yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نمک حرام عدنان سمیع کو عامر لیاقت پڑ گئے ۔۔۔ ٹوئٹر پر کس طرح بولتی بند کر دی؟ آپ بھی پڑھیے

MH Kazmi September 3, 2019 1 min read
Salt Haram Adnan Sami got Amir Liaquat ... How did you stop speaking on Twitter? You also read
Share this:

Salt Haram Adnan Sami got Amir Liaquat ... How did you stop speaking on Twitter? You also read

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما اور معروف اینکر عامر لیاقت حسین اور پاکستان چھوڑ کر بھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔عدنان سمیع خان اکثر ٹوئٹر پر پاکستان مخالف متنازع ٹوئیٹس کرتے رہتے ہیں اور ایسے ہی ایک ٹوئیٹ پر عامر لیاقت حسین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔عدانان سمیع نے پاکستان کی حراست میں رہنے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے حوالے سے ایک متنازع ٹوئیٹ کیا تھا ‘ہاں وہ گیا، ایف 16 کو گرایا، ایک کپ چائے کا پیا اور واپس آکر ویر چکر حاصل کرلیا، زبردست’۔اور عامر لیاقت اس پر خاموش نہ رہ سکے اور انہوں نے لکھا ‘ہاں وہ چلا گیا، اپنی شناخت کو شوٹ اور چائے پی کر اپنے آباﺅ اجداد کی قبروں کی بے حرمتی کی، پاکستان سے نفرتیں سمیٹیں، بے وقوف’۔دونوں کے درمیان لڑائی اس وقت بڑھ گئی جب عدنان سمیع نے واپس جواب دیتے ہوئے پاکستانی اینکر کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئے انہیں کم عقل اور قابل ترس زندگی گزارنے والا قرار دیا۔جس پر عامر لیاقت نے بھی جواب دیتے ہوئے عدنان سمیع کو نفرت اور خودپسندی سے بھرے ھوڑے جیسا قرار دیا جو ہر وقت اپنی حب الوطنی ثابت کرنے کے لیے غلاظت تحریر کرتا رہتا ہے۔اس کے بعد بظاہر عدنان سمیع خان کا کوئی جواب سامنے نہیں آیا۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ عدنان سمیع خان نے ٹوئٹر پر ایک پاکستانی صارف کو جواب دیا تھا کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور تم لوگوں کو ایسی چیزوں میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے جو تمہاری نہیں، اس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے اور تم لوگوں کو ایسی چیزوں میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے جو تمہاری نہیں، اس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan's great success ... India announces India's brick-and-mortar bricklayer
Previous Post عمران خان کی بڑی کامیابی ۔۔۔ عالمی ادارے نے بھارت کی اینت سے اینٹ بجا دینے والا اعلان کر دیا
Next Post معروف صحافی عارف نظامی اخلاقیات بھول گئے ، شیخ رشید کے خلاف ناقابل یقین بیان داغ دیا
Renowned journalist Arif forgets military ethics, says incredible statement against Sheikh Rasheed

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.