yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان پر پابندیاں ۔۔۔ وفاقی وزیرداخلہ نے عجیب لاجک پیش کر دیا

MH Kazmi September 5, 2019 1 min read
FATF bans Pakistan - The Federal Interior Minister presented a strange logic
Share this:

FATF bans Pakistan - The Federal Interior Minister presented a strange logic

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے کچھ اقدامات پاکستان کے لیے فائدہ مند ہیں. عرب نشریاتی کو دیئے گئے انٹرویو میں اعجاز شاہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے لیے جتنا کام وزیراعظم عمران خان نے کیا اتنا کسی رہنما نے نہیں کیا، مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں اور لداخ میں مسلم آبادی کم ہے لہذا وہاں لاک ڈاﺅن اتنا سخت نہیں، مسلم اکثریتی کشمیر میں سخت پابندیاں اور لاک ڈاﺅن ہے.کرفیو ختم ہونے کے بعد مودی اور کشمیریوں کا اصل امتحان ہوگا، کشمیر میں کرفیو ختم ہونے کے بعد حالات کا اندازہ ہوگا، ہمیں عالمی برادری کو مسئلہِ کشمیر پر ردعمل دکھانا ہوگا.اعجاز شاہ نے کہا بھارت کوشش کر رہا ہے ایف اے ٹی ایف کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دلوائے، پاکستان کالعدم تنظیموں کے خلاف پہلے ہی کافی اقدامات لے چکا ہے، ضرورت پڑی تو کالعدم تنظیوں کے خلاف مزید اقدامات بھی لیں گے، ایف اے ٹی ایف کے کچھ اقدامات پاکستانکے لیے فائدہ مند ہیں، دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتا ایک علاقے میں ایک وار لارڈ کی رٹ ہو اور دوسرے علاقے میں دوسرے کی.کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دینے کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا کہ کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا قدم عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پراٹھایا گیا ہے، مودی حکومت کے اقدامات سے عالمی عدالت کے فیصلے کو نہیں بدل سکتے ،اگر ہم اپنا فیصلہ بدل لیتے تو ہم میں اور مودی میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا. وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت کی نواز شریف اور آصف زرداری سے ڈیل سے متعلق سوال پر اعجاز شاہ نے کہا کہ وزارت داخلہ عمومی طور پر ایسی ڈیلز کا حصہ ہوتی ہے لیکن اس ڈیل میں شامل نہیں، نیب کے قوانین میں پلی بارگین شامل ہے، اگر نواز شریف یا آصف زرداری کوئی ڈیل کر رہے ہیں تو نیب سے ہی کر رہے ہوں گے.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What action was taken against the self-made makers in court? You will also be surprised to know
Previous Post عدالت میں سیلفیاں بنانے والوں کے خلاف کیا کارروائی ڈال دی گئی ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
Next Post 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند کی جائے گی یا نہیں؟ حکومت نے اعلان کر دیا
Mobile phone service will be discontinued on 9 and 10 eyelashes? The government announced

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.