yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

شہدائے ماڈل ٹاؤن کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔ راجہ بابر حسین صدر ، سلمان چوہدری، جنرل سیکرٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس، شہدائے ماڈل ٹاؤن کا بدلہ صرف اور صرف قصاص ہے۔ سلمان اسلم چوہدری سیکرٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس،

MH Kazmi September 12, 2019 1 min read
model town, martyrs, will, get, justice, inshaAllah, says, salman, chaudhry, gen secretary, minhaj ul Quran, International, France, Ch Babar, President, Minhaj ul quran, International, France
Share this:

شہدائے ماڈل ٹاؤن کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔ راجہ بابر حسین صدر ، سلمان چوہدری، جنرل سیکرٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس،
شہدائے ماڈل ٹاؤن کا بدلہ صرف اور صرف قصاص ہے۔ سلمان اسلم چوہدری سیکرٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس،
پیرس؍اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ، ایس ایم حسنین)  منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے صدر راجہ بابر حسین اور سیکرٹری جنرل سلمان چوہدری نے مشترکہ پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے خون کا بدلہ صرف اور صرف قصاص ہے، گزشتہ روز قبل پیرس میں آئے ہوئے سابق نیب زدہ حکومت کے ایک سابق وفاقی وزیر جس کی اپنی پارٹی میں کوئی وقعت نہیں نے سانحہ ماڈل پر حقائق کو مسخ کر کہ مگر مچھ کے آنسوں بہاتے ہوئے موجودہ حکومت سے انصاف کا مطالبہ کیا اور خون لیگ کو بری الزمہء قرار دینے کی ناکام کوشش کی، موصوف نے منہاج القرآن ادارہ کے اندر سے فائرنگ ہونے کا سفید جھوٹ بولا جبکہ ان کی اپنی بنائی ہوئی جے آئی ٹی نے بھی اندر سے فائرنگ کی تردید کی اور باقر نجفی رپورٹ نے بھی سانحہ کا ذمہ دار اس وقت کی پنجاب حکومت کو ٹھہرایا، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد موصوف چار سال صاحبِ اقتدار میں رہے تب انہیں انصاف کیوں نہیں یاد آیا؟ تب ان کی پنجاب حکومت نے باقر نجفی رپورٹ پر اسٹ آرڈر کیوں لیا؟ تب باقر نجفی کمیشن کو ذمہ داران کے تعین سے کیوں روکا؟ سانحہ میں ملوث پولیس افسران کو اعلیٰ مراعات دے کر ان کی ترقیاں کیوں کی گئیں؟ اس وقت کے سیکرٹری توقیر شاہ کو بغیر میرٹ جینیوا میں سفیر کیوں تعینات کیا گیا؟سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراکو وفاقی محتسب کی ذمہ داری کیوں دی گئی؟ کیا ان سوالوں کے جواب ہیں؟ اور رہی بات انصاف کی تو پاکستان عوامی تحریک حصول انصاف کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے ہوئے عدالتی جنگ لڑ رہی ہے، اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں جلد یا بدیر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو انصاف ضرور ملے گا اور قاتلوں کا مقدر پھانسی کا تختہ ہو گا انشاءاللہ۔

model town, martyrs, will, get, justice, inshaAllah, says, salman, chaudhry, gen secretary, minhaj ul Quran, International, France, Ch Babar, President, Minhaj ul quran, International, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Dirilis, Ertugrul ,(Urdu Translation), (TV Series ), Season 4, Episode, No, 47, Watch, Online, Dirilis, Episode, 01 ,Full, In, HD, 24th, August, 2015, Turkish, drama, dubbed, in, Urdu , Pakistani, Drama, Serial, Fresh, HD, And, Latest, Episode, Only, on, HUM TV ,at, best, High, Quality, and, live, Fresh,free, streaming
Previous Post دریلیس ارتغل الغازی (ترکی کا عظیم سپہ سالار) جس نے عظیم عثمانیہ خلافت کی بنیاد رکھی۔ ٹی وی سیرز اردو ترجمہ کیساتھ سیزن 4 قسط نمبر47مکمل دیکھیں
Next Post صدر پاکستان کا پارلیمان سے خطاب جمہوری روایات کا تسلسل ہے، پاکستانی عوام روائتی پارٹیوں سے تاحال مایوس اورپی ٹی آئی کی پشت پر ہے، اصغر برہان
asghar burhan, ex-gen, secretary, pti, France, says, President, of, Pak, address, to, parliament, made, history

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.