yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس کی قیادت میں وفد کی ابرارکیانی سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیلئے فرانکویل کلچرل سنٹر آمد،

MH Kazmi September 18, 2019 1 min read
ch razaq dhal, along, with, delegation, visited, Frankwell, cultural center, for, condolence, on, death, of, mother, of, abrar kayani, senior, leader, PTI, France
Share this:

پیرس، چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پی پی فرانس کی قیادت میں وفد کی ابرارکیانی سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیلئے فرانکویل کلچرل سنٹر آمد،

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کی وفد کے ہمراہ فرانکویل کلچرل سنٹر میں سینئر راہنما تحریک انصاف فرانس ابرارکیانی سے ملاقات ان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد رزاق ڈھل کے وفد میں چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھیسٹ پورسینئر راہنما مسلم لیگ ن فرانس، محمد علی بھٹی سینئر راہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس ،ممبر پنجاب کونسل پاکستان پیپلز پارٹی قاری فاروق احمد فاروقی اور معروف سیاسی وسماجی راہنما محمد افراسیاب اوردیگر شامل تھے۔چوہدری محمد رزاق ڈھل اور وفد کے ارکان نے ابرارکیانی کی والدہ مرحومہ اور سوگواران سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے ان کیلئےصبرواستقامت کی دعا کی اورکہاکہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں آپ کے غم میں برابرکاشریک ہے۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورابرارکیانی سمیت تمام سوگواروں کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے۔

ch razaq dhal, along, with, delegation, visited, Frankwell, cultural center, for, condolence, on, death, of, mother, of, abrar kayani, senior, leader, PTI, France

ch razaq dhal, along, with, delegation, visited, Frankwell, cultural center, for, condolence, on, death, of, mother, of, abrar kayani, senior, leader, PTI, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ppp, leader, khursheed shah, arrested, by, NAB
Previous Post نیب نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا
Next Post پیرس،معروف سیاسی وسماجی راہنما محمد افراسیاب نے سینئر راہنما پی ٹی آئی فرانس جناب ابرارکیانی سے ملاقات کی اورانکی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت
muhammad afrasiab, social, leader, paris, France visited, Frankwell, cultural center, for, condolence, on, death, of, mother, of, abrar kayani, senior, leader, PTI, France

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.