yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘ صحافی کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر میجر جنرل آصف غفور سے سوال، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایسا جواب دے دیا مخالفین پر سکتہ طاری ہوگیا

MH Kazmi September 4, 2019 1 min read
'Journalist's Question to Major General Asif Ghafoor on News of Relations with Israel, DGISP Responds to Opposition Meeting
Share this:

'Journalist's Question to Major General Asif Ghafoor on News of Relations with Israel, DGISP Responds to Opposition Meeting

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) میجر جنرل آصف غفور اج کشمیر ایشو پر انتہائی اہم پریس کانفرنس کر رہے تھے جس پر انہوں نے دشمنوں اور پراپیگنڈا کرنے والوں کو سیر حاصل جواب دیئے ۔ دوران پریس کانفرنس ایک صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال پوچھا کہ کہ افوہیں ہیں کہ پاکستان اور سرائیل کے تعلقات استوار ہونے جا رہے ہیں، اس بارے میں کیا کہیں گے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت سے شگوفے چھوڑے جاتے ہیں، قوم کو اس وقت متحد ہونے کی ضرورت ہے، پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ ایک ریاستی فیصلہ ہے، دوسری بات یہ کہ پاکستان اس بات پر پچھلے 72 سالوں سے قائم ہے اور پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا وہ واحد پاسپورٹ ہے جس پر واضح الفاظ میں لکھا جا چکا ہے ، یہ پاسپورٹ اسرائیل کے علاوہ دنیا کے تمام ممالک کے لیے کارآمد ہے، میرا نہیں خیال کہ قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جانی چاہیئے اور ایسی افواہوں پر کان دھرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ اینکر فریحہ ادریس کو جواب دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ مودی جو کام مقبوضہ کشمیر میں کر بیٹھا ہے اسکو سمجھ ہی نہیں ہے، پوری دنیا میں نریندر مودی کے خلاف آواز اُٹھ چکی ہے، جس دن مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا لیا گیا سچ ساری دنیا کے سامنے آجائے گا، اقوام عالم کشمیر ایشو پر ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور یہ بھار ت جانتا ہے۔ اینکر و سینئر صحافی عمران خان نے سوال کیا کہ بھارت کی جانب سے بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ ہم ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے دریغ نہیں کریں گے، پاکستان کب جا کر اپنے ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا؟ جس کا جواب دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیاروں کا ستعمال پالیسی کے مطابق ہی ہوگا، ہم اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، کشمیر حاصل کیے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے، اگر پاکستان کو ضرورت پڑی تو ایٹمی ہتھیاروں کا بھی استعمال کریں گے لیکن ہمیں اس سے پہلے دشمن کے ایکشن کو دیکھنا ہوگا، کشمیری مسئلے پر پوری قوم ایک ساتھ کھڑی ہے۔ حامد میر نے سوال کیا کہ اگر افغانستان میں امن قائم ہوجاتا ہے تو پھر یہ بتائیے گا کہ ہماری افواج جو ہیں وہ مشرقی سرحد پر آجائیں گی تو اس میں پاک فوج کی کیا سٹریٹجی ہوگی؟ جس کا جواب دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد کے فیصلے اور جنگی مسائل کا حل پریس کانفرنسوں میں نہیں بتائی جاسکتی، کیا کرنا ہے، کیسے کرنا ہے، وہ ہم پر چھوڑ دیں، آپ بس یہ سوچیں کہ کرنا کیا ہے۔ سلیم صافی نے سوال پوچھا کہ ماضی میں بھی ہمیں بلیک کرنے کی کوششیں کی گئیں ،ہمارے وزراء کہتے ہیں ہمارے پاس پاؤ اور آدھے پاؤ کے بم ہیں، یہ بتائیے کہ ہمارے اسٹیٹ اور افواج پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی کیا ہے، ہم اس کو کس حد تک ، کس جگہ پر استعمال کریں گے؟ جس کا جواب دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایسس پی آر میجر جنرل آآصف غفور کا کہنا ہے تھا کہ صافی صاحب آپ نے بہت اچھا سوال کیا ہے لیکن اسکا جواب میرے قد سے بھی 12 فٹ اونچا ہے، یہ پالیسی پریس بریفنگ اور جلسے جلوسوں میں نہیں بتائی جاسکتی، یہ آُ جانتے ہیں، جو ذمہ دار ریاست ہوتی ہے وہ نیوکلئیر پالیسی کے بارے میں بات نہیں کرتی، جو آپ کے لیے سمجھنے کی بات ہے وہ صرف یہ ہے کہ جذبہ ہی سب کچھ ہے، قابلیت ہی سب کچھ ہے، آپ ان چیزوں کو سمجھے، میری درخواست ہے کہ ان موضوعات کو چھوڑ دیں، جب ملک کو خطرہ ہوگا ہم ہر قسم کا آپشن استعمال کریں گے۔ علاوہ ازیں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پوری دنیا یہ جان چکی ہے کہ پاکستان کو نظرانداز کر کے اپنے مقاصد کو پورا نہیں کر سکتے، ہمارے مشرق میں انڈیا ہے، ایک بڑی آبادی والا ملک ہے، وہاں پر آج کل ہٹلر کے پیروکار مودی کی حکومت ہے، اس سوا ارب والی آبادی کے ملک سے پوری دنیا کے مفادات منسلک ہیں، چائینہ ہمارے مغرب میں ہے جو کہ ہمارا دوست ہے، چائینہ کے انڈیا کے ساتھ بہت سارے معاملات ہیں لیکن چائینہ اور انڈیا اقتصادی مفادات کی خطر ایک دوسرے کے ساتھ جڑا ہوا، ہمارے ویسٹ میں افغانستان ہے، چالیس سالوں میں افغانستان نے شہادتوں اور محرومیوں کی علاوہ کچھ نہیں دیکھا، افغاننستان کی وار نے پاکستا کو بھی متاثر کیا، ایران ہمارے جنوب مغرب میں ہے انکے ساتھ ہامرے بھائیوں والے تعلقات ہیں، لیکن مڈل ایسٹ کے ساتھ متنازعہ تعلقات ہونے کے باوجود ایران برصغیر میں امن کے لیے کوششیں نہیں بلائی جا سکتی ، ہندوستان میں ایسی حکومت ہے جس نے عیسائی، سکھ ،دلت اور مسلمانوں کے لیے زندگی تنگ کر دی گئی، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے گاندھی کو قتل کیا، مودی حکوت نہرو کے نظریے کو بھی پیچھے چھوڑ چکے ہیں،مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے حرکات نے خے کے امن کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ پاکستان پچلے 40 سالوں سے دہشت گردی کے ناسور سے لڑھ رہا ہے، ان حالات میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام ایک جنگ کا بیج بو رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان کی پہلی تقریر میں بھی امن کی بات کی گئی لیکن بھارت نے جنگی جہاز بھیجے اور منہ توڑ جواب حاصل کیا۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دو نیوکلیئر پاور میں جنگ کی گنجائش نہیں، لیکن بھارت پھر بھی ہمارے ساتھ جنگ کرنا چاہات ہے، کلبھوشن یادیو ایک اسکی مثال ہے جو پوری دنیا کے سامنے ہے، افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے ایک فعال کردار ادا کیا ہے، افغانستان میں امن سے مغرب کی سرحد محفوظ ہوگی ، انڈیا یہ چاہتا ہے کہ اگر پاک فوج مغرب کے بارڈ سے فارغ ہوجاتی ہے تو وہ انڈیا کے لیے خطرہ بن جائے گی اس لیے انڈیا چاہتا ہے کہ پاکستانی فوج کو مغرب سے فراغت ملتے ہی کوئی ایسا کام کیا جائے کہ پاکستان بھرپور جواب نہ دے سکے۔ میں بھارت کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں ، جنگیں معیشتیں اور ہتھیاروں سے نہیں لڑی جاتی، جنگیں جذبوں اور قوموں سے لڑی جاتی ہیں، اگر کوئی حرکت کی تو 2؎7 فروری سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ تکیلف کے باوجود پاکستان کی کوشش رہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردودوں کے ذریعے حل کیا جائے، 5 اگست کو مودی سرکار نے گیر اخلاقی اقدام نے کشمیر کی صورتحال کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ اب یہ مسئلہ پاکستان کے درمیان جغرافیہ مسئلہ نہیں رہا بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک مسئلہ بن گیا ہے۔ پچھلے ایک مہینے سے کشمیری عوام 72 سالوں سے سے زیادہ تکلیف میں ہیں، سیاسی لیڈر قید ہیں، ہر چیز پر پہرہ ہے، کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے، بھارت اپوزیشن لیڈران بھارت کے کو سر نگر کا دوریہ نہیں کرنے دیا گیا۔ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان نے جو کشمیر کے لیے جو اقدامات کیے ہیں انکے کیا اثرات نکلے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bank of Khyber Jobs 2019 for IT, Managers and Department Head Vacancies
Previous Post آئی ٹی ، منیجرز اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈ آسامیوں کے لئے بینک آف خیبر جابس 2019۔
Next Post پاکستان میں اب سیکنڈ ہینڈ گاڑی لینا بھی آسان نہ رہا ۔۔۔ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر
In Pakistan, getting a second-hand car is no longer easy. Bad news for car enthusiasts

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.