yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومت نے تین سوارب کی چوری معاف کر کے مہنگائی میں پستی عوام کی کمر میں چھرا گھونپا اور چوروں کے سہولتکار ہونے کا بھی ثبوت دیدیا، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi September 2, 2019 1 min read
qari farooq ahmed farooqi, member, ppp, punjab council, says, Govt, facilitated, thieves, by, giving, immunity, to, heavy, loans, of, 208, billions
Share this:

حکومت نے تین سوارب کی چوری معاف کر کے مہنگائی میں پستی عوام کی کمر میں چھرا گھونپا اور چوروں کے سہولتکار ہونے کا بھی ثبوت دیدیا، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس/اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ حکومت نے تین سو ارب کے قرضے معاف کرکے مہنگائی میں پستی عوام کی کمر میں چھپرا گھونپ دیا ہے۔ آج یہ طے ہوگیا کہ حکومت چوروں کا احتساب کرنے نہیں بلکہ اصل چوروں اور مگرمچھوں کا سہولتکار بننے کیلئے وجود میں آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تین سو ارب کی کرپشن کھلے عام کی گئی۔ غریب کی خون پسینے کی کمائی پر شب خون مارا گیا مگر نیب خاموش ہے۔ انتہائی شرم کا مقام ہے ۔ لوٹے گئے 300 ارب میں سے 69 ارب کھاد کمپنیوں کو معاف کیے گئے ہیں جو کہ انہوں نے غریب کسانوں کے خون پسینے کی کمائی سے وصول کرلئے مگر حکومت تک پہنچانے سے انکاری رہے آخر کار ہارون اختر خان اور جہانگیر ترین وغیرہ جیسے چوروں کو حکومت نے معاف کر کے چوری کا سہولت کار بننے میں نہ تو کوئی عار محسوس کی اور نہ ہی مہنگائی میں پستے عوام کے دکھ اور تکالیف کا کوئی احساس کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس ملک میں اس حکومت نے لٹ مچائی ہوئ ہے ۔ ہمارا ملک کونوچا جا رہا ہےاور نیب خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ پہلے اپنے سب سے بڑے انویسٹر نااہل ترین کو نیب سے این آر او دلوایا، پھر اپنے پنجاب کے انویسٹر علیم خان کو این آر او دلوایا اور پھر پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو پرویز الہی کو کلیر کروا کر اسے سپیکر بنا دیا۔ شاید کٹھ پتلیاں ایسے ہی ہوتی ہیں

جو یہ دعوے کرتے نہیں تھکتے ہیں کہ اس برس پاکستان میں کرپشن نہیں ہوئی اب تو یہ بات وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اس برس سب سے زیادہ کرپشن ہوئی ہے۔

 نندی پور پراجیکٹ فائل بابر اعوان نے اپنے پاس رکھا قوم کو اربوں کا نقصان ہوا اس بابر اعوان کو بری کردیا گیا لیکن اس وقت کے وزیراعظم پرویز اشرف ابھی تک پیشیاں بھگت رہے ہیں ۔ حکومتی ارکان پر سب سے زیادہ نیب کے کیس ہیں لیکن حکومت انتقامی کاروائی کرکے اپوزیشن کو خاموش کرانے کے لیے نیب کے ذریے بے بنیاد کیس میں قید کیا ہوا ہے   
اس ملک کا اللہ حافظ وناصر ہو جس ملک کو لوٹنے والوں کو تو این آر او دیا جائےاور آئین دینے والوں اور جمہوریت کو پٹڑی پر چڑھانے کیلئے اپنے نفس اپنی جان کی قربانی دینے والوں کو سخت قید کی سزا دی جائے اور پھر علاج معالجے سے بھی محروم رکھا جائے۔
https://urdu.geo.tv/latest/204312
https://www.express.pk/story/1796093/1/
https://jang.com.pk/news/675521-topstory
qari farooq ahmed farooqi, member, ppp, punjab council, says, Govt, facilitated, thieves, by, giving, immunity, to, heavy, loans, of, 208, billions

qari farooq ahmed farooqi, member, ppp, punjab council, says, Govt, facilitated, thieves, by, giving, immunity, to, heavy, loans, of, 208, billions

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Peshawar Rehabilitation Center Jobs 2019 for Medical, Field Coordinator and Project Officer Posts
Previous Post میڈیکل ، فیلڈ کوآرڈینیٹر اور پراجیکٹ آفیسر پوسٹوں کے لئے پشاور بحالی مرکز کی نوکریاں 2019۔
Next Post عمران خان کی بڑی کامیابی ۔۔۔ عالمی ادارے نے بھارت کی اینت سے اینٹ بجا دینے والا اعلان کر دیا
Imran Khan's great success ... India announces India's brick-and-mortar bricklayer

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.