yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملکی سیاست میں ہلچل مچا دینے والی خبر

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
News shaking in domestic politics
Share this:

News shaking in domestic politics

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نیب نے پارک لین کیس میں نئے شواہد حاصل کر لئے، آصف زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ ملزمان پر قرض کے نام پر فراڈ سے نیشنل بنک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل کے قیدی آصف زردای کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا، نیب کو پارک لین کیس میں نئے شواہد مل گئے۔ سابق صدر کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، متعلقہ عدالت کو آگاہ کر دیا گیا۔نیب کے مطابق پارک لین کیس میں ایس ای سی پی ریکارڈ اور مختلف گواہان کے بیانات سے نئے شواہد سامنے آئے، ملزمان نے نیشنل بینک سے پہلے ڈیڑھ ارب پھر 80 کروڑ روپے کا قرض حاصل کیا، ملازمین کے نام پر جعلی کمپنی پارتھینون بنائی اور آئی بی سی سنٹر میں جائیداد خریدی گئی، نیب نے سنٹر میں 8 فلور سیل کر رکھے ہیں، آصف زرداری پارک لین کمپنی میں 25 فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔ نیب نے سنٹر میں 8 فلور سیل کر رکھے ہیں، آصف زرداری پارک لین کمپنی میں 25 فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔ قیدی آصف زردای کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا، نیب کو پارک لین کیس میں نئے شواہد مل گئے۔ سابق صدر کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، متعلقہ عدالت کو آگاہ کر دیا گیا۔نیب کے مطابق پارک لین کیس میں ایس ای سی پی ریکارڈ اور مختلف گواہان کے بیانات سے نئے شواہد سامنے آئے، ملزمان نے نیشنل بینک سے پہلے ڈیڑھ ارب پھر 80 کروڑ روپے کا قرض حاصل کیا، ملازمین کے نام پر جعلی کمپنی پارتھینون بنائی اور آئی بی سی سنٹر میں جائیداد خریدی گئی، نیب نے سنٹر میں 8 فلور سیل کر رکھے ہیں، آصف زرداری پارک لین کمپنی میں 25 فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔ نیب نے سنٹر میں 8 فلور سیل کر رکھے ہیں، آصف زرداری پارک لین کمپنی میں 25 فیصد شیئرز کے مالک ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US vs. China: Which World Economies Are Going Bankruptcy? Amazing news
Previous Post امریکہ بمقابلہ چین : دنیا کی کن کن معیشتوں کو دیوالیہ نکلنے والا ہے ؟ حیران کن خبر
Next Post پی ایم ڈی سی انٹری ٹیسٹ اب 60 فیصد والا نہیں بلکہ کتنے فیصد نمبر لینے والا ڈاکٹر بن سکتا ہے؟ ناقابل یقین اعلان کر دیا گیا
The PMDC Entry Test is no longer about 60% but how many percent can be a doctor taking number? Incredible announcement

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.