yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت میں ہندوتوا کی حکومت کی پیشنگوئی 1996 میں پاکستانی صحافی نے کی، وزیراعظم عمران خان کے کون سے ذاتی دوست مودی کی مدد کر سکتے ہیں ، جانئے حقائق پر مبنی دلچسپ تجزیہ

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
mazhar abbas, columns, kapil dev, and, sunil gavaskar, friends, of, Imran Khan, can, help, modi, in, dealing with, imran khan
Share this:

mazhar abbas, columns, kapil dev, and, sunil gavaskar, friends, of, Imran Khan, can, help, modi, in, dealing with, imran khan

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ نگار مظہر عباس صاحب نے اپنی ماضی کی یادداشتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے بہت پہلے ہندوستان میں ہندو توا کی حکومت کی پیشنگوئی کردی تھی اس لئے اب وزیراعظم عمران خان کو اپنی جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے مودی کو دفاعی پوزیشن پرلانا ہوگا مگر اس کیلئے مودی عمران خان کے دوستوں سے مدد لے سکتے ہیں ۔

غالباً یہ فروری1996کی بات ہے۔ دلی میں ایک امن کانفرنس میں شرکت اور تقریر کرنے کا موقع ملا۔ دو باتیں یاد ہیں جو آج کے حالت دیکھ کر صحیح ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ایک بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور دوسرے اس منفی رجحان کو عوامی پذیراتی ووٹ کی شکل میں۔

جب مجھے کچھ کہنے کا موقع ملا تو میں نے وہاں کے نامور دانشوروں اور صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’پاکستان میں انتہا پسندی ضرور ہے مگر اسے عوامی پزیرائی حاصل نہیں ہے جبکہ جو جو یہاں میں یہاں محسوس کر رہا ہوں اسے اگر آپ لوگوں نے نہیں روکا تو یہ جموریت کو بھی نگل لے گی اور سیکولزم کو بھی ’’آج بھی مجھے یاد ہے کہ جب میں تقریر کر کے نیچے آیا تو جناب کالدیپ نائر صاحب نے ایک جملہ کہا

’’Well said boy‘‘

پاکستان اور بھارت کے سیاسی بیانیہ میں یہی بنیادی فرق ہے۔ یہاں دہشت گردی بھی رہی ہے اور انتہا پسندی بھی مگر جب جب لوگوں کو ووٹ دینے کا موقع ملا انہوں نے اسے مسترد کیا۔ اس کے مقابلے میں بھارت میں صورتحال اسلئے زیادہ خطرناک ہے کہ منفی سیاسی بیانئے کو عوام ووٹ بھی دے رہے ہیں یہ جانے بغیر کے کل شاید ان کا اپنا گھر بھی محفوظ نہ رہ سکے۔

آج کا بھارت گاندھی اور نہرو کے سیکولزم کو مسترد کر کے ہندوتوا کو ووٹ د رہا ہے۔ مذہبی اقلیتیں زیادہ غیر محفوظ ہو گئی ہیں۔مسلمان جو سب سے بڑی اقلیت ہیں اس کا خاص نشانہ ہیں جس کی دو بڑی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ ایک1947میں بھارت کا تقسیم ہونا اور پاکستان کا وجود میں آنا اور دوسری وجہ وہاں رہنے والے مسلمانوں کا مسلسل کانگریس کو ووٹ دینا۔ کئی برسوں تک تو شاید یہ مسئلہ نہیں رہا مگر پچھلے دس سالوں میں تیزی سے وہاں انتہا پسندی نے جڑیں پکڑ لیں اس کا نتیجہ وہی نکالنا تھا جو اب وہاں ہورہا ہے۔ آر ایس ایس اور شیوسینا گروپ نہیں،ایک مائنڈ سیٹ کا نام ہے۔گاندھی کا قتل ہو یا اندرا کا اس میں کوئی مسلمان شریک نہیں تھا اورنا راجیو گاندھی پر خود کش حملہ کرنے والا کوئی کلمہ گو تھا۔ اس کے باوجود اس گروپ کا نشانہ مسلمان اس لئے بھی رہے کیونکہ ان کی اکثریت  آر ایس ایس کی سیاست کو مسترد کرتی رہی ہے۔

آج جو بھی المیہ مقبوضہ کشمیر میں جنم لے رہا ہے وہ ایک تاریخ رقم کر رہا ہے۔ حق خود ارادیت کا مطالبہ بنیادی حقوق کا مطالبہ ہے ‘ اور جمہوری بھی مگر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اسے تسلیم کرنے کو تیار نہیں یہ جانتےہوئے کہ پابندی یا قید و بند آزادی کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے۔ ز یادہ دور جانے کی ضرورت نہیں جنوبی افریقہ کے نیلسن منڈیلا کو 27 سال جیل میں رکھا گیا آزاد ہوئے تو اپنے عوام کو آزاد کرا کر۔ آزادی کے بعد بھی اپنے بدترین مخالف کو گلے لگا کر دنیا کو بتایا کہ پرامن جدوجہد کے ذریعے بھی کامیابی ملتی ہے۔

مقبوضہ کشمیر کے نہتے۔ نوجوان،خواتین، بزرگ،بدترین تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔ نہتے ہونے کے باوجود وہ بھاری ہتھیاروں سے لیس بھارتی فوج کو شکست دینے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ مسلسل کرفیو، گرفتاریاں، میڈیا سنسر شپ اس بات کی گواہی ہے کہ کون جیت ر ہا ہے اور کون شکست کھانے کے باوجود شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔پاکستان کا زور صرف اور صرف دنیا کو وہاں جنم لینے والے المیے کو درست اور مضبوط انداز سے اٹھانے پر ہونا چاہئے۔ بدلتے بھارت میں نا صرف سیکولزم کو خطرہ ہے بلکہ پورے جمہوری کلچر کو، ہندو توا کی لہرنے نہ صرف سیاست کو لپیٹ میں لیا ہےبلکہ دانشور،فنکار اور کھلاڑی بھی مجبور نظر آتے ہیں۔

پاکستان نے انتہا پسندی کیخلاف طویل لڑائی لڑی ہے جو تاحال جاری ہے۔ اس میں آسانی اس سے بھی ہوئی ہے کہ یہاں کی بڑی سیاسی جماعتیں روشن خیال نظریے کی حامی رہی ہیں۔

بھارت سے تعلقات بہتر بنانے میں یہاں سیاسیات دانوں میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔ فوجی قیادت میں جتنا آگے جنرل مشرف آگرہ میں گئے اس حد تک کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ مگر بدقسمتی سے وہاں ہندو توا بیانیہ ایل کے ایڈوانی جیسے ذہن رکھنے والے لوگوں کی وجہ سے کامیاب نہیں ہو سکا۔

پاکستان اور بھارت میں اصل حل طلب مسئلہ کشمیر ہے۔ اور شملہ معاہدے میں صرف یہیں نہیں لکھا کہ دو طرفہ مذاکرات کےذریعہ اس کو حل کیا جائے بلکہ یہ بھی تحریر ہے کہ اگر ایسا ممکن نا ہو سکے تو مدد لی جا سکتی ہے۔ اسے بھی چھوڑے یہ تو تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ یہ ایک متنازعہ ہے اور بھارت اسے تسلیم کر چکا ہے۔

یہ نہیں کہ ہم سے غلطیاں نہیں ہوئیں، شاید ہماری بعض پالیسیوں کی وجہ سے ماضی میں کشمیر کاز کو نقصان بھی پہنچا جس کی تفصلی میں جائے بغیرہمیں بھی سیکھنے کی ضرورت ہے۔کشمیر کی سیاسی و اخلاقی حمایت ہی آپ کو حل کی طرف لے جا سکتی ہے۔

وزیراعظم عمران کو حال ہی میں بڑی کامیابی اس وقت ملی جب امریکی صدر کی جانب سے ثالثی کی پیشکش ہوئی اور اب بھی ٹرمپ عمران اور مودی سے رابطے میں ہیں۔ عین ممکن ہے کہ ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے وقت ان کوششوں میں کسی حد تک کامیابی ہو۔ پاکستان کے سابق کپتان اپنے کرکٹ کے زمانے سے اپنے مخالف کو دفاعی پوزیشن اختیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ شاید اسی لئے انہوں نے مودی جی کیلئے ہٹلر اور آر ایس ایس کے لئے نازی کی ا صطلاحیں استعمال کیں۔ اب وہ مسلل ٹویٹ اور تقریروں کے ذریعے حملہ آوار ہیں انہیں اس چیز پر افسوس بھی ہے اور غصہ بھی کے انہوں نے ایک سال کے اندر کئی بار ذاتی طور پر مودی جی سے رابطہ کر کے دوستی کا ساتھ بڑھایا، مذاکرات کی دعوت دی،یہاں تک گئے کہ اگر آپ ایک قدم آگے آئیں گے تو ہم دو قدم۔ اب وہ بائونسر کے موڈ میں ہیں، اور مودی جی کو ضرور سنیل گواسکر یا کپل دیو سے عمران کے بارے میں جانا چاہئے۔ یہ دونوں عظیم کرکٹر آج بھی عمران کے دوست ہیں۔ اس سے زیادہ اور کیا ہو سکتا تھا کہ حلف برداری میں ان کو بلایا۔

بہرحال بات اب پیچھے رہ گئی ہے کیونکہ ہندوتوا فلسفہ امن پر حاوی ہو گیا ہے۔ بھارت سے سکیولزم کا خاتمہ وہاں کی مذہبی اقلیتوں اور جمہوری سوچ رکھنے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔

چند سال پہلے ایک ملاقات میں امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمدمرحوم نے ایک نشست میں بھارت میں سکیولرازم کی ضرورت کا دفاع اسی لئے کہاتھا کہ وہاں کے معاشرے میں یہ غنیمت ہے میں نے ازراہ مذاق کہا، قاضی صاحب، ذرا غور کریں تو انتہا پسندی یہاں بھی روکی جا سکتی ہے۔

بھارت کشمیر میں شکست کھا رہا ہے۔کیونکہ دل گولیوں سے نہیں جیتے جاتے۔ حق خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے۔ ان کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے دیا جائے۔ مودی کا شکریہ کہ اس نے بھارت نواز کشمیریوں کو بھی اپنا مخالف بنالیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Is there a condition of the ID card on the purchase of 50 thousand now or terminated? Chairman FBR made it clear
Previous Post 50 ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط اب موجود ہے کہ ختم کر دی گئی؟ چیئرمین ایف بی آر نے واضح کر دیا
Next Post بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی روی شاستری کو سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، صارفین نے کلاس لگا دی
Indian cricket team coach Ravi Shastri gets expensive on social media

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.