yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں کیا خاص بات ہوتی ہے ؟ اصل ونقل کی نشاندہی کیسے کریں ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

MH Kazmi September 18, 2019 1 min read
salajeet, a, food,item, for, men health, deprived, from, mountains, has, the, penis, enlargement, and, other, sexual, remidies
Share this:

گلگت(ویب ڈیسک) یہ 1985 کی بات ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ سلاجیت آخر کیا چیز ہے کہ لوگ تھوڑا تھوڑا استعمال کرتے ہیں میں ایک کپ پی کر تو دیکھوں۔ خیر ایک کپ تو میں نے پی لیا مگر پھر اچانک سے مجھ پر بےہوشی طاری ہونے لگی۔ میں نے فوراً اپنے اوپر پانی کی نامور صحافی موسیٰ یاروی بی بی سی کے لیے اپنی ایک رپورٹ میں لکتھے ہیں۔۔۔ ایک بالٹی ڈالی اور ڈاکٹر کی طرف دوڑ لگا دی۔

میں نے انھیں کہا کہ میں نے ایک کپ سلاجیت پی لیا ہے۔ یہ کہہ کر میں گِر گیا۔ چار گھنٹے بعد جب مجھے ہوش آیا تو ڈاکٹر نے ایک زور دار تھپڑ مارا اور کہا کہ ایسا دوبارہ مت کرنا۔’یہ وادیِ ہنزہ کے علاقے علی آباد کے رہائشی کریم الدین کی کہانی ہے جو 1980 سے اپنے والد کے ساتھ سلاجیت بنانے کا کاروبار کر رہے ہیں۔ ان سے میں ان کے گھر کی چھت پر ہی ملا جہاں پر سلاجیت کو سکھایا جاتا ہے۔ سلاجیت وسطی ایشیا کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور پاکستان میں یہ زیادہ تر گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے۔ کریم الدین بتاتے ہیں کہ سلاجیت بہت سالوں تک مختلف پہاڑوں کے غاروں میں موجود معدنیات اور پودوں کے مرکب سے بنتا ہے۔ جس کے بعد ایک صحیح وقت پر اسے نکال لیا جاتا ہے۔ لیکن اس کو ڈھونڈنے کا عمل اتنا آسان نہیں جتنا سمجھا جاتا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے پُر خطر اور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے کریم الدین کے کاریگر سلاجیت ڈھونڈنے سورج نکلنے سے پہلے پہاڑوں کی طرف نکل جاتے ہیں۔ اکثر سلاجیت کی تلاش میں کئی روز بھی لگ جاتے ہیں۔سلاجیت کو اس کی آخری اور تیار شدہ شکل میں پہنچنے کے لیے دو اہم مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔پہاڑ کی چوٹیوں پر جاکر جس طریقے سے سلاجیت نکالا جاتا ہے، اگر وہ منظر آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں

اور آپ کے رونگٹے کھڑے نہ ہوں تو میں آپ کی ہمت کی داد دوں گا۔ کیوں کہ میری بھی کچھ ایسی ہی حالت ہوئی تھی جب ہم چھ گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد اس پہاڑ کی چوٹی پر پہنچے تھے جہاں سے آپ برف سے ڈھکی راکا پوشی کی چوٹی تو دیکھ ہی سکتے ہیں لیکن ساتھ میں آپ کے اور راکا پوشی کے درمیان موجود وادی ہنزہ کا بھی ایک خوبصورت منظر نظر آتا ہے۔وادی ہنزہ میں پہاڑوں سے سلاجیت ڈھونڈنے اور نکالنے کے لیے مخصوص لوگ ہوتے ہیں جو علاقے کے چپے چپے سے واقف ہیں۔ غازی کریم جو یہ کام پچھلے 15 سال سے کر رہے ہیں کہتے ہیں کہ ‘سلاجیت کے لیے ہم کچھ گھنٹوں کے سفر سے لے کر کئی کئی دنوں تک کا سفر کرتے ہیں۔’ اور پھر یہی خام مال جو وہ پہاڑوں سے ڈھونڈتے ہیں، شہر میں واپس آکر مخصوص دکانداروں کو بیچتے ہیں جو اسے ایک خاص طریقے صاف کرنے کے بعد آگے بیچتے ہیں۔یہ لوگ اکثر چار سے پانچ افراد کے گروپ کی شکل میں سفر کرتے ہیں جن میں سے ایک کا کام چائے اور کھانا بنانا ہوتا ہے۔ جبکہ باقی لوگ چوٹی پر رسی کو مضبوطی سے باندھتے اور پکڑتے ہیں۔ اور پھر ایک بندہ اس غار کے اندر اترتا ہے جہاں سے سلاجیت ملنے کا امکانات ہوتے ہیں۔غازی بتاتے ہیں کہ ‘ہم دوربین سے غاروں میں دیکھتے ہیں جس سے ہمیں یہ نظر آ جاتا ہے۔ جب نزدیک جاتے ہیں تو اس کی مخصوص بُو سے ہمیں پتہ چلتا ہے۔’اس دوران غازی بڑی مہارت سے پہاڑ کی چوٹی سے رسی کے ذریعے

بالکل 90 کے زاویے پر نیچے اترنے لگے۔ اور پھر غار کے اندر اترنے کے کچھ دیر بعد غازی نے اپنے دوستوں کو آواز لگائی کہ سلاجیت مل گیا ہے۔غازی اس پورے عمل کے بارے میں کہتے ہیں کہ ‘جب بندہ نیچے غار میں اترتا ہے تو نیچے اس کے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ سلاجیت نکالنے کے بعد بوری میں ڈالتے ہیں اور پھر پہلے اب بوریوں کو اوپر بھیجتے ہیں اور اس کے بعد ہم خود واپس اسی راستے سے رسی کے ذریعے اوپر چلے جاتے ہیں۔’اس پورے عمل کو تقریباً آدھا گھنٹہ لگا لیکن اس آدھے گھنٹے کے بارے میں وہ کہتے ہیں کہ ‘ اگر رسی باندھتے ہوئے کسی نے گرہ صحیح نہ لگائی ہوئی ہو یا سیفٹی بیلٹ ٹھیک نہ باندھی ہو تو رسی کے کھل جانے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔’تاہم غازی نے کہا کہ شکر ہے کہ آج تک ان کے ساتھ اس طرح کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔اس جستجو میں انھیں سلاجیت کی مختلف مقدار ملتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ’ سب سے زیادہ مقدار جو آج تک انھوں نے نکالی ہے وہ 20 من ہے۔ کبھی ایسے بھی ہوتا ہے کہ غار سے کچھ نہیں نکلتا اور وہ خالی ہاتھ واپس آ جاتے ہیں۔’سلاجیت اس وقت تک پتھر کے اندر ہی ایک خاص مرکب کی شکل میں موجود ہوتی ہے جو یہ کاریگر شہر میں جا کر ان دوکانداروں کو بیچتے ہیں جو اس کی صفائی اور فلٹریشن کا کام کرتے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ ان کے والد صاحب نے سورج کی روشنی میں سلاجیت کو فلٹر کرنے کی شروعات کی تھیں۔ جسے انھوں نے آفتابی سلاجیت کا نام دیا تھا۔اس عمل میں ان بڑے پتھروں کے،جنھیں پہاڑ سے لایا گیا ہوتا ہے، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے جاتے ہیں اور اسے ایک بڑی بالٹی کے اندر ڈال کر ایک خاص مقدار میں پانی ملا کر بڑے چمچ سے ہلایا جاتا ہے تا کہ سلاجیت اچھی طرح سے اس پانی میں گھل جائے۔کریم الدین کہتے ہیں کہ ‘ہم اس پانی کو ایک ہفتے تک ایسے ہی رکھتے ہیں۔ اس دوران اس پانی کا رنگ بالکل کالا ہو چکا ہوتا ہے جس کا مطلب ہو تا ہے کہ اب سلاجیت پتھروں سے پوری طرح پانی میں جذب ہو چکی ہے۔’وہ کہتے ہیں کہ یہ ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے جس میں آپ نے اس سلاجیت والے پانی سے باقی ماندہ نقصان دہ ذرات الگ کرنا ہوتا ہے۔ عام طور پر لالچ، جلد بازی اور پیسہ کمانے کے چکر میں لوگ اس پانی کو صرف کسی کپڑے میں سے چھان کر اور تین سے چار گھنٹے کے لیے ابالتے ہیں جس سے وہ جلدی گاڑھا ہو جاتا ہے اور اس طرح یہ سلاجیت تیار ہو جاتی ہے مگر اس کے فوائد سے زیادہ نقصانات ہوتے ہیں۔’کریم الدین کہتے ہیں کہ اس کے دو بڑے نقصانات ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کپڑے اور جالی کے ذریعے فلٹر کرنے سے اس میں مضر صحت اجزا اس میں رہ جاتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ سلاجیت کو پانی میں ابال کر گاڑھا کرنے سے اس کے سارے معدنیات ختم ہو جاتے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔کریم الدین یہ سارا عمل تیس سے چالیس دنوں میں کرتے ہیں۔ جس میں وہ فلٹریشن کے لیے ایک خاص مشین استعمال کرتے ہیں۔ اس مشین کو انھوں نے اپنے حریفوں سے چھپا کر رکھا ہوا ہے جو انھوں نے بیرون ملک سے درآمد کیا ہے۔

بقول ان کے ‘یہی ہماری کامیابی کا راز ہے کہ ہم خالص سلاجیت بناتے ہیں۔’فلٹریشن کے بعد سلاجیت کے پانی کو ایک شیشے سے بنے ہوئے خانوں میں رکھتے ہیں اور تقریباً ایک مہینے تک اس کا پانی سوکھتا رہتا ہے جس دوران وہ اس برتن میں اور بھی سلاجیت کا پانی ڈالتے رہتے ہیں تا کہ وہ بھر جائے۔ اور یوں آفتابی سلاجیت تیار ہوتی ہے جسے پیکنگ کے بعد دکانداروں کو سپلائی کیا جاتا ہے۔کریم الدین کہتے ہیں کہ وہ سلاجیت کی ہر کھیپ کو میڈیکل ٹیسٹ کے لیے بھی بھیجتے ہیں اور وہ سرٹیفیکیٹ سلاجیت کے خالص ہونے کا ثبوت ہوتا ہے۔ جس میں یہ درج ہوتا ہے کہ اس میں 86 قسم کی معدنیات موجود ہیں۔کریم الدین کہتے ہیں کہ وہ 10 گرام سلاجیت 300 روپے سے لے کر 600 روپے تک فروخت کرتے ہیں۔ اس قیمت کا انحصار سلاجیت کی طلب اور رسد پر ہے۔ ‘مگر دکاندار اپنی مرضی سے اس کی قیمت لگا کر بیچتے ہیں۔’کریم الدین کہتے ہیں کہ اکثر دکان والے سلاجیت کی پہچان اس سے آنے والی اس کی مخصوص بُو بتاتے ہیں تاہم ان کے مطابق ایسا نہیں ہے۔اس کی مقدار بڑھانے کے لیے لوگ اکثر اس میں آٹا وغیرہ بھی استعمال کرتےہیں اور اگر اس میں بھی سلاجیت کی تھوڑی مقدار مکس کی گئی ہو تو اس میں سے ویسے ہی بُو آئے گی جو اصلی سلاجیت سے آتی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ’اس کا آسان حل یہ ہے کہ دکاندار سے اس کے میڈیکل ٹیسٹ کا پوچھا جائے اور اس بات کی تصدیق کی جائے کہ اس میں 86 قسم کے معدنیات موجود ہیں۔’کریم الدین کہتے ہیں کہ لوگوں کو سلاجیت کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں ہیں۔

دراصل اس میں موجود معدنیات جسم کی کمی کو پورا کرتے ہیں ‘جس کی وجہ سے جسم کی حرارت بڑھنے کی وجہ سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے۔ لیکن یہ ویاگرا کی طرح کام نہیں کرتا۔’اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وحید معراج کہتے ہیں کہ ‘اس میں آئرن، زنک اور میگنیشیم سمیت 85 سے زائد معدنیات پائے جاتے ہیں۔ ان سارے معدنیات کی وجہ سے انسانی جسم کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور قوتِ مدافعت میں بہتری آتی ہے۔’وہ مزید کہتے ہیں کہ ‘اس کے استعمال سے انسان کے اعصابی نظام میں بہتری آتی ہے جس کی وجہ سے یہ الزائمر، ڈپریشن اور دماغ کے لیے مفید ہوتا ہے۔’ڈاکٹر معراج کہتے ہیں کہ ‘چوہوں پر کیے گئے ٹیسٹ سے ان کے شوگر لیول پر مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں اس وجہ سے یہ شوگر کے علاج کے لیے بھی مفید ہے۔’اس کے علاوہ وہ کہتے ہیں کہ ہڈی و جوڑ کے لیے بھی بہت مفید ہے۔سلاجیت کے نقصانات کے بارے میں وہ کہتے ہیں کہ ‘اچھی طرح سے فلٹر نہ ہونا اس کے نقصانات میں اضافہ کرتا ہے۔ اس کا زیادہ استعمال بھی صحت کے لیے مضر ہے۔’کریم الدین کہتے ہیں کہ’ اسے سوکھے چنے کے دانے کے برابر اور گرم دودھ کے ساتھ ملا کر لینا چاہیے۔ اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد روزانہ کی بنیاد پر اور دو تین مہینے تک لے سکتے ہیں۔ اور جوان لوگ ہفتے میں دو دن سے زیادہ استعمال نہ کریں۔’وہ مزید کہتے ہیں کہ بلڈ پریشر کے مریض اس کا استعمال بالکل بھی نہ کریں۔جب 86 معدنیات پیٹ کے اندر جاتے ہیں تو وہ ویسے بھی بلڈ پریشر تھوڑا بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے جن کا بلڈ پریشر پہلے سے زیادہ ہو تو وہ بالکل بھی استعمال نہ کریں۔’ان کے مطابق اس کے علاوہ دل کے امراض میں مبتلا لوگ بھی اس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

salajeet, a, food,item, for, men health, deprived, from,  mountains, has, the, penis, enlargement, and, other, sexual, remidies

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
narendar moodi, application, to, Prime Minister, of, Pakistan, for, what, thing
Previous Post مودی اور بھارت ایک بار پھر مجبور ۔۔۔۔۔ کس چیز کے لیے پاکستان سے باقاعدہ درخواست کر ڈالی ؟ تازہ ترین خبر
Next Post خصوصی میڈیا ٹربیونل کے قیام کا اصل مقصد کیا ہے ؟ حکومت کیا کرنا چاہتی ہے ؟ تفصیلات منظر عام پر
what, will, be, the, purpose, of, media, courts

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.