yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

وزیراعظم کا مدبرانہ خطاب، مسئلہ کشمیر سمیت عالمی سطح پر جاری عالم اسلام کےساتھ امتیازی سلوک کیخلاف بھی مکمل جامعہ لائحہ عمل ہے، عابد ملک

MH Kazmi August 27, 2019 1 min read
malik abid, nominated, president, PTI, France, says, pm, made, the, kashmir issue, as whole, islamic, ideology
Share this:

وزیراعظم کا مدبرانہ خطاب، مسئلہ کشمیر سمیت عالمی سطح پر جاری عالم اسلام کےساتھ امتیازی سلوک کیخلاف بھی مکمل جامعہ لائحہ عمل ہے، عابد ملک

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو انتہائی مدبرانہ اور دوراندیش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عالمی رائے عامہ کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جس انداز سے وزیراعظم نے عالمی سطح پر عالم اسلام کے ساتھ امتیازی سلوک  کا حصہ قرار دیا ہے اس سے سوا ارب مسلمانوں کے حق میں نئی تحریک کے آغاز کی امید پیدا ہوچکی ہے اور انشااللہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پورا عالم اسلام اپنے حقوق کی جنگ کیلئے کھڑا ہوگا اور کشمیر فلسطین اور پوری دنیا کے مسلمانوں کی اجتماعی تحریک کا نقطہ آغاز ہوگا

 

malik abid, nominated, president, PTI, France, says, pm, made, the, kashmir issue, as whole, islamic, ideology

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
khan yousaf, ex-general secretary, pmln, france, says, kashmir issue, is, depriving, but, govt, is, non serious, on,this, issue
Previous Post مقبوضہ کشمیر ہاتھوں سے پھسل رہا ہے جبکہ عالمی رائے عامہ کے حوالے سے نیازی حکومت کی سفارتکاری نہائت سست ہے، خان محمد یوسف
Next Post مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی حمایت ہماری رگوں میں شامل ہے، حکومت احتجاج کے بجائے موثر اورمتحرک خارجہ پالیسی پر زوردے، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ
ramzan mirza advocate, General Secretary, PPP, Gujar Khan, city, says, Govt, should, come, up, with, interactive, foreign, policy, instead, of, protest, on, issue, of, jammmu and Kashmir

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.