ میں کھال پر لکھتا تھا، درختوں کی چھال پر لکھتا تھا۔ بھیڑ کے کندھے کی سوکھی ہڈی پر، گیلی مٹی پر، راکھ پر، پتھروں پر غرض ہر اس چیز پر لکھتا تھا جس پر لکھا جا سکتا تھا۔ چلتے پھرتے میں ہوا میں بھی انگلیوں سے کچھ نہ کچھ لکھتا رہتا تھا۔ہر روز ابوبکرؓ مجھے تھوہر کا ایک نیا قلم تراش کر کے دیتے تھے۔ اب ان کی صبح کا معمول کچھ یوں ہو گیا تھا۔ پہلے نماز، پھر قلم اور پھر بکریوں کا دودھ دوہنا۔میں لکھنے بیٹھتا تو اکثر وہ میرے پیچھے آکھڑے ہوتے۔ مجھے لکھتے دیکھتے رہتے اور میری اصلاح کرتے۔ ایک دن انہوں نے مجھے عنترہ کی نظمیں لا کر دیں جنہیں میں نے پہلے ایک ایک لفظ اور پھر ایک ایک مصرعہ کر کے زور زور سے پڑھنا سیکھا۔ عنترہ صحرائوں کا شہزادہ تھا۔ اس کے عظیم کارنامے، یکہ و تنہا کئی کئی حریفوں سے لڑ کر داد شجاعت وصول کرنے کی داستانیں، اس کی بھلائی اور نیکیوں کے قصے، مہمان نوازیوں کی کہانیاں، عبلہ سے عشق کے افسانے اور عبلہ کی محبت میں ڈھلے ہوئے اس کے رومانی اشعار زبان زدعام تھے۔ عنترہ اپنے عہد کا افسانوی کردار تھا۔ اس کا کوئی ثانی نہیں تھا۔ نہ شمشیر زنی میں نہ شاعری میں۔ مجھے اس کا ہر مصرعہ مبہوت کر دیتا تھا۔ یہ اس کی شاعری کی عظمت کا تقاضا تھا لیکن میرا اس سے ایک تعلق یہ بھی تھا کہ عنترہ بھی میری طرح حبشہ کی ایک غلام عورت کا بیٹا تھا۔ایک دن ابوبکرؓ باہر سے آئے تو بہت ہی خوش تھے۔ میں اپنے لئے سیاہی بنا رہا تھا۔

مجھے سیاہی بناتے دیکھ کر اور بھی خوش ہوئے۔ انہوں نے جلدی سے آگے بڑھ کر میرے سیاہی سے داغدار ہاتھ پکڑ کر چوم لئے۔’’بلالؓ! تمہیں پتہ ہے آج رسول ؐ اللہ نے کیا فرمایا؟‘‘ابوبکرؓ میرا ہاتھ پکڑے پکڑے مجھے ایک گدے کے پاس لے گئے اور بیٹھنے کو کہا اور پھر ساتھ ہی خود بھی بیٹھ گئے۔ جو خبر وہ لے کر آئے تھے، اس کے لئے اتنا اہتمام تو ضروری تھا۔ جب ہم بیٹھ گئے تو انہوں نے کہا’’طالب علم کی سیاہی، شہید کے خون سے زیادہ قیمتی ہے، بلالؓ! یہ رسولؐ اللہ کے الفاظ ہیں۔‘‘میں اٹھا اور میں نے اپنے دونوں ہاتھ سیاہی کے برتن میں ڈبو دیئے۔ پھر ہاتھ باہر نکالے اور بہت دیر تک انہیں دیکھتا رہا۔ سیاہی پر سیاہی!‘‘ قارئین! آپ پڑھ رہے ہیں ناں؟اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ہم نے اپنے ساتھ کیا کیا؟’’خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘‘آپ سب کو یاد ہو گا کہ غزوئہ بدر کے کچھ قیدیوں کو مسلمان بچے پڑھانے کے عوض رہائی مل گئی تھی تو کیا ان کفار نے مسلمان بچوں کو کوئی ’’دینی علم‘‘ پڑھایا ہو گا؟سبق صرف اتنا ہے کہ علم صرف علم ہوتا ہے جسے ہم نے نجانے کیوں دینی اور غیردینی میں تقسیم کر دیا۔ سچ یہ ہے کہ کوئی علم غیردینی ہو سکتا ہی نہیں کہ ہر علم کا تعلق براہ راست خالق کی تخلیق سے ہے، مالک کی ملکیت سے ہے، رازق کے رزق سے ہے کہ ہوا بھی تو رزق ہے۔نیوٹن نے کشش ثقل صرف دریافت کی تھی، ڈھونڈی تھی، کھوجی تھی، تلاش کی تھی’’بنائی‘‘ نہیں تھی۔’’ایٹم‘‘ جیسا حقیر ترین ننگی آنکھ سے نظر نہ آنے والا ذرہ توانائی کا طوفان ہے، یہ ’’پہیلی‘‘ صرف بوجھی گئی تھی اور کچھ بھی نہیں۔خلاء سے متعلق علوم بھی ’’دینی‘‘ ہی ہیں کہ خالق وہی ہے جس کے بارے مظفر وارثی نے کہا تھا’’کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے‘‘کیا نظام ہستی سے باہر کوئی شے ہے؟ ہے تو پھر کوئی اسے غیردینی کہنا چاہے تو کہہ لے ورنہ …… جیالوجی ’’اراضیات‘‘ کا علم ہے تو یہ ارض و سما کس کی رضا ہے؟پہچان کی حد تک تو درست جیسے باقی علوم کو مختلف عنوان دے دیئے جاتے ہیں لیکن کوئی کنفیوژن باقی نہ رہے کہ شاید اسی کنفیوژن نے ہمیں صدیوں پیچھے دھکیل دیا۔’’بے شک تم غالب آئو گے اگر تم مومن ہو‘‘اور علم مومن کی ہی گمشدہ میراث ہے اور علم صرف علم ہوتا ہے۔دنیا میں غلبہ کی جنگ ہے اور حریفوں سے ہمارا مقابلہ دینی نہیںبظاہر غیردینی علوم کے میدان میں ہے تو چلو اٹھائو قلم کہ قلم کی سیاہی تو شہید کے خون سے بھی زیادہ قیمتی ہے۔

Hazrat Bilal, and, Hazrat Abbu Bakar Siddique, dialogue, on, knowledge, literature, and, history, why, a, scholors, ink, is, sacred, than, blood, of, a, martyre
Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
millions, of, Pakistanis, deported, from, foreign, countries, billions, smuggled, from, Pakistan, to, other, countries, but, not, law, till,yet, to, stop, it,
Previous Post پاکستان سے عورتوں اوربچوں کی سمگلنگ کا بیہانک کھیل اور پاکستانیوں کے ڈی پورٹ ہونے کے لاکھوںواقعات ، ایجنٹ مافیا کا طاقتور نیٹ ورک سیکورٹی اداروں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں حیران کن حد تک کامیاب
Next Post سماج میں شاعر کی بیوی ہونا کٹھن زندگی بہت امتحان لیتی ہے خوبصورت لڑکیوں کے جھرمنٹ میں پھنسے معروف شاعر امجد اسلام امجد کی سالگرہ پر ان کی اہلیہ کا ایسا بیان کہ محفل میں سکتہ طاری کردیا
75th, birthday, of, Amjad Islam Amjad, celebrated, at,Hotel, in, Lahore, in, which, his, wife, given, some, words, about, life, with, famous, poet

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.