yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعودی عرب اور ایران کے درمیان براہ راست جنگ ۔۔۔۔ بی بی سی کی رپورٹ نے پوری دنیا کو حیران کر ڈالا

MH Kazmi September 17, 2019 1 min read
IRAN, AND, SAUDI ARABIA, AT, FRONT, OF, WAR, NOW, A , DAYS, SAYS, BBC
Share this:

لندن(ویب ڈیسک)کئی دہائیوں سے سعودی عرب اور ایران میں جھگڑا ہے۔ وہ ایک دوسرے کے دیرینہ دشمن ہیں لیکن اب حال ہی میں کشیدگی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اس کی وجہ کچھ یوں بیان کی جا سکتی ہےایران اور سعودی عرب ساتھ کیوں نہیں چلتے سعودی عرب اور ایران دو طاقتور ہمسائے ہیں اور خطے میں نامور صحافی جوناتھن مارکس بی بی سی کے لئے اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں۔۔۔ اپنی برتری کے لیے شدید کوشاں ہیں۔دہائیوں سے چلا آرہا جھگڑا مذہبی اختلافات کی وجہ سے بڑھا ہے۔

یہ دونوں ممالک اسلام کی دو مرکزی شاخوں میں سے ایک کے پیروکار ہیں۔ ایران میں شیعہ مسلمانوں کی اکثریت ہے جبکہ سعودی عرب خود کو سنی مسلمانوں کے رہبر کے طور پر دیکھتا ہے۔یہ مذہبی فرقہ واریت مشرق وسطیٰ کے نقشے پر مزید پھیلی ہوئی دکھائی دیتی ہے جہاں کچھ ملک شیعہ یا سنی اکثریت میں ہیں وہ ایران یا سعودی عرب کی جانب مدد یا رہنمائی کے لیے دیکھتے ہیں۔ سعودی عرب اور ایران دو طاقتور ہمسائے ہیں اور خطے میں اپنی برتری کے لیے شدید کوشاں ہیں۔دہائیوں سے چلا آرہا جھگڑا مذہبی اختلافات کی وجہ سے بڑھا ہے۔ یہ دونوں ممالک اسلام کی دو مرکزی شاخوں میں سے ایک کے پیروکار ہیں۔ ایران میں شیعہ مسلمانوں کی اکثریت ہے جبکہ سعودی عرب خود کو سنی مسلمانوں کے رہبر کے طور پر دیکھتا ہے۔یہ مذہبی فرقہ واریت مشرق وسطیٰ کے نقشے پر مزید پھیلی ہوئی دکھائی دیتی ہے جہاں کچھ ملک شیعہ یا سنی اکثریت میں ہیں وہ ایران یا سعودی عرب کی جانب مدد یا رہنمائی کے لیے دیکھتے ہیں۔تاریخی اعتبار سے سعودی عرب ہی میں اسلام کا آغاز ہوا اور وہ خود کو مسلم دنیا کے سربراہ کے طور پر دیکھتا آیا ہے۔ لیکن یہ صورتحال سنہ 1979 میں ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد تبدیل ہو گئی جب اس نے اس خطے میں ایک نئی قسم کی ’مذہبی انقلابی‘ ریاست بنائی اور اس کا ایک مشن اس نئے نظام کو اپنی سرحدوں کے باہر بھی متعارف کروانا تھا۔گزشتہ 15 برسوں میں خاص طور پر ایران اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات مختلف واقعات کی وجہ سے بڑھے ہیں۔سنہ 2003 میں امریکہ کی سربراہی میں حملے کے نتیجے میں عراق میں صدام حسین کی حکومت ختم ہو گئی، جو کہ سنی عرب تھے اور ایران کے بڑے مخالف۔ اس سے علاقے میں ایران کا مقابلہ کرنے والی ایک بڑی فوجی طاقت ختم ہو گئی۔ بغداد میں شعیہ اثر و رسوخ والی حکومت کے لیے راستہ کھل گیا اور اس وقت سے ملک میں ایران کے اثر میں اضافہ ہو رہا ہے۔اگر اب سیدھا سال 2011 کی بات کی جائے تو مختلف بغاوتوں کی بدولت عرب ممالک میں سیاسی عدم استحکام آیا جس سے پورا خطہ متاثر ہوا۔ ایران اور سعودی عرب نے اس موقع کو استعمال کرتے ہوئے خطے میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کی خاص طور پر شام، بحرین اور یمن میں اور اسی دوران ان کے باہمی شکوک و شبہات میں مزید اضافہ ہوا۔ایران کے ناقدین کہتے ہیں کہ وہ خطے میں اپنے آپ کو یا اپنے حمایت یافتہ گروہوں کو قائم کرنے کی پالیسی پر قائم ہے۔ اور اس طرح ایران سے بحیرہ روم تک اپنے کنٹرول والی زمینی راہداری بنانا چاہتا ہے۔ایران کئی اعتبار سے خطے میں اپنی پالیسی میں کامیاب ہو رہا ہے اور یہی اس دشمنی میں تیزی کی ایک وجہ ہے۔شام میں ایران اور روس کی حمایت سے صدر بشار الاسد اس قابل ہوئے کہ وہ سعودی عرب کے حمایت یافتہ باغی گروہوں کو بڑے پیمانے پر شکست دے سکیں۔

سعودی عرب ایران کے بڑھتے اثر و رسوخ کو کم کرنے کی شدید کوشش کر رہا ہے جبکہ سعودی عرب کے نوجوان ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فوجی اقدامات سے خطے میں مزید کشیدگی بڑھ رہی ہے۔انھوں نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر رکھا ہے تاکہ وہاں ان کے خیال میں جو ایران کا اثر و رسوخ ہے اسے ختم کیا جا سکے، لیکن چار سال گزرنے پر اب یہ فیصلہ مہنگا ثابت ہو رہا ہے۔ایران نے حوثی باغیوں کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات کی تردید کی ہے۔ تاہم اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی رپورٹ میں اخذ کیا ہے کہ تہران کی جانب سے حوثیوں کی ہتھیار اور ٹیکنالوجی کی شکل میں مدد دی جاتی ہےلبنان میں حزب اللہ نامی شیعہ ملیشیا کو ایران کی حمایت حاصل ہے اور سیاسی طاقت کے ساتھ ساتھ ان کے پاس ایک مسلح فورس بھی ہے۔ کئی مبصرین نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے سال 2017 میں لبنان کے وزیر اعظم سعد ہریری کو اپنی حمایت کے باوجود استعفی دینے پر مجبور کیا تھا کیونکہ خطے کے تنازعات میں حزب اللہ کا ہاتھ تھا۔بعد میں وہ لبنان واپس گئے تھے اور اپنے استعفی کو ملتوی کر دیا تھا۔بیرونی قوتیں بھی اس سب میں شریک ہیں۔ امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کی حمایت کرتی ہے جبکہ ایران کو ایک بڑا خطرا ماننے کی وجہ سے اسرائیل بھی ایک طرح سے سعودی عرب کے ’ساتھ‘ ہے تاکہ ایران کو روکا جا سکے۔

اسرائیل شام میں ایران کے حمایت یافتہ جنگجو کی مسلسل پیش قدمی سے خوفزدہ ہے جو اس کی سرحد کے قریب آ رہے ہیں۔سنہ 2015 میں سعودی عرب اور اسرائیل نے ایران کے ساتھ عالمی جوہری معاہدے کی شدید مخالفت کی تھی اور کہا تھا کہ اس سے ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے اور بم بنانے کے امکانات کم نہیں ہوں گے۔علاقائی اتحادی کون ہیں؟مشرق وسطی کا نقشہ ایک طرح سے شیعہ و سنی کے درمیان تقسیم کی عکاسی کرتا ہے۔خلیج فارس میں سعودی عرب کے حمایتیوں میں دوسرے بڑے سنی ممالک ہیں، جیسے متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر اور اردن۔طرف ایران کے دوستوں میں شام کے صدر بشار الاسد ہیں جنہیں ایران دوست شیعہ ملیشیا گروہوں کی حمایت حاصل رہی ہے، جن میں لبنان میں قائم حزب اللہ بھی شامل ہے جس کے جنگجو سنی باغی گروہوں سے لڑتے ہیں۔عراق میں شیعہ اکثریت والی حکومت بھی ایران کی حمایت کرتی ہے تاہم واشنگٹن کے ساتھ بھی عراق کے گہرے تعلقات ہیں، جن کی مدد سے انھوں نے دولت اسلامیہ کا مقابلہ کیایہ کئی اعتبار سے ایک علاقائی سرد جنگ ہے جس طرح امریکہ اور سوویت یونین کے بیچ کئی سال تک شدید فوجی کشیدگی رہی۔ایران اور سعودی عرب براہ راست ایک دوسرے سے نہیں لڑ رہے لیکن خطے میں کئی پراکسی جنگوں میں شامل ہیں جن میں وہ خطے میں اپنی اپنی حلیف ملیشیا یا گروہوں کی پشت پناہی کرتے نظر آتے ہیں۔شام کی مثال سب کے سامنے ہے جبکہ سعودی عرب نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ انھوں نے یمن میں حوثی باغیوں کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے جنھیں سعودی علاقوں پر چلایا گیا۔ایران پر یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ اس نے خلیج فارس میں بھی اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں سے سعودی عرب اپنا تیل دنیا بھر کو بھیجتا ہے۔ امریکہ نے کہا ہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران بیرونی ممالک کے تیل کے ٹینکروں پر حملوں میں ایران ملوث تھا تاہم ایران اس الزام کی تردید کرتا ہے۔

اب تک تہران اور ریاض نے صرف پراکسی جنگیں لڑی ہیں۔ دونوں ملک براہ راست جنگ کے لیے تیار نہیں۔ تاہم حوثی باغیوں کے سعودی عرب کے دارالحکومت پر کسی بڑے حملے یا حالیہ واقعے کی طرح اگر اس کی کسی اہم اقتصادی جگہ کو نشانہ بنایا گیا تو معاملات ہاتھ سے نکل بھی سکتے ہیں۔سعودی عرب کے انفراسٹرکچر پر حوثیوں کے حملے نے تہران اور ریاض کے تعلقات کو مزید کشیدہ بنا دیا ہے۔ خلیج کی بحری سرحد پر، جہاں دونوں ممالک ایک دوسرے کا سامنا کرتے ہیں، بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے بڑی لڑائی بھی شروع ہو سکتی ہے۔امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کے لیے خلیج فارس میں آمد و رفت کی آزادی اہم ایشو ہے اور کوئی بھی جھڑپ یا تنازع جس سے آبی راستے متاثر ہو سکتے ہیں امریکی بحریہ یا فضائیہ کو حرکت پر مجبور کر سکتی ہے۔ یہ راستے بین الاقوامی شپنگ اور تیل کی ترسیل کے لیے اہم ہیں۔امریکہ اور اس کے اتحادی کافی عرصے سے ایران کو مشرق وسطیٰ میں ایک عدم استحکام پیدا کرنے والی قوت کے طور پر دیکھتے ہیں۔ سعودی حکومت کے لیے ایران ایک خطرہ ہے اور یہ تاثر ملتا ہے کہ سعودی ولی عہد اس کے خلاف کوئی بھی اقدام کرنے کے لیے تیار ہیں تاکہ ایران کا بڑھتا اثر و رسوخ روکا جا سکے۔تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں نے سعودی عرب کی کمزوری کو نمایاں کر دیا ہے۔ دونوں میں جنگ چھڑنے کے زیادہ امکانات کسی سوچے سمجھے منصوبے کے بجائے اچانک کسی واقعے کے رونما ہونے سے ہیں۔ لیکن سعودی عرب کی جارحانہ پالیسی اور ٹرمپ انتظامیہ کی خطے میں پالیسی کے بارے میں ابہام بھی خطے میں ٹینشن کی وجہ ہے۔

IRAN, AND, SAUDI ARABIA, AT, FRONT, OF, WAR, NOW, A , DAYS, SAYS, BBC

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NEW, INTERNATIONAL, BLOCK, NEW, WORLD, COUNTRY, COME, OUT, IN, FAVOR, OF, IRAN, TODAY
Previous Post ایک اور نیا عالمی بلاگ۔۔۔؟؟؟ چین کے بعد ایک اور بڑے ملک نے ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا، امریکہ اور سعودی عرب دیکھتے رہ گئے
Next Post عمران خان احتساب کے خلاف جم کر کھیلے، مگر اکتوبر میں ملکی سیاست میں کیا تہلکہ مچنے والا ہے ؟ عاصمہ شیرازی کی ناقابل یقین پیشگوئی
IMRAN KHAN, WELL, PLAYED, BUT, WHAT, IS, GOING, TO, HAPPEN, IN, NEXT, MONTH

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.