yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز گل کا مستعفی ہونے سے اب پی ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر کیا تبدیلی آنے والی ہے ؟ تجزیہ کار مظہر عباس نے خوفناک پیشگوئی کر ڈالی

MH Kazmi September 14, 2019 1 min read
With Shahbaz Gul's resignation, what's the big change in PTI now? Analyst Mazhar Abbas made a horrible prediction
Share this:

With Shahbaz Gul's resignation, what's the big change in PTI now? Analyst Mazhar Abbas made a horrible prediction

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ شہباز گل کا مستعفی ہونا بھی پارٹی کے اندرونی اختلافات کا شاخسانہ ہے ، تحریک انصاف اندرونی اختلافات میں خود کفیل ہے۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے مظہر عباس نے کہا کہ شہبازگل نے کچھ روز قبل عثمان بزدار کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس کو عثمان بزدار پسند نہیں ہیں ، وہ تحریک انصاف چھوڑ دیں ،اس پر عثمان بزدار نے شہباز گل کو بلایا ہوگا اور کہا ہوتا کہ مجھے آپ پسند نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اندرونی اختلافات میں خود کفیل ہے ، تحریک انصاف کے اندر کے اختلافات سے لطف اندوز ہوناچاہئے ، عثمان بزدار کوعمران خان تبدیل نہیں کرنا چاہتے اور نہ وہ کریں گے ۔ شہباز گل کا مستعفی ہونا بھی پارٹی کے اندرونی اختلافات کا شاخسانہ ہے ۔ جبکہ دوسری جانب ٰ ایک خبر کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل کو عہدے سے ہٹانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل اور عون چوہدری کو ہٹانے کا فیصلہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ہوا تھا۔دو روز قبل شہباز گل نے نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ جس کو عثمان بزدار پسند نہیں پی ٹی آئی چھوڑدے، اگر کسی کو ان کی شکل پسند نہیں تو وہ کچھ نہیں کرسکتے، لیکن اب شہباز گل کو ہی عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔شہباز گل کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کی ذمہ داریاں نبھانے کی بجائے وہ خود نمائی میں زیادہ مصروف رہے۔وزیراعلی پنجاب کے ترجمان شہباز گِل کو عہدے سے ہٹانے کا لیٹر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لیٹر جاری ہونے کے بعد شہباز گل نے عہدے سے تحریری استعفیٰ دیا۔جب استعفیٰ لکھا تو تاریخ پہلے بارہ ستمبر درج کی جسے کاٹ کر تیرہ ستمبر لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل نے درخواست کی کہ استعفیٰ منظور کر کے انہیں باعزت طریقے سے جانے کا موقع دیا جائے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پرنسپل سیکرٹری کے رابطہ کرنے پر کہا کہ شہباز گل جیسا چاہیں ویسا کر دیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر یہ بھی الزام ہے کہ وہ مختلف محکموں میں چھاپے مارنے کیلئے وزیراعلیٰ کی منظوری کے بغیر ہی سیکرٹری سے نوٹیفکیشن جاری کراتے رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا کام تھا کہ وہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ساکھ بہتر بنانے پر کام کرتے لیکن وہ اپنی ذمہ داریاں نہ نبھا سکے اور خود نمائی میں مصروف رہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے اپنے سیکرٹری ڈاکٹر راحیل کو بھی اسی وجہ سے عہدے سے ہٹادیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ میں بھی ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عمرہ سے واپسی پر کئی وزراء گھر بھیج دیے جائیں گے جبکہ بعض وزراء کے محکمے تبدیل ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو کئی وزراء کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر وزیراعلیٰ نے رپورٹس کا جائزہ لے کر صوبائی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hot Breaking News from Showbiz: Terrible Snake and Piggery Robbie Pirzada gets expensive ... Sad news for actress fans
Previous Post شوبز نگری سے گرما گرم بریکنگ نیوز: خوفناک سانپ اور اژدھے پالنا رابی پیرزادہ کو مہنگا پڑ گیا۔۔۔۔۔ اداکارہ کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر
Next Post بڑے بڑے عہدوں پر فائز لوگ اجلاسوں کے دوران کیا کرتے ہیں ؟ قاسم خان سوری نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
What do people in large positions do during meetings? Qasim Khan Suri concealed the secret

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.