yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی لڑکی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستانیوں اور مسلمانوں کا سر شرم سے جھک گیا

MH Kazmi September 2, 2019 1 min read
A Pakistani girl living in the US has done such a thing that the heads of Pakistanis and Muslims are shamed.
Share this:

A Pakistani girl living in the US has done such a thing that the heads of Pakistanis and Muslims are shamed.

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہم جنس پرستی جیسے غیر فطری فعل کی وبا نے مغرب میں بسے پاکستانیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کردیا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستانی اور بھارتی ہم جنس پرست خاتون نے اپنے رشتے کا ایک سال مکمل ہونے پر فوٹو شوٹ کرایا تو وہ دونوں ملکوں میں وائرل ہوگیا اب یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ ایک پاکستانی ہم جنس پرست خاتون نے بھارتی لڑکی سے شادی کرلی ہے۔کولمبین نژاد بھارتی شہری بیانکا مائیلی اور پاکستانی خاتون صائمہ احمد کی ملاقات امریکہ میں ایک تقریب کے دوران ہوئی تھی جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا شروع کیا اور بالآخر شادی کرلی۔اس ہم جنس پرست جوڑے کی شادی امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ہوئی جس میں بر صغیر کی روایتی رسوم و رواج کو اپنایا گیا۔شادی سے پہلے اس ہم جنس پرست جوڑے کی مہندی کی رسم بھی ہوئی جس میں دونوں اطراف کے گھر والوں اور دوست احباب نے شرکت کی۔شادی کے موقع پر پاکستانی خاتون صائمہ احمد دولہا بنیں اور انہوں نے شیروانی زیب تن کی جبکہ بیانکا نے روایتی ساڑھی کو ترجیح دی۔امریکہ میں بسنے اور شادی کرنے والے اس جوڑے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، پاکستانی اور بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس جوڑے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک اور پاکستانی آرٹسٹ سندس ملک اور بھارتی لڑکی انجلی چکرا کا حال ہی میں کرایا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا ہے۔ دونوں خواتین ہم جنس پرست ہیں اور امریکی شہر نیو یارک میں مقیم ہیں۔ دونوں نے حال ہی میں بارش کے موسم کا ایک فوٹو شوٹ کرایا ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ سندس اور انجلی کو ایک دوسرے کو ڈیٹ کرتے ہوئے ایک سال مکمل ہوچکا ہے۔ سندس ملک نے اپنے رشتے کا ایک سال مکمل ہونے پر تصاویر شیئر کیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Raheel Sharif's Islamic Unity and Chinese Army Work Together - Ayaz Amir's proposal stunned the Pakistanis
Previous Post راحیل شریف کا اسلامی اتحاد اور چینی فوج ملکر یہ کام کریں ۔۔۔۔ ایاز امیر کی تجویز نے پاکستانیوں کو دنگ کر ڈالا
Next Post ریحام خان نے ایسا جواب دیدیا کہ عمران خان اور پاکستانی یقین نہیں کریں گے
reham khan, trying, to, criticized, imran Khan,

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.