yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، فرانس میں پی آئی اے کے سی ای او ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے پی آئی اے کے کرایوں میں اضافے کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید

MH Kazmi September 19, 2019September 19, 2019 1 min read
CEO, PIA, FRANCE, MALIK WAQAR, CONDEMNED, LIES, SPREADING, AROUND, ABOUT, PIA, INCREASING, CHARGES, OF, DEAD, BODIES, CARRIAGE, TO, PAKISTAN, FROM, FRANCE
Share this:

پیرس،  پی آئی اے میتوں کی ترسیل کے سلسلے میں کسی قسم کے کوئی چارجز وصول نہیں کرتی،  سی ای او پی آئی اے فرانس ملک وقار کا میتوں کی پاکستان ترسیل کیلئے 300سے 500یوروز وصولی کی افواہوں کا فوری نوٹس اورسخت تردید

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن فرانس کے سی ای او ملک وقار نے پی آئی اے کے ذریعے میتوں کی ترسیل کے بارے میں 300سے 500یورو چارجز کی افواہوں کو مکمل طور پر رد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے میتوں کی ترسیل کیلئے کسی قسم کے کوئی چارجز وصول نہیں کرتی اس سلسلے میں پھیلنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان یا پی آئی اے کی طرف سے کسی قسم کا کوئی وصولی کا فیصلہ نہیں کیا گیا اس لئے فرانس میں پاکستانی کمیونٹی ایسی افواہوں سے خبردار رہے اور ایسی افواہوں کی حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنے کمیونٹی ممبران کو آگاہ کرے۔

اس سلسلے میں یس اردو نیوز نے پیرس میں پی آئی اے حکام سے بھی رابطہ کیا اور انہوں نے اس بات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ کہ ان کی طرف سے میت پر چارجزوصولی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

پاکستان ایئرلائن فرانس کے سی ای او ملک وقار نے عوامی آگاہی کیلئے اپنا ذاتی نمبر جاری کرتے ہوئے کہا کہ کمیونٹی اس سلسلے میں ان سے رابطہ کر سکتی ہے۔تاکہ کمیونٹی کے ارکان کسی بھی قسم کےفریب سے محفوظ رہیں۔

برائے رابطہ ملک وقار، سی ای او پی آئی اے فرانس:

00 33 6 98 20 22 74

CEO, PIA, FRANCE, MALIK WAQAR, CONDEMNED, LIES, SPREADING, AROUND, ABOUT, PIA, INCREASING, CHARGES, OF, DEAD, BODIES, CARRIAGE, TO, PAKISTAN, FROM, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اپوزیشن کے بعد حکومتی اراکین کی باری۔۔۔ خورشید شاہ کے بعد کون سے 4 رہنماء گرفتار ہونے جارہے ہیں؟ بڑی خبر
Next Post پیرس، معروف سماجی کارکن اورملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ کا پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان لانے پر 300 سے 500 یوروز اضافی لینے پراحتجاج
umair baig, president, multi cultural, and, sports, association, France, announced, new, rates, for, carriage, of, dead, bodies, to, Pakistan, France, by, PIA

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.