yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صلاح الدین قتل انقلاب کی وجہ بن گیا ۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اب تک کا دبنگ اعلان کر دیا

MH Kazmi September 5, 2019 1 min read
The murder of Saladin became the cause of the revolution ... Punjab Chief Minister Usman Bazdar has announced the domineering ever
Share this:

The murder of Saladin became the cause of the revolution ... Punjab Chief Minister Usman Bazdar has announced the domineering ever

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے زیر حراست بعض ملزموں کی مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکتوں کے واقعا ت پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئےتشدد کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کاحکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نےپولیس حراست میں بعض ملزموں کی مبینہ پولیس تشدد سے ہلاکتوں کے واقعا ت پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئےانسپکٹر جنرل پولیس کو ہدایات جار ی کیں ہیں اور کہا ہے کہزیر حراست ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہونی چاہیے،ماورائے قانون کوئی اقدام قابل قبول نہیںذمہ دار پولیس اہلکارو ں کے خلاف قانون کے مطابق بھی کارروائی عمل میں لائی جائے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ تشدد جیسے غیر انسانی فعل کی اجازت قانون نہیں دیتا ،قانون کے رکھوالوں کو قانو ن ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،آئندہ ایسا واقعہ ہوا تو ذمہ دار متعلقہ ایس پی ہوگا۔یاد رہے کہ اے ٹی ایم چوری کیس میں رحیم یار خان پولیس کے مبینہ تشدد سے دوران حراست ہلاک ہونے والے ذہنی مریض صلاح الدین کی تشدد زدہ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ،تصویروں میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ذہنی مریض صلاح الدین پر پولیس نے بدترین تشدد کیا ہے ،صلاح الدین کے الٹے ہاتھ پر چاقو کے گہرے زخم کا نشان ہے جبکہ ہاتھ کی پشت پھٹی ہوئی ہے، سیدھا ہاتھ جلا ہوا ہے اور کھال ادھڑ چکی ہے جیسے استری سے جلایا گیا ہو۔ اس کی پسلیوں پر بھی مار کے نشان ہیں اور جسم کا شاید ہی کوئی حصہ ہو جہاں مار کے نشان نہ ہوں،صلاح الدین کی ٹانگوں کے بیچ جسم کے نازک حصوں پر بھی تشدد کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیرا‏عظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ 208 ارب روپے معاف کرنے کی تفصیل قوم کے سامنے رکھے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزراء نے گیس ڈیولپمنٹ سرچارج کی مد میں 208 ارب روپے معاف کرنے پراعتراض اٹھایا۔ اس پر مشیر خزانہ نے کابینہ ارکان کو معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا کہ 208 ارب روپے معاف کروانے کے حوالے سے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے، گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سر چارج سے متعلق حقائق بتانا ضروری ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ قومی خزانے کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی ہے، کسی کو نہیں نوازا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Bolt of merit ..." Hindu girl Pushpa Kohli was honored with the important post of police after a tremendous success in the provincial competition examination.
Previous Post ’’میرٹ کا بول بالا۔۔۔‘‘ ہندو لڑکی پُشپا کوہلی کو صوبائی مقابلے کے امتحان میں زبردست کامیابی کے بعد پولیس کے کس اہم عہدے پر فائض کر دیا گیا؟
Next Post کراچی میں لیڈی ڈاکٹر کا قاتل گرفتار، ایم کیو ایم نے کس طرح ساتھ دیا ؟ بیان میں سنسنی خیز انکشافات کردیے
How did MQM support the arrest of Lady Doctor's killer in Karachi? Make sensational revelations in the statement

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.