yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سول اسپتال‘ کراچی میں انگریزوں کا تعمیر کردہ پہلا اسپتال

MH Kazmi September 19, 2019 1 min read
Cvil, hospital ,Karachi ,first, hospital, to, be, built ,by ,Britain
Share this:

انگریزوں نے جب 1839ء میں سندھ پر قبضہ کیا تو شہر کی حالتِ زار دیکھ کر انہوں نے سب سے پہلے یہاں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے میونسپل کمیشن قائم کیا۔ جب صفائی کی حالت قدرے بہتر ہو گئی تو انہوں نے لوگوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے غور و خوض کیا اور پھر مخیر حضرات کی مدد سے شہر میں لوگوں کو علاج کی سہولت مہیا کرنے کےلئے چھوٹی چھوٹی ڈسپنسریاں بنائیں۔

Cvil, hospital ,Karachi ,first, hospital, to, be, built ,by ,Britain

ابتداء میں یہ ڈسپنسریاں صدر، بندر روڈ، لیاری اور منوڑہ میں قائم کی گئیں، جہاں سالانہ 4 سے 5 ہزار لوگوں کا علاج کیا جاتا تھا۔ گو کہ اب وہ ڈسپنسریاں بیشتر علاقوں میں موجود نہیں ،مگر صدر اور لیاری کے علاقے میں ایڈل جی ڈنشا کے تعاون سے قائم ہونے والی یہ ڈسپنسریاں اب بھی کام کر رہی ہیں۔

اب جہاں تک شہرِ کراچی میں باقاعدہ اسپتالوں کے قیام کا تعلق ہے تو اسپتالوں کا قیام بھی انگریزوں کے زمانے میں عمل میں آیا، سب سے پہلے انگریزوں نے فوجیوں کے علاج کےلئے سول اسپتال کی بنیاد رکھی، جہاں ابتداء میں عام افراد کا علاج نہیں کیا جاتا تھا۔ لہذا ماضی میں فوجیوں کو معالجے کی سہولت فراہم کرنے والے اسپتال کو اگر کراچی کا پہلا باقاعدہ اسپتال کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔

اِس کے بعد انگریزوں نے منوڑہ کا اسپتال، گزری سینیٹوریم، اسٹیشن اسپتال، کیماڑی اسپتال، لیڈی ڈیفرن اسپتال، سوبھراج چیتو مل ڈسپنسری، ڈسپنسر آئی اسپتال بھی قائم کیے۔ جہاں نہ صرف وبائی امراض کی صورت میں لوگوں کا علاج کیا جاتا تھا بلکہ اُس زمانے میں چونکہ مہلک امراض کی ویکسینیشن کو باقاعدہ ایکٹ میں شامل کیا گیا تھا، لہذا یہ اسپتال عوام کو مہلک امراض سے بچانے کےلئے ٹیکے لگانے کا کام بھی کیا کرتے تھے۔

سول اسپتال کی تاریخ انتہائی دلچسپ ہے، مورخین کے مطابق جب انگریزوں نے 1839ء میں سندھ پر قبضہ کیا تو انگریز فوجیوں نے سول اسپتال کے نزدیک عیدگاہ میدان کے ایک وسیع رقبے پر خیمے لگا کر پوری فوجی کالونی آباد کر دی اور یہاں مقیم ہو گئے۔ اِسی دوران ہیضے کی وباء پھیل گئی، اکثر و بیشتر فوجی اِس بیماری کا شکار ہو گئے کیونکہ اِس وقت تک علاج معالجے کے لئے کوئی اسپتال قائم نہیں تھا، لہذا فوری طور پر سول اسپتال کی موجودہ جگہ پر انگریز فوجیوں نے خیموں کے اندر ہی ایک ڈسپنسری قائم کی ،جہاں وبائی امراض کے شکار فوجیوں کا علاج معالجہ ہونے لگا اور بالآخر علاج معالجے کی بہتر سہولت فراہم کرنے پر یہ وبائی مرض ختم ہو گیا ،جس پر برطانوی فوج کے اعلیٰ افسران نے ایک اسپتال فوجی کیمپوں کے نزدیک قائم کرنے کی ضروت محسوس کرتے ہوئے فوری طور پر پتھروں کے ذریعے ایک عمارت تعمیر کی جسے ملٹری اسپتال کا نام دیا گیا۔

اِس اسپتال میں ماسوائے برطانوی افواج سے تعلق رکھنے والے فوجیوں کے، کسی کا علاج نہیں کیا جاتا تھا، پھر جب اِن فوجیوں کےلئے صدر لکی اسٹار کے علاقے میں باقاعدہ طور پر بیرکس قائم ہو گئے تو کیمپوں میں مقیم تمام فوجیوں کو وہاں منتقل کر دیا گیا، جس کے بعد یہ اسپتال کچھ عرصے کےلئے بند ہو گیا۔ شہر میں فوجیوں کے لئے اسپتال قائم ہونے کے بعد اُن کا مسئلہ تو حل ہو گیا، مگر عام شہریوں کے لئے اسپتال کی ضرورت شدت سے محسوس کی جاتی رہی۔ جس کے پیشِ نظر فوجی حکام نے مشاورت کے بعد 1854ء میں عوام کی ضرورت کے تحت اُسی جگہ ایک کشادہ اسپتال قائم کیا اور اُسے شہر کی عوام کے لئے وقف کر دیا اور ملٹری اسپتال کے نام کو تبدیل کرتے ہوئے اِس کا نام سول اسپتال رکھ دیا گیا۔

اسپتال کی تعمیر پر کُل 6 ہزار 8 سو 78 روپے خرچ ہوئے اور کیونکہ یہاں علاج معالجےکےلئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد آیا کرتی تھی، لہذا اِسے مزید کشادہ کرنےکےلئے 1858ء میں سندھ ریلوے کمپنی نے اپنی تحویل میں لے کر نئے سرے سے اُس کی تعمیر کرائی اور یہاں جنرل وارڈ، اسپیشل وارڈ، متعدی بیماریوں کے وارڈ کے ساتھ نرسوں کے لئے کوارٹر تعمیر کر کے اُسے کراچی میونسپلٹی کے حوالے کر دیا اور اِس کا پہلا انچارج مسٹر آرامسے کو بنایا گیا اور مسٹر رستم جی اُن کے اسسٹنٹ مقرر ہوئے، جنہوں نے اِس اسپتال کے انتظامات کو نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ چلایا۔ کہا جاتا ہے کہ 1857ء تا 1856ء میں یہاں ایک سال کے دوران 1896 لوگ جبکہ 1859ء تا 1858ء میں 2104 لوگوں کا علاج کیا گیا۔

اِس کے بعد سے یہ اسپتال ترقی کرتا ہوا شہر کراچی کا ایک بڑا اسپتال بن گیا، جہاں آج ٹراما سینٹر سمیت لیبارٹری، جنرل وارڈ، اسپیشل وارڈ قائم ہیں جہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کا علاج کیا جاتا ہے۔

سول اسپتال جوکہ غیر فوجیوں کے اسپتال کے نام پر شہرت اختیار کر گیا اور اپنے قیام سے لے کر 19 اگست تک اِسی نام سے موسوم رہا ،مگر جرمن مسیحا ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ ،جنہوں نے اپنی تمام تر زندگی پاکستان میں جذام کے اُن مریضوں کا علاج کیا، جن کے قریب جانا بھی کوئی پسند نہیں کرتا تھا، صرف علاج ہی نہیں کیا بلکہ پورے ملک کے اندر جذام کے 156 مراکز قائم کر کے پاکستان کو جذام کنٹرولڈ ملک بنایا۔ 10 اگست 2017ء کو وہ مقامی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔

ڈاکٹر رتھ فاؤ کو جب 19 اگست میں گورا قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا تو وزیراعلیٰ سندھ نے اُن کی خدمات کے اعتراف میں سول اسپتال کا نام تبدیل کر کے اُس کا نام ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ اسپتال رکھ دیا۔ اِس طرح اُن کے پاکستان سے احسانوں کا بدلہ تو نہیں چکایا جا سکتا لیکن اسپتال کے نام کی تبدیلی سے اُن کی خدمات ہمیشہ زندہ رہیں گیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Paris, Sheikh Naimat ullah, Coordinator, PTI, France, visited, Yesurdu News, Head Office, meet, managing editor, Qari farooq Ahmed Farooqi
Previous Post پیرس، کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس  شیخ نعمت اللہ کا یس اردونیوز کے مرکزی دفتر کا دورہ، مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نیٹ ورک قاری فاروق احمد فاروقی کیساتھ ملاقات
Next Post نواز شریف اپنی مرضی اور خوشی سے جیل میں رہنا چاہتے ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ حامد میر نے حیران کن بات کہہ ڈالی
nawaz shareif, want, to, stay, in, jail, himself, says, hamid mir

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.