yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک سال میں کتنے ارب ٹیکس اکٹھا کیا گیا؟ ایف بی آر کی دل خوش کر دینے والی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

MH Kazmi September 6, 2019September 6, 2019 1 min read
How many billion tax have been collected in one year? FBR's heartfelt report has surfaced
Share this:

How many billion tax have been collected in one year? FBR's heartfelt report has surfaced

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر نے رواں سال 579 ارب کا ٹیکس ریونیواکٹھا کرلیا، ٹیکس وصولیوں میں پچھلے سال کی نسبت14.65 اضافہ ہوا، ڈومیسٹک ٹیکس کلیکشن میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر پر کاروباری اور عوامی طبقات کا اعتماد بحال کریں گے، ٹیکس گزاروں کیلئے ٹیکس آسان کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ایف بی آر کی کارکردگی اور اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایف بی آر کی کارکردگی اور اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین ایف بی آر نے وزیراعظم کو ایک سال کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔چیئرمین ایف بی آر نے وزیراعظم کو بتایا کہ ایف بی آر میں اصلاحات سے بدعنوانی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔عوام اور کاروباری برادری کا ایف بی آر پر اعتماد بحال کرنا ضروری ہے۔پچھلے سال1514817تھی، جبکہ رواں سال ٹیکس فائلرز کی تعداد میں 7لاکھ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔رواں سال 579ارب کا ٹیکس ریونیواکٹھا کرلیا ہے، جوکہ پچھلے سال کی نسبت65 14.اضافہ ہوا ہے۔ڈومیسٹک ٹیکس کلیکشن میں 28فیصد اضافہ ہوا ہے۔نادرا کی شراکت سے سہولت ویب پورٹل کا اجرا کردیا گیا ہے۔ٹیکس گزاروں کیلئے ٹیکس آسان کے نام سے موبائل ایپ کا اجراء کردیا ہے۔ایف بی آر کو موصول تفصیلات آن لائن دستیاب ہوں گی۔شکایات کے ازالے کیلئے آن لائن نظام مزید مئوثر بنایا جائے گا۔ٹیکس کے فارمز کا اردومیں ترجمہ کردیا گیا۔ایف بی آر کی ویب سائٹ کو بھی اردو میں کیا جارہا ہے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ایف بی آر اہلکاروں سے شخصی رابطے کی سہولت ختم کردی گئی ہے۔ٹیکس کوریٹیلراور دکانداروں کیلئے آسان بنایا جا رہا ہے۔اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ موبائل اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات تیز کردیے۔طورخم بارڈر پر کسٹم کی سہولت 24گھنٹے فراہم کردی گئی ہے۔برآمدات آسان اسکیم کے تحت برآمدات کو آسان بنایا جائے گا۔اسی طرح وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کل یوم دفاع کے موقع پر آزادکشمیر مظفرآباد جائیں گے۔وزیراعظم مظفرآباد میں کشمیری شہداء سے متعلق تقریب سے خطاب کریں گے،وزیراعظم نے یوم دفاع پر اظہار یکجہتی کشمیر بھی منانے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کل جمعے کو یوم دفاع 6ستمبر بھرپور قومی اورملی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ جبکہ اس کے ساتھ کشمیر آور بھی منایا جائے گا، کشمیر آور میں کشمیریوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
pervez siddiqiu, general secretary, ppp, france, senior, vice, president, syed kafait hussain naqvi, and, malik muhammad aslam, expressed, their, condolence, on, death, of, senior, leader, Mukhtar bibi
Previous Post جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی فرانس پرویز صدیقی کا سینئر راہنما پیپلز پارٹی افتخار بلو کی اہلیہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار اوردعائے مغفرت
Next Post عمران حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی کے کیا اعدادوشمار رہے ؟ وفاقی ادارہ شماریات کی تہلکہ خیز دستاویز جاری
What was the inflation figures in the first year of Imran's government? The Federal Bureau of Statistics released the document

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.