yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف اور زرداری سے کیا ڈیل طے پا چکی ہے ؟؟ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اصل کہانی قوم کے سامنے رکھ دی

MH Kazmi September 5, 2019 1 min read
What's the deal with Nawaz Sharif and Zardari? Federal Home Minister Ijaz Shah has put the real story before the nation
Share this:

What's the deal with Nawaz Sharif and Zardari? Federal Home Minister Ijaz Shah has put the real story before the nation

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات ہمارے اپنے مفاد میں ہیں، بھارت کوشش کر رہا ہے ایف اے ٹی ایف کو استعمال کرکے پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دے سکے۔عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نواز شریف یا آصف زرداری سے کوئی ڈیل نہیں کر رہی، پلی بارگین نیب کے قوانین میں شامل ہے اور وہ ہی کسی بھی قسم کی ڈیل کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں کرفیو ختم ہونے پر ہی نریندر مودی کا اصل امتحان شروع ہوگا، جموں اور لداخ میں مسلم آبادی کم ہے وہاں لاک ڈاؤن اتنا سخت نہیں۔انہوں نے کہا کہ جتنا وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کیلئے کام کیا اتنا آج تک کسی رہنما نے نہیں کیا، اگرہم اپنا فیصلہ بدل لیتے تو ہم میں اور مودی میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی کا قدم عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ2020نئے انتخابات اور مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا سال ہو گا،قوم خود عمران خان سے استعفیٰ لے گی، ملک کو بند گلی میں لا کر کھڑا کر دیا گیا ہے،جس سے صرف مارشل لا اور نئے انتخابات ہی نکال سکتے ہیں،مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت صرف عوام سے ڈیل کرتی ہے۔احسن اقبال نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے اس ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے،ہم نے اس ملک کو 5 سال ترقی کی راہ پر ڈالا،ملک سے اندھیرے دور کئے، سی پیک منصوبہ لائے،اس ترقی کو ختم کرنے کے لئے عمران خان کو بیرونی فنڈز کے ذریعے ہم پر مسلط کیا گیا، اتنے سالوں سے عمران خان اس غیر ملکی فنڈ کا حساب نہیں دے رہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک سال میں ملک کو پتھر کے دور میں پہنچا دیاگیا ،معیشت انتہائی حد تک گر گئی،لاکھوں بے روزگار اور خط غربت سے نیچے آ گئے ہیں،عمران خان نے پاکستان کو خطرناک زون میں داخل کر دیا ہے اور اگر ایک سال اور یہ حکومت رہی تو ملک دیوالیہ ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہماری ہر کوئی ٹانگیں کھینچ رہا تھا لیکن ہم نے ترقی کر کے دکھائی،آج انہوں نے اپوزیشن کو جیل میں ڈال کر میڈیا کو مکمل کنٹرول کر لیا ہے۔عمران خان نے آج تک یونین کونسل کا نظام تک نہیں چلایا۔انہوں نے ڈیل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہماری ڈیل آئین اور عوام کے ساتھ ہیں۔دنیا مان چکی ہے کہ نواز شریف کو غلط سزا ہوئی۔اگر نواز شریف کو انصاف نہ ملا تو دنیا کا کوئی سرمایہ کار پاکستان میں نہیں آئے گا۔مجھے یقین ہے کہ نواز شریف کو انصاف اور ریلیف ضرور ملے گا۔انہوں نے کہاکہ اس ملک کو بند گلی میں لا کر کھڑا کر دیا گیا ہے۔جس سے صرف مارشل لا اور نئے انتخابات ہی نکال سکتے ہیں۔آئین اور جمہوریت کے تحت آزادانہ انتخابات کے ذریعے حقیقی نمائندہ حکومت آئے اور ملک کو بحران سے نکالے۔2020نئے انتخابات کا سال اور مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا سال ہو گا۔قوم خود عمران خان سے استعفیٰ لے گی۔ان ہائوس تبدیلی یا عدم اعتماد کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔اس حکومت کے اتحادی بھی جوابدہ ہیں،یہ حکومت عوام میں مقبولیت کھو بیٹھی ہے۔آج ہمارا ملک سفارتی تنہائی کا شکار ہے جو چوڑیاں پہن کر اسلام آباد میں بیٹھا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Asif Zardari sent to hospital immediately ... What threat did the People's Party give to the government? Learn
Previous Post آصف زرداری کو فوراً ہسپتال بھیجو ورنہ ۔۔۔۔ پیپلز پارٹی نے حکومت کو کیا دھمکی دے ڈالی؟ جانیے
Next Post موبائل کمپنیوں سے بڑی وصولی : دو موبائل کمپنیوں سے کتنے ارب وصول کر لیے؟ دل خوش کر دینے والی خبر
Big Recovery From Mobile Companies: How Much Billion Received From Two Mobile Companies? Heartwarming news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.