yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کے خلاف ناقابل یقین ثبوت عدالت میں پیش کر دیے گئے

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
Breaking News: Incredible evidence presented against Musharraf in Benazir assassination case
Share this:

Breaking News: Incredible evidence presented against Musharraf in Benazir assassination case

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے چالان میں نامزد پرویز مشرف کی جائیداد ضبطگی کیس میں ایف آئی اے نے سابق صدر پرویز مشرف کے منجمند بنک اکاؤنٹس سے ٹرانزکشن تفصیلات عدالت میں پیش کردی۔سپیشل پبلک پراسیکوٹر خواجہ امتیاز نے سابق صدر کے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش کیں ۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ سابق صدر پرویز مشرف کے اکاؤنٹس سے رقم نہیں نکالی گئی ۔رپورٹ کے مطابق سات سے زائد بنک اکاؤنٹس میں موجود رقم میں کمی کا ٹرانزکشن سے تعلق نہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ کمی بنک اکاؤنٹس رکھنے والے کھاتہ دار کو فراہم کی گئی مختلف سروس چارجز کی مد ہوئی تھی۔انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے رپورٹ پر .. دوسری جانب صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو پیغام دیتا ہوں یہ وقت الرٹ رہنے کا ہے، یہ ایسی جنگ ہے جو بھارت پاکستان پر مسلط کرے گا، مقبوضہ کشمیر کے ہر شہر میں ظلم کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، سرینگر، شوپیاں اور دیگر شہر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ انہوں نے کشمیر ایشو پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم متحدہ ہے۔بھارتی قابض افواج اب تک 5 لاکھ کشمیریوں کو شہید کرچکی ہے۔ سلامتی کونسل کا اجلاس بلانا آسان نہیں تھا۔ پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنایا۔ سلامتی کونسل نے ازخود کوئی اجلاس طلب کیوں نہیں کیا اور کوئی بیان بھی جاری نہیں کیا؟ اقوام متحدہ کو پوچھنا چاہیے تھا کہ کشمیر کے لوگ کیا چاہتے ہیں؟ سلامتی کونسل کو ایک اجلاس کے بعد خاموش نہیں ہونا چاہیے۔صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستانیوں کو پیغام دیتا ہوں یہ وقت تیار رہنے کا ہے۔ یہ ایک ایسی جنگ ہے جو بھارت آپ پر مسلط کرے گا۔ عالمی برادری اور بین الاقوامی برادری آپ کے ساتھ ہے۔ صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا کہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کشمیر پر اجلاس ہوا۔ مقبوضہ کشمیر کے ہر شہر میں ظلم کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہیں۔سرینگر،شوپیاں اور دیگر شہر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں آج خوف کا عالم ہے۔ دوسری جانب حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ ہمیں اب اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلے کے حل پر فوکس کرنا ہے۔ لوگ کہتے ہیں بھارت بڑی مارکیٹ ہے اس لئے دنیا سے کچھ نہیں کہے گی۔ ہمیں معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کی کوشش بہت سال پہلے کرنی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Who made this demand from the United States and on what terms? Learn
Previous Post امریکہ سے یہ مطالبہ کس نے اور کن شرائط پر کر دیا؟ جانیے
Next Post نیا انڈرائڈ موبائل فون مارکیٹ میں آتے ہی چھا گیا ، صرف تین منٹ میں پورا سٹاک فروخت ، موبائل کا نام ، قیمت اور خصوصیات جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے
As soon as the new Android mobile phone comes to market, you will be amazed to know the full stock sale, mobile name, price and features in just three minutes.

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.