yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑا سیاسی دھماکہ ، نواز شریف کاپاکستان چھوڑنے سے صاف انکار ، اہم شخصیات کے رابطے پر سابق وزیر اعظم نے کیا جواب دیا؟ملک بھر میں ہلچل

MH Kazmi September 4, 2019 1 min read
Big political blasts, Nawaz Sharif's refusal to leave Pakistan
Share this:

Big political blasts, Nawaz Sharif's refusal to leave Pakistan

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ملک چھوڑنے سے صاف انکارکردیا، کوئی ڈیل نہیں ہوگی، میرے پاس کھونے کوکچھ نہیں ہے، مولانا فضل الرحمن کوآزادی مارچ ملتوی کرنے کامشورہ بھی نہیں دوں گا۔اندرون خانہ پکنے والی کھچڑی کی تصدیق شیخ رشید بھی کرتے ہیں۔ وزیراعظم اور وزراء آئے روز اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ کوئی این آر او نہیں دیں گے مگر دیگر یوٹرنز کی طرح حکومت ایک اور پینترا بدلنے والی ہے۔انتہائی معتبرذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ3روزمیں نوازشریف سے ملک کی اہم شخصیات کا 2بار رابطہ ہوا۔ نوازشریف کو پیغام دیا گیا کہ جیل سے رہائی کے بعد آپ کچھ عرصے کے لیے لندن چلے جائیں اور ہمیں کچھ وقت مل جائے ملک انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہا ہے آپ کی تھوڑی سی مدد کے بعد ہم حالات نارمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ملاقات میں سب سے زیادہ کوشش مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو ملتوی کرانے پر کی گئی۔نوازشریف نے واضح طور پر کہا کہ میں نے جو کھونا تھا کھو دیااب میرے پاس کھونے کوکچھ بھی نہیں لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ میں ملک سے چلا جائوں تو مجھ سے بڑا منافق کوئی نہیں ہو گا اور نہ ہی میں مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ ملتوی کرنے کا مشورہ دوں گا۔ ملاقات کرنے والوں نے بہت سارے راستے اورتجاویزنوازشریف کے سامنے رکھیں مگر انہوں نے واضح جواب دیا کہ ایسے وقت میں علاج سے زیادہ ضروری ملک کی مجموعی صورتحال ہے جس کے پیش نظر میں کسی طور پر بھی ملک نہیں چھوڑ سکتا ۔ حکومت کسی کو این آر او نہ دینے کا دعویٰ کرتی رہی مگر ایک یوٹرن مارکرفرٹیلائزر ،سیمنٹ دیگرصنعتوں کے228ارب واجب الادارقم صدارتی آرڈیننس کے ذریعے معاف کردی۔مصدقہ ذرائع کاکہناہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نواز شریف اور آصف علی زرداری کے معاملے پر بھی جلدیوٹرن لینے والی ہے ۔اس حوالے سے گزشتہ چند ماہ میں نواز شریف سے ’’بعض اہم لوگ ‘‘ مسلسل رابطے اور ملاقات کررہے ہیں اور کئی تجاویز ان کے سامنے رکھی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنی ذات کی حدتک کچھ عرصے کے لیے بیرون ملک جانے پر رضامند ہو گئے تھے مگر وہ اپنی بیٹی مریم نواز کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے کسی کی بات سننے کو تیار نہیں ہیں۔نواز شریف کے اس انکار کے بعد ان کو دبائو میں لانے کے لیے مریم نواز کو ایک بار پھر گرفتار کیا گیا اور گرفتاری کے بعد نواز شریف سے دوبارہ رابطے کیے گئے ،گزشتہ3روز میں کئی اہم شخصیات کوٹ لکھپت جیل میں ان سے رابطہ کرچکی ہیں۔ ’’دبائو کے ساتھ ‘‘میاں نوازشریف کے قریبی عزیزوں ،دوستوں اور مختلف کاروباروں میں نواز شریف کے شراکت داروں کو بھی اس سارے عمل میں شامل کیا گیا ہے مگر نواز شریف کسی بات پر تیار نہیں ہو رہے ہیں۔حکمران طبقہ ایک طرف این آر او نہ دینے کی باتیں کررہا ہے مگر ’’اہم لوگوں ‘‘ کے ذریعے حکومت خود چاہتی ہے کہ فیس سیفنگ کے لیے نواز شریف کچھ لے دے کر بیرون ملک چلے جائیں ۔ ان ساری باتوں کی تصدیق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے ذرائع ابلاغ سے مختلف انٹرویوز سے بھی ہوتی ہے جس میں وہ یہ بات کہہ رہے ہیں کہ آصف علی زرداری سمجھدار آدمی ہیں وہ اپنے دوستوں کے ذریعے لے دے کر درمیانی راستہ نکال رہے ہیں جبکہ نواز شریف مر جائے گا مگر پیسے نہیں دے گا۔شیخ صاحب کا یہ جملہ ایک طرف حکومتی بے بسی کی نشاندہی کر رہا ہے جبکہ دوسری طرف اس سے عیاں ہوتا ہے کہ حکومت نواز شریف سے ڈیل کر کے اپنے لیے ممکنہ خطرات کے آگے بند باندھنا چاہتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Legacy workers break door of court room and enter
Previous Post لیگی کارکنان کمرہ عدالت کا دروازہ توڑ کر اندر داخل، احتساب عدالت کے جج نے کارروائی روکتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا
Next Post فواد چودھری نے حکومت میں اختلاف کا اعتراف کر لیا، چونکا دینے والے انکشافات
Fawad Chaudhry acknowledges differences in government, shocking revelations

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.