yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کب جنگ کا اعلان کرنے والے ہیں؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کا انتہائی خوفناک دعویٰ

MH Kazmi September 3, 2019 1 min read
When is Imran Khan going to declare war? Dr Shahid Masood's most dreadful claim
Share this:

When is Imran Khan going to declare war? Dr Shahid Masood's most dreadful claim

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے اس بات کا اندازہ ہوجانا چاہیے کہ ریاست جنگ کی طرف جارہی ہے اور ایک مرحلے پر عمران خان کو جنگ کا اعلان کرنا پڑے اس لیے انہیں تیاری کرلینی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اس وقت ہم شہد کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ انہیں اس بات کا اندازہ ہوجانا چاہیے کہ ریاست جنگ کی طرف جارہی ہے اور حالات ایسے ہیں کہ ایک مرحلے پر عمران خان کو جنگ کا اعلان کرنا پڑے گا۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ انڈیا کہہ رہا کہ وہ آزاد کشمیر آئیں گے ، وہ شہہ رگ کاٹ کے چلے گئے ہیں، یہ عمران خان کا فیصلہ نہیں ہے بلکہ ریاستی فیصلہ ہے خود کو اور اپنی کابینہ کو جنگ کے لیے تیار کریں۔سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ عمران خان یہ کہہ چکے ہیں کہ جنگ مسائل کا حل نہیں ہے ، اگر جنگ مسائل کا حل نہیں ہے تو پھر فوجیں کیوں ہوتی ہیں؟۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا کہ طالبان نے قندوز کی 21چیک پوسٹوں پر قبضہ کرکے کابل کی طرف پیش قدمی شروع کردی تھی ، طالبان نے کہا تھا کہ ہماری کابل میں بہت بڑی رسائی ہے اور ہم کابل پر قبضہ کرنے والے ہیں۔اوریا مقبول جان کا کہناتھا کہ طالبان کابل کے کئی علاقوں میں پیش قدمی کررہے ہیں، زلمے خلیل زاد نے کہا تھا کہ ٹرمپ بہت جلد معاہدے پر دستخط کردیں گے لیکن طالبان کا کہناہے کہ یہ امریکہ کی جانب سے تاخیر ی حربے استعمال کئے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ طالبان نے بیان دیاہے کہ اشرف غنی اور حامد کرزئی بریف کیس والے لوگ ہیں اور یہ بریف کس لیکر یہاں آئے تھے ، اپنے بچوں کولیکر نہیں آئے تھے اور جب ہم کابل پر حملہ کریں گے تو یہ بریف کیس پکڑ کر بھاگ جائیں گے ۔واضح رہے کہوزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب 9 بج کر 45 منٹ پر کابل میں کار بم دھماکہ ہوا۔ دھماکہ کابل کی پولیس ڈسٹرکٹ نمبر 9 میں گرین ولیج کے قریب ہوا ، یہ وہ رہائشی علاقہ ہے جہاں غیر ملکی شہری رہائش پذیر ہیں۔اسی علاقے میں رواں سال جنوری میں ٹرک کے ذریعے بم دھماکہ کیا گیا تھا جس میں 4 افراد ہلاک ہوئے تھے۔کابل میں ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری تحریک طالبان افغانستان کی جانب سے قبول کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ان کا ٹارگٹ غیر ملکی قابض فورسز تھیں۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کار بم دھماکے میں گرین ولیج میں قائم تمام عمارتیں، گھر اور ہاسٹلز مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں اور لاشیں اتنی زیادہ ہیں کہ گنتی کرنا مشکل ہورہا ہے۔ طالبان کے مطابق علاقے میں افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوﺅں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Numerous rockets were fired on Israel, receiving reports of widespread casualties
Previous Post اسرائیل پر متعدد راکٹ داغ دیئے،بڑے پیمانے پر جانی نقصان کی اطلاعات موصول
Next Post افغان طالبان کیا کرنے جارہے ہیں؟ اوریا مقبول جان کے انکشاف نے عالمی طاقتوں کی ہوائیاں اُڑا دیں
What are the Afghan Taliban doing? The revelation of Oriya's popular life blew the air of world powers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.