yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
Sports

حسن علی اور عماد وسیم کے بعد ایک اور نامور کرکٹر نے شادی کا فیصلہ کر لیا ، یہ کون ہیں اور کس کو انہوں نے جیون ساتھی چنا ہے ؟ تازہ ترین خبر

MH Kazmi August 22, 2019 1 min read
After Hassan Ali and Emad Wasim another eminent cricketer decided to get married, who are they and whom have they chosen as their partner? Latest news
Share this:

After Hassan Ali and Emad Wasim another eminent cricketer decided to get married, who are they and whom have they chosen as their partner? Latest news

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں بھی ویڈنگ سیزن شروع ہوگیا ۔ اسٹار بیٹسمین صابر رحمن کی گزشتہ روز شادی کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ ، عزیز واقارب اور ساتھی کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ان کا نکاح چند ماہ قبل سکینڈ ایئر کی طالبہ عارفہ کے ساتھ ہوا تھا ۔ یاد رہے کہ انعام الحق رواں ماہ 18اگست کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے جبکہ مہدی حسن میراز، لیٹن داس اور مستفیض الرحمان نے بھی اپنا گھر بسالیا ہے ۔ یاد رہے کہ حال ہی میں پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کی شادی بھارتی لڑکی سے طے پائی تھی۔ومی کرکٹر حسن علی نے اپنی نکاح کی تقریب کے لئے کرکٹ بورڈ سے ایک ہفتے کی چھٹی مانگ لی تھی ، کرکٹر حسن علی کا دبئی کے مقامی ہوٹل میں نکاح ہو گیا، فاسٹ باؤلر نے بلیک شیروانی پہن رکھی ہے۔ دلہن نے سرخ رنگ کا جوڑا پہنا ہوا تھا۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی کا بھارتی لڑکی سامعیہ آرزو کیساتھ دبئی میں نکاح ہو گیا، نکاح کے موقع پر حسن علی اور سامعیہ آرزو اکھٹے اسٹیج پر موجود تھے، نکاح کی تقریب میں حسن علی کے والد بھی موجود ہیں۔ نکاح میں فیملی کے علاوہ ، کرکٹر کے دوستوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔اس سے قبل کرکٹر جب اپنی بارات لیکر مقامی ہوٹل پہنچے تو انہوں نے بلیک شیروانی پہن رکھی ہے، انہوں نے سر پر سرخ پگڑی بھی باندھ رکھی ہے، شاداب خان اور حسن علی کے دوسرے دوست بھی ہمراہ تھے۔ سپن آل راؤنڈر نے بھی کالے رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی۔فاسٹ باؤلر کی دلہن نے سرخ رنگ کا لہنگا پہن رکھا ہے۔ باقاعدہ رخصتی دو سے تین ماہ بعد ہو گی۔ دونوں گھرانوں کے تقریبا 25 افراد کو مدعو کیا گیا۔ حسن علی اور ان کے اہل خانہ کی 22 اگست کو وطن واپسی کا پلان ہے۔بھارتی لڑکی سامعیہ سے نکاح کے موقع پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حسن علی اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی لڑکی سامعہ سے نکاح کے موقع پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے حسن علی اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ حسن علی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ غیر شادی شدہ ہونے کا آخری دن، جس کے جواب میں شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار نے دونوں میں عمر بھر کےلئے پیار اور خوشیاں برقرار رہنے کی دعا اور ساتھ ہی اچھی سی دعوت کا مطالبہ بھی کردیا۔فاسٹ بالر حسن علی کے بعد عماد وسیم بھی دلہا بننے کے لیے تیارہیں ، ان کی شادی چھبیس اگست کو اسلام آباد میں ثانیہ اشفاق سے ہوگی ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے شادی کی تیاریاں شروع کردیں اور ان کے شادی کے کارڈز بھی چھپ گئے۔عماد وسیم نے شادی میں وزیراعظم عمران خان، چیرمین پی سی بی احسان مانی، ایم ڈی وسیم خان، وسیم اکرم اور شاہد آفریدی کو بھی مدعو کرلیا ۔عماد وسیم کی ہونے والی اہلیہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں، عماد وسیم کی شادی چھبیس اگست کو اسلام آباد میں ثانیہ اشفاق سے ہوگی ۔ اسی طرح شوبز کی دنیا سےانسٹا گرام اور فیس بک پر گردش کرنے والے دعوت نامے کے مطابق حمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاور کی شادی طے پاگئی ہے اور دونوں کا نکاح 25 اگست کو ہو گا۔کارڈ پر نکاح کا وقت اتوار 25 اگست صبح 11 بجے درج ہے جب کہ طعام کا انتظام دوپہر ڈیڑھ بجے کیا گیا ہے۔یہی نہیں سوشل میڈیا پر دعوت ولیمہ بھی خوب زیر بحث ہے۔ کارڈ کے مطابق حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی دعوت ولیمہ 26 اگست کو ہوگی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Talks with India no longer a question ... Pathan bloodshed, PM Imran Khan announces big
Previous Post بریکنگ نیوز: بھارت کے ساتھ مذاکرات کا تو اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔پٹھان خون نے جوش مارا ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
Next Post شیخ رشید کو لندن میں انڈے کس نے مارے ؟ ساری کہانی سامنے آگئی
Who killed Sheikh Rasheed in London? The whole story unfolds

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.