yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی انکشافات سے بھرپور پول کھول دینے والی تحریر

MH Kazmi August 21, 2019 1 min read
Written by Dr. Abdul Qadir Khan to open a pool full of revelations
Share this:

Written by Dr. Abdul Qadir Khan to open a pool full of revelations

لاہور(ویب ڈیسک) ہر سال کی طرح اس سال بھی پہلے حاجیوں کی تیاری اور روانگی اور حسبِ معمول PIAکی پروازوں کے شیڈول میں گڑ بڑ اور حسبِ معمول عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی منڈیاں اور مالدار لوگ کئی کئی لاکھ کے جانور خریدتے نظر آئے۔ ہم مسلمانوں کو اللہ نے بڑا فراخدل بنایا ہے۔ نامور سائنسدان اور کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ غریب کو 5ہزار روپے دے کر اس کی عید منانے سے کتراتے ہیں لیکن لاکھوں روپے کے جانور خرید کے قربانی کرتے ہیں اور پورا گوشت ڈیپ فریزر میں رکھ لیتے ہیں اور پورا سال مہمانوں سے فخریہ کہتے ہیں کہ یہ تبرک کا گوشت ہے، قربانی کے وقت کا ہے۔اِدھر ہمارے ملک میں اور دنیائے اسلام میں لوگ دل کھول کر جانوروں کی قربانیاں کر رہے تھے اور ہمارے لخت جگر، ہمارے بھائی بہن مقبوضہ کشمیر میں اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے تھے۔ وہ ایک طویل قید خانے میں بند ہیں، نہ کھانے کا سامان ہے اور نہ پینے کا پانی۔ ایک وقت وہ بھی تھا کہ حجاج بن یوسف نے ایک مسلمان خاتون قیدی کی فریاد پر اپنے نوجوان عزیز محمد بن قاسم کو سندھ بھیج کر راجہ داہر کی اینٹ سے اینٹ بجا دی تھی۔ مسلمان ہمیشہ سے ڈپلومیسی میں طفلِ مکتب رہے ہیں۔ ہم نے مصر، عراق، شام اور لیبیا اور پاکستان کے حکمرانوں کی پالیسیاں دیکھ لی ہیں۔ ہمیشہ وقت گزار کر پالیسیاں بناتے ہیں۔ ہمیں 1962میں سنہرا موقع ملا تھا۔ چین نے مشرقی ہندوستان میں بھارتی فوجوں کو خاک چٹا دی تھی اور منی پور پر قبضہ کرلیا تھا اگر اس وقت کے حکمراں چین سے مل کر درخواست کرتے کہ وہ کلکتہ کی جانب پیش قدمی جاری رکھے تو ہم ایک ہفتہ میں کشمیر آزاد کرا لیتے۔ موقع سے فائدہ اُٹھانے کے برعکس ہمارے حکمرانوں نے امریکہ اور مغربی ممالک کے حکم پیغام بھیج دیا تھا کہ وہ اپنی فوجیں پاکستانی سرحدوں سے ہٹالے اور ہم کوئی کارروائی نہ کریں گے۔ اس وقت تک ہمارے مقابلہ میں ہندوستان کمزور تھا اور ہم بہ آسانی کشمیر آزاد کرا سکتے تھے۔ چین سے جنگ کے بعد امریکہ اور مغربی ممالک نے ہندوستان کو بہت ہتھیار مہیا کئے اور اس کی فوجی قوت میں بہت اضافہ کر دیا ہے۔ دیکھئے آپ بھول جائیے کہ کوئی آپ کو کشمیر پلیٹ پر رکھ کر دے گا، بزورِ قوت کشمیر نہیں لیا جا سکتا۔ اس لئے جنگ کا نہ سوچیں، بعض لوگوں کا خیال ہے حکمراں اور سیاستدان کشمیر کے نام پر سیاست کر رہے ہیں۔ لوگوں کی توجہ مہنگائی اور بیروزگاری سے عارضی طور پر ہٹانے میں کامیاب ہو گئے ہیں مگر جب کشمیر کی زبانی جنگ بند ہو جائے گی تو پھر عوام حکمرانوں کا گریبان پکڑیں گے۔ ریلیاں نکالنا اور ہاتھوں سے زنجیریں بنانے سے کچھ حاصل نہ ہوگا۔آپ نے اگر تاریخ پڑھی ہو تو مصطفیٰ کمال پاشا کی مثال دیکھئے، اس وقت ترکی کو یورپ کا بیمار، کمزور ملک کہا جاتا تھا۔ انگریز، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوجوں نے گلی پولی (Gallipoli)پر حملہ کیا۔ دوسری طرف سے یونان، آرمینیا، جارجیا وغیرہ نے حملہ کیا۔ مقصد یہ تھا کہ ’مرے‘ ہاتھی کا گوشت و ہڈیاں بانٹ لیں۔ مصطفیٰ کمال اور ان کے بہادر افسران و جوانوں نے باری باری سب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، سب کو ترکی کی سرحدوں سے باہر نکال دیا۔ گلی پولی پر مغربی ممالک کے 70ہزار سے زیادہ سپاہی مارے گئے تھے۔ اسی طرح احمد بن بیلا نے الجیریا کو فرانس سے آزاد کرانے میں لاکھوں ساتھیوں کی قربانی دی۔ کینیا نے بھی اسی طرح انگریزوں کو خون دے کر آزادی حاصل کی۔ کشمیر کا معاملہ ڈپلومیسی سے حل ہوگا، ہندوستان سے ایسا معاہدہ کرلیں کہ کشمیریوں کو اندرونی خودمختاری اور آزادی مل جائے اور دونوں اطراف کے کشمیری آزادی سے IDکارڈ سے آجا سکیں اور تجارت کرسکیں۔14اگست 1947کو پاکستان کا وجود عمل میں آیا۔ اس کی ہم نے بہت بڑی قیمت ادا کی۔ لاکھوں لوگ مارے گئے گھر اجڑ گئے اور لوگ بے عزّت و خوار ہوئے۔ یہاں جو لوگ نااہل تھے وہ بادشاہ و حکمران بن گئے اور خاص طور پر تمام من و سلویٰ ایک ہی طبقے کی قسمت میں آیا۔ راتوں رات چپراسیوں، کوچوانوں، ڈرائیوروں سے جاگیردار، وزیر، حکمراں بن بیٹھے۔ ایک دن ہی میں سب بڑے صاحب بن گئے۔بہت سے لوگوں کو مولانا ابوالکلام کی باتیں بُری لگتی ہیں مگر وہ عالم تھے، جہاندیدہ تھے۔ ہندو اس وقت مسلمانوں پر ظلم اس لئے کررہے ہیں کہ ان کو روکنے والا کوئی نہیں تھا۔ ہم بھوپال میں بمشکل 30,25فیصد مسلمان تھے مگر مجال تھی کہ کوئی ہندو آنکھ اُٹھانے کی جرأت کرسکے۔ صوبہ سرحد، بلوچستان، سندھ، پنجاب، بنگال، آسام اور مسلمان ریاستوں کے پاس اس قدر طاقت تھی کہ ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتے۔ اب ہندوستان کے مسلمان بے چارے بے سہارا ہیں، کوئی مددگار نہیں ہے، آپ ان لوگوں کی مایوسی کا اندازہ نہیں کرسکتے، باتیں ہمارے حکمراں جنت کی سناتے ہیں اور حقیقتاً جہنم میں جھونک دیتے ہیں۔ چین، ملائیشیا اور ترکی کو دیکھیں انھوں نے اپنے ملکوں کو کہاں لا کھڑا کیا ہے یہاں مدینہ کی ریاست تو بن رہی ہے مگر رہائش پذیر مسکین و فقیر ہیں۔ زکوٰۃ لینے والے ہیں دینے والے نہیں۔ اللہ پاک ہی ہماری رہنمائی فرما سکتا ہے، انسان کی قوّت سے اب یہ باہر ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Taufiq Butt warns Imran Khan in advance
Previous Post توفیق بٹ نے عمران خان کو پیشگی خبردار کر دیا
Next Post رؤف کلاسرا نے ان سنا مگر دنگ کر ڈالنے والا واقعہ بیان کر دیا
Rauf Klasra described this as a shocked and disturbing event

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.