yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

 وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے دورہ یورپ سے کشمیر کی آزدی کیلئے جاری تحریکوں میں جان آئی ہے، مرزا مشتاق جرال ،مرزا ساجد جرال  

MH Kazmi September 3, 2019September 3, 2019 1 min read
Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Farooq Haider Khan, meet, senior, Leaders, of, International, Kashmir, Peace, Forum, mirza mushtaq jarral, and, mirza sajid jarral
Share this:

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے دورہ  یورپ سے کشمیر کی آزدی کیلئے جاری تحریکوں میں جان آئی ہے، مرزا مشتاق جرال ،مرزا ساجد جرال

برسلز/اسلام آباد( ایس ایم حسنین)بزرگ کشمیری راہنما و انٹر نیشنل کشمیر پیس فورم کے اعلی عہدیدار مرزا مشتاق جرال اور ممتاز نوجوان راہنما مرزا ساجد جرال نے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان سے برسلز میں ملاقات کے دوران ان  کی متحرک قیادت کی کھل کر تعریف کی۔ مرزا مشتاق جرال کا کہنا تھا کہ راجہ فاروق حیدر خان نے تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ کا قائد ہونے کا حق ادا کردیا۔ انہوں نے نہ صرف ملک بلکہ پورے یورپ میں آکر کشمیری راہنمائوں اور ان کی تحریکوں میں جان بھر دی ہے۔

راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں تحریک آزادی کشمیر انشااللہ اپنی منزل حاصل کریگی۔ مرزا مشتاق جرال، مرزا ساجد جرال نے راجہ فاروق حیدر خان کی مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی حمائت حاصل کرنے کیلئے کی جانے والی کاوشوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔مرزا مصدق نے اس موقع پر راجہ فاروق حیدر خان کو فرانس میں مقیم کشمیری کمیونٹی سے ملاقات کیلئے دورہ فرانس کی دعوت دی جس پر انہوں نے رضامندی ظاہر کی اور جلد کی مشاورت کے بعد اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ ازاں بعد کہا کہ راجہ فاروق حیدر خان حقیقی معنوں میں قائد کشمیر ہیں اور ان کی مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے عالمی سطح پر کی جانے والی کوشش تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائے گی۔

Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Farooq Haider Khan, meet, senior, Leaders, of, International, Kashmir, Peace, Forum, mirza mushtaq jarral, and, mirza sajid jarral
بقیہ: https://www.yesurdu.com/?p=1087860

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Prime Minister, Azad Kashmir, Raja Farooq Haider Khan, meet, senior, Leaders, of, International, Kashmir, Peace, Forum, mirza mushtaq jarral, and, mirza sajid jarral
Previous Post برسلز،وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے مرکزی راہنمائوں مرزا مشتاق جرال اورمرزا ساجد جرال سے ملاقات، متحرک کردار پر خراج تحسین
Next Post نائب صدر اوورسیز یونٹی فرانس عبدالرحمن تارڑ کے دورہ پاکستان سے واپسی پر ائرپورٹ پر صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ اوردوستوں کا شاندار استقبال
ch. abdur rahman tarrar, after, completing, visit, to, Pakistan, returned, back , to, Paris, President, overseas, unity, France, ch. Ashfaq jutt, received, him, at, the, airport

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.