yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب ایران تعلقات کی نوعیت اورموجودہ حالات کا تجزیہ قدیم شاہنامہ فردوسی میں “تفو برتو اے چرخ گردوں تفو” کی صورت موجود،

MH Kazmi September 21, 2019 1 min read
Saudi Arabia, and, Iran, conflict, will, led, war, till, middle, east, and, Afghanistan, USA, will, get, benifits, from, it
Share this:

موقر قومی اخبار کا ہوشربا اداریہ جو پاکستان اورایران اورسعودیہ جیسے ملکوں سمیت دیگر اسلامی ملکوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے اکثیر کا درجہ رکھت اہے!
تلخ حقیقت کسی سے مخفی نہیں کہ اسلام اور مسلمانوں کو اتنا نقصان غیروں نے نہیں پہنچایا جتنا کہ خود مسلمانوں نے پہنچایا۔ وجہ فروعی اختلافات اور علاقائی تعصب تھا۔ ایسے ہی معاملات کے باعث مشرق وسطیٰ مبارزت کے دہانے پر کھڑا دکھائی دے رہا ہے۔ وجہ سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر حملہ ہے، جس کا الزام ایران پر لگایا جا رہا ہے، ایران اس کی تردید کر رہا ہے لیکن امریکہ جلتی پر تیل ڈالنے میں مصروف ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل سعودی عرب میں اپنے دو روزہ قیام کے دوران وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا بعد ازاں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات میں سعودی تیل کی رسد گاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے یقین دلایا کہ حرمین شریفین کے تقدس و سلامتی کو خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں گے، شاہ سلمان نے مسئلہ کشمیر پر دیرینہ حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا۔ دوسری جانب سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد امریکہ اور ایران آمنے سامنے آ گئے ہیں اور لفظی جنگ جاری ہے، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ جواب میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب یا امریکہ کی طرف سے

ایران پر کسی بھی حملے کا مطلب کھلی جنگ ہو گا۔ ادھر اقوام متحدہ کے آئل تنصیبات پر حملے کے ماہر سعودی عرب پہنچ گئے۔ امریکی حکام حملے کا الزام ایران پر لگاتے ہوئے بیان دے رہے ہیں کہ ان حالات میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جواد ظریف نے امریکی ٹی وی کو بیان دیا کہ جنگ نہیں چاہتے لیکن دفاع سے آنکھ بھی نہیں جھپکیں گے، ایران پر الزامات امریکہ کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش بھی ہو سکتے ہیں۔ جہاں تک سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں سرد مہری کی بات ہے تو ان کی تاریخ خاصی طویل ہے، جس کا تذکرہ شاہنامہ فردوسی میں عرب بالادستی کا تذکرہ کرنے کے بعد ’’تفوبر تو اے چرخ گردوں تفو‘‘ کی صورت میں ملتا ہے، یہ علاقائی تعصب بعد ازاں نظریاتی تعصب میں بھی تبدیل ہو گیا اور آج مشرق وسطیٰ کا ہر ملک اپنے مکتبِ فکر کے باعث سعودی حلیف ہے یا ایرانی۔ افسوس کہ امہ اس بات کو سمجھ نہیں پا رہی کہ ان کے نام نہاد پشتیبان محض اپنے مفادات کے لئے ان کا استعمال کر رہے ہیں، کیا عراق کو برباد کرنے سے حالات درست ہوئے؟ کیا شام اور افغانستان پر برسنے والے بموں نے لوگوں سے ان کا مکتبِ فکر پوچھا؟ مسلمان جتنے بھی بٹے رہیں دوسروں کی نظر میں صرف اور صرف مسلمان ہیں، افسوس کہ وہ خود کو اس نظر سے نہیں دیکھتے۔ بجا کہ ایران اور سعودی عرب میں سے کوئی بھی جنگ نہیں چاہے گا، تاہم ان کے حلیفوں میں سے کسی نے کوئی بڑی کارروائی کر دی تو معاملات کو خرابی بسیار کی طرف جانے سے کوئی نہ روک سکے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک طرف کہہ رہے ہیں کہ سعودی عرب کی حفاظت کی کبھی ہامی نہیں بھری تو دوسری طرف ایران کیخلاف جنگی تیاریوں کی بات ہو رہی ہے یہی مبہم طرز عمل خطے میں اضطراب کی اصل وجہ ہے۔ مشرق وسطیٰ کے ممالک کو خود سوچنا ہوگا کہ آخر وہ کب تک دوسروں کے ہاتھوں استعمال ہوتے رہیں گے اور یہ بھی کہ خدانخواستہ جنگ ہو گئی تو پورا مشرق وسطیٰ اس کی لپیٹ میں آ جائے گا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ آج عالمِ اسلام اتحاد و اتفاق کے بجائے انتشار و افتراق کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ، او آئی سی اور عالمی برادری حالات کو معمول پر لانے کی سعی کریں ورنہ اطلاعات تو یہ ہیں کہ استعماری قوتیں طالبان سے مذاکرات ختم کر کے جنگ کا دائرہ کار مشرق وسطیٰ تک بڑھانا چاہتی ہیں۔ امہ کو باہمی تصادم کی راہ روکنا ہو گی۔

Saudi Arabia, and, Iran, conflict, will, led, war, till, middle, east, and, Afghanistan, USA, will, get, benifits, from, it
Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
nab, officials, rose, up, in, favor,of, shahid khaqan abbasi, he, was, man, and, delt, everthing, nicely, than, imran khan
Previous Post ، اس سیاستدان کو پہچاننے میں ہم لوگوں نے غلطی کی، نیب آفیشل نے اپنے ہی ملزم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
Next Post میڈیا کورٹس کے بعد پاکستان میں”انٹیلجنٹ کورٹس” کے قیام کی طرف مثبت پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سےتعلیم کے ساتھ ساتھ فراہمی انصاف میں بھی تیزی لائی جائیگی
After, media, courts, Pakistan, heading, towards, intelligent, courts, system, in, Pakistan, for, quick, justice, system, CJ, Asif Saeed Khosa, committed, in, making, Pakistan Fast

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.