yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آپ میری بہن یا بیٹی جس کے ساتھ چاہیں شادی کر لیں مگر مجھے ۔۔۔ شادی سے قبل بشریٰ مانیکا نے عمران خان کو یہ پیشکش کیوں کی تھی؟ سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے آتش تاثیر کے تہلکہ خیز انکشافات

MH Kazmi September 17, 2019 1 min read
BUSHRA MANIKA, OFFERED, IMRAN KHAN, TO, MARRY, HER, DAUGHTER, OR, SISTER, BEFORE, MARRIAGE, BUT, IMRAN KHAN, NOT, TAKEN, INTEREST
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے آتش تاثیر نے اپنے حالیہ آرٹیکل میں عمران خان کی بشریٰ مانیکا سے شادی سے متعلق انکشافات کئے۔ آتش تاثیر نے عمران خان کی تیسری اہلیہ اور ان کے وزیراعظم بننے میں اہم کردار ادا کرنے والی بشریٰ بی بی سے متعلق لکھا کہ 20 سال سے عمران خان اپنے دوستوں اور خیرخواہوں کو بتا رہے تھے کہ ’’ اگلی بار جب آپ پاکستان آؤں گا تو میں وزیراعظم ہوں گا‘‘۔لیکن 4 انتخابات آئے اور چلے گئے۔ اِن کی 2 شادیاں ناکام ہوئیں لیکن یہ خواہش پوری ہوتی نظرنہیں آرہی تھی۔ پھراس کے بعد بشریٰ مانیکا نے یہ خواب دیکھا۔ انہوں نے لکھا کہ مشہور ٹی وی سیریز ”گیم آف تھرونز ” کے کردار اسٹینس براتھیون کی طرح خان نے حقیقی زندگی میں روحانی رہنمائی کے لیے میلاسینڈر( ریڈ ویمن ) یعنی پنکی کی جانب دیکھنا شروع کردیا تھا۔بشریٰ بی بی کے خواب میں آنے والی آواز واضح تھی، اگرعمران خان وزیراعظم بننا چاہتے تھے تو یہ ضروری تھا کہ ان کی شادی درست خاتون سے ہو یعنی جس کا تعلق مانیکا خاندان سے ہو۔ آتش تاثیر کے مطابق بشریٰ مانیکا نے پہلے عمران خان کو اپنی بہن سے شادی کروانے کی پیشکش کی جبکہ یہ بھی کہا گیا کہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کی اپنی بیٹی سے شادی کروانے کی پیشکش بھی کی تھی لیکن خان نے پس وپیش سے کام لیا۔پھر بشریٰ مانیکا نے دوبارہ خواب دیکھا، اس بار یہ واضح تھا کہ عمران خان کو جس بیوی کی ضرورت تھی وہ ایک شادی شدہ خاتون اور 5 بچوں کی ماں بشریٰ مانیکا تھی۔ بشریٰ مانیکا کو اب وہی چاہئیے جو کبھی ہرعورت چاہتی تھی۔ انہیں عمران خان چاہئیے تھا۔ عمران خان نے کبھی بشریٰ مانیکا پرنظرنہیں رکھی تھی کیونکہ وہ اپنے مریدوں سے پردے میں رہ کر بات کرتی تھیں۔لیکن اب کی بارعمران خان راضی ہوگئے، ستارے منسلک ہوئے اور بشریٰ بی بی کے شوہر جو کہ ایک کسٹم آفیسر ہیں، عمران خان کو اپنے روحانی خاندان کا مرید قرار دیتے ہوئے بشریٰ کو طلاق دینے پرراضی ہوگئے تھے۔جس کے بعد فروری 2018ء میں ایک نجی تقریب میں عمران خان کی شادی ہوگئی اور 6 ماہ بعد وہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے ۔ آتش تاثیر نے اپنے آرٹیکل میں دعویٰ کیا کہ کراچی میں میڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک سینیئر شخصیت نے مجھے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بشریٰ بی بی کے قبضے میں 2 جن تھے اور غیب بینی کے اس علم کا معاوضہ پکے ہوئے گوشت کے بڑے ٹکڑے تھے جو وہ جنوں کو کھلاتی تھیں۔

BUSHRA MANIKA, OFFERED, IMRAN KHAN, TO, MARRY, HER, DAUGHTER, OR, SISTER, BEFORE, MARRIAGE, BUT, IMRAN KHAN, NOT, TAKEN, INTEREST

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I, AM, SEEING, CLEARLY, SING, OF, SLAP, ON, KHAN SB'S, FACE, SAYS, IRSHAD BHATTI, ANALYST
Previous Post ’’مجھے خان صاحب کے منہ پر تھپڑ کے نشان واضح طور پر دکھائی دے رہیں ہیں ۔۔۔‘‘ ارشاد بھٹی کے ناقابل یقین تبصرے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
Next Post صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل  کا دورہ پاکستان مکمل کرکے پیرس واپس پہنچنے پر معروف سیاسی وسماجی راہنما محمد افراسیاب کی طرف سے ان کے اعزاز میں عشائیہ 
Paris, ch muhammad razaq Dhal, president, ppp, france, given, dinner, by, muhammad afrasiab

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.