yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار نے بریکنگ نیوز دے دی

MH Kazmi August 30, 2019 1 min read
PTI MNA Dr Ramesh Kumar gave breaking news
Share this:

PTI MNA Dr Ramesh Kumar gave breaking news

لاہور (ویب ڈیسک) بھارتی قیادت مقبوضہ کشمیر میں جس ظلم و بربریت کا مظاہرہ کررہی ہے ، اس نے انسانیت کا درد رکھنے والے ہر انسان کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے۔میں اس سے قبل بھی بیشتر مواقع پرخدمت انسانیت کی تلقین کرتا رہا ہوں ،آج کا کالم لکھنا میرے لئے نہایت تکلیف دہ اور نامور سیاستدان اور معروف کالم نگار ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دُکھ کا باعث ہے، اس کی وجہ مظلوم کشمیری عوام کی آہ و بکا ہے جو ریاستی جبر کے تحت دبا دی گئی ہے۔ تکلیف کے بعد فریاد کرنا انسانی فطرت میں شامل ہے لیکن یہ کیسی بربریت ہے کہ کشمیر میں معصوم انسانوں کو تکلیف پہنچا کر ان کی آواز بھی دیگر انسانوں تک پہنچنے نہیں دی جارہی؟ کیا اس ظلم و ستم کے بعد بھارت کو حق پہنچتا ہے کہ وہ اپنےسیکولر ملک اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے پر فخر کرے ؟ مجھے یقین ہے کہ کشمیر کی جنت نظیر وادی کو معصوم انسانوں کے خون سے لہولہان کرنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی،تاریخ میں ایسے بے شمار غاصب و متکبر حکمراں گزرے ہیں جن کا آج کوئی نام لیوا نہیں۔ موجودہ بھارتی قیادت نے مہاراجہ کشمیر ہری سنگھ اور پہلے وزیراعظم جواہر لال نہرو کے مابین معاہدے کی دھجیاں اڑاکر کشمیر میں موجودگی کا نام نہاد جواز کھودیا ہے، اب بھارت کی حیثیت دنیا کی ہر مروجہ تعریف کے مطابق مقبوضہ وادی پر ایک غاصب اور قابض طاقت کی ہے جسے ایک نہ ایک دن ختم ہونا ہی ہے۔بھارت مت بھولے کہ کسی زمانے میں فرانسیسی پارلیمان نے الجزائر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دے کر آئینی جواز پیدا کیا تھا لیکن فرانس اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار نہ رکھ سکا۔ آج نریندر مودی جس راہ پر چل رہا ہے ، کبھی ہٹلر کی زیرقیادت نازی جرمنی بھی چلتا رہا ہے اور سویت یونین بھی۔ اپنے زمانے کی ان بڑی طاقتوں نے مختلف علاقائی ممالک کو اپنی طاقت کی ہوس کا نشانہ بنایا لیکن آج اکیسویں صدی میں دنیا کے نقشے سے سویت یونین اور نازی ہمیشہ کیلئے مِٹ چکے ہیں۔مودی حکومت نے کشمیر کو لہولہان کرتے وقت یہ بھی نہ سوچا کہ مسلمانوں کی عید اور ہندوؤں کا مقدس تہوار کرشنا جنم دن قریب ہے۔ مجھے ان خبروں سے شدید دُکھ پہنچا کہ کشمیری مسلمانوں کو عید کی نماز بھی ادا نہیں کرنے دی گئی۔ ایسے حالات میں امریکی صدر ٹرمپ کا ایک بیان بھی میری نظر سے گزراکہ وادی کشمیر میں ہندو اور مسلمان بستے ہیں جو ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔حقائق یہ کہتے ہیں کہ برصغیر میں صدیوں سے مسلمان اور ہندو ایک ساتھ امن و آشتی سے رہتے آئے ہیں، آج بھی پاکستان میں غیرمسلم اقلیتوں کو اپنے مذہبی تہوار منانے کی مکمل آزادی ہے،برصغیر میں انگریز سامراج نے ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘کی ناپسندیدہ پالیسی کے تحت نفرتوں کو پروان چڑھایا۔ میں صدر ٹرمپ کو یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ کشمیر کا مسئلہ پیچیدہ نہیں بلکہ نہایت سادہ ہے کہ تقسیم برصغیر کے فارمولے کے تحت ریاست کشمیر کے عوام کو اپنے مسقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے حق خودارادیت دیا جائے۔ اگر مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان کی آزادی کیلئے عوامی ریفرنڈم کا انعقاد کیا جاسکتا ہے تو اقوام متحدہ کے دیرینہ حل طلب کشمیر ایشو کوکب تک نظرانداز کیا جائے گا؟ یہی وجہ ہے کہ میں نے پاکستان ہندوکونسل کے پلیٹ فارم سے کرشن بھگوان کے جنم دن کو کشمیر سے اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا۔ صوبہ پنجاب کے علاقے رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں ملک بھر کی محب وطن ہندو کمیونٹی نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم اٹھا کر ثابت کیا کہ کرشن بھگوان کا سچا نام لیوا امن و محبت کے درس پر یقین رکھتا ہے اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔ مقدس کتاب بھگوت گیتا مکمل طور پر بھگوان کرشن کی امن پسندانہ تعلیمات پر مشتمل ہے۔میں سمجھتاہوں کہ دنیا کے ہر مذہب کا پہلا سبق انسانیت کی خدمت ہے،تمام انسانوں سے محبت کرنا اوردوسرے انسان کو تکلیف نہ دینا بلکہ تکلیف سے نکالناخدا کی نظر میں سب سے بہترین عمل ہے، سب سے زیادہ ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے کہ وہ خلقِ خدا کا خیال کریں۔میں نے پہلے بھی کوشش کی تھی کہ پاکستان اور بھارت ماضی کی غلطیوں سے سیکھتے ہوئے خطے کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے ایک دوسرے سے تعاون کریں، میں آج پھر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سےکہنا چاہوں گا کہ وہ تاریخ سے سبق سیکھتے ہوئے کشمیری عوام سے اپنے مظالم پر معافی مانگیںاور کشمیر کے پرامن حل کیلئے ہٹ دھرمی ترک کردیں۔ میں دنیا بھر کے ہر دردمند انسان سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ کشمیر کے ایشو کو انسانیت کا مسئلہ سمجھ کر اجاگر کرے، سول سوسائٹی کو بھارت پر دباؤ برقرار رکھنا چاہئے، ہرمذہب کے رہنما کو کشمیری عوام کی حمایت میں آواز بلند کرنی چاہئے،اسی طرح میڈیا کو تمام ترمشکلات کےباوجودمقبوضہ کشمیرکی غیرجانبدارانہ رپورٹنگ کرنی چاہئے۔پاکستانی ہندو کمیونٹی اکتیس اگست کو وزیراعظم عمران خان کی عمرکوٹ تھرپارکر آمد پر دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہنے کیلئے بے چین ہے،اگلے مرحلے میں ہندو کمیونٹی خیبرپختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں ایل او سی پر کشمیری عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرے گی۔ وقت آگیا ہے کہ گزشتہ 72 برسوں سے جاری کشمیریوں کی پرامن جدوجہد کو نتیجہ خیز بنایاجائے، اس کارخیر میں کامیابی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا۔ میرا ارادہ ہے کہ میں کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے سرحد کے دونوں پار کی سول سوسائٹی اور میڈیا کو ساتھ لے کرعنقریب مقبوضہ کشمیر کا دورہ کروں تاکہ مودی حکومت کو کشمیریوں کے حقوق کی پامالی سے باز رکھا جاسکے اور مظلوم کشمیریوں کی دادرسی کی جاسکے۔ موجودہ حالات میں یہی انسانیت کا تقاضا ہے اور یہی ہر مذہب کا درس۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Earlier, every mistake of Imran Khan was hidden in his eyes, but not anymore. Decision is due on or before December ... Spectacular prediction of Suhail Waridich
Previous Post پہلے عمران خان کی ہر غلطی انکے سحر میں چھپ جاتی تھی ، مگر اب نہیں ۔۔۔ دسمبر تک یا اس سے پہلے فیصلہ ہونے والا ہے ۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ کی تہلکہ خیز پیشگوئی
Next Post عمران اینڈ کمپنی اب نہیں چلے گی کیونکہ ۔۔۔۔ نامور سیاسی نجومی کا دھماکہ خیز دعویٰ
Imran & Company will not run anymore because ... Explosive claims of eminent political astrology

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.