yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: احسن اقبال کی گرفتاری ۔۔۔۔(ن) لیگیوں کی دوڑیں لگوا دینے والی خبر

MH Kazmi September 20, 2019 1 min read
senior, leader, pmln, ahsan, iqbal, arrested, breaking, news, yesurdu
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب حکام نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے خلاف چھ ارب کرپشن سکینڈل کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ تحقیقات میں 6ارب روپے کی کرپشن‘ بددیانتی‘ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور قومی فنڈز کی لوٹ مار کے ناقابل تردید ثبوت سامنے آ گئے ہیں۔

نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ احسن اقبال کواگلے چند دنوں میں گرفتار کر لیا جائے گا۔ اس حوالے سے نیب نے حکومت کو پہلے ہی احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی ہدایت دے چکی ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی ضمانت کی درخواست پر انسداد منشیات عدالت نے سماعت کی جس کے دوران عدالت نے پانچ شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ یاد رہے کہ یکم جولائی کو مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ترجمان اے این ایف ریاض سومرو نے رانا ثنا ء اللہ کی گاڑی سے منشیات برآمد ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ رانا ثنا اللہ خان کی گاڑی سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد ہوئی اور ان کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ جسمانی ریمانڈ پر جیل میں قید ہیں۔14 ستمبر کو منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری جیل کی نیند عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس کی نیند سے بہتر ہے۔ مجھے جیل کے فرش پر جس طرح نیند آتی ہے عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس میں بھی نہیں آتی ہو گی۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نواز شریف اس حکومت کے ساتھ کسی بھی صورت ڈیل نہیں کریں گے۔ہم پہلے بھی ان کے ساتھ تھے اب بھی ساتھ کھڑے ہیں۔جس طرح واٹس ایپ پر ایک پیغام کے ذریعے جج کو نکالا گیا اب کوئی بھی جج اس کیس کو سننے کو تیار نہیں ہے۔senior, leader, pmln, ahsan, iqbal, arrested, breaking, news, yesurdu

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian, came, on, track, on, Kashmir, Issue, hurriat, leader, got, free, from, Jail
Previous Post بھارت راہ راست پر آگیا ۔۔۔۔ تحریک آزادی کی جان سمجھے جانیوالے کشمیری لیڈر کی رہائی کا حکم جاری
Next Post بڑا سیاسی تہلکہ ۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن حکومت کے ساتھ ڈیل پر تیار ۔۔۔۔ مگر کن شرائط پر ؟ نامور صحافی نے خبر لیک کردی
molana fazal ur rahman, ready, for, making, a, deal, with, Government, but, the, conditions, set, by, him, are, the, new

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.