yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈوئچے ویلے کی رپورٹ پاکستانیوں کو بھی تشویش میں ڈال دے گی

MH Kazmi August 21, 2019 1 min read
The Deutsche Welle report will also concern Pakistanis
Share this:

The Deutsche Welle report will also concern Pakistanis

کابل (ویب ڈیسک) سن دو ہزار چھ میں میری ملاقات کابل کے ایک عمر رسیدہ شخص سے ہوئی اور جو اس نے بیان کیا، افغان تاریخ کا اس سے بہتر خلاصہ شاید بیان کیا ہی نہیں جا سکتا۔ اس افغان باشندے کا کہنا تھا، ”سکندر اعظم آیا اور چلا گیا، اسی طرح برطانوی انٹرنیشنل اردو ویب سائٹ ڈوئچےویلے کی ایک رپورٹ کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔اور سوویت بھی آئے اور چلے گئے۔ پھر امریکی بھلا کیوں واپس نہیں جائیں گے؟‘‘تیرہ برس بعد اس شخص کی بات سچ ثابت ہوتی نظر آ رہی ہے۔ طالبان کے ساتھ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے معاہدے پر کسی بھی دن دستخط ہو سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہندوکش کی اس ‘لامتناہی حد تک رولر کوسٹر‘ ریاست کا ایک چکر ختم ہو جائے گا، جس کے مسافر تو بدلتے رہتے ہیں لیکن جس کا اوپر نیچے جاتے رہنے کا سفر مسلسل جاری رہتا ہے۔ماضی میں پیدا ہونے والا یہ افسانوی فقرہ افغان خود بھی شوق سے دہراتے ہیں: ”حملہ آور آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں اس ملک میں ان کا وقت انتہائی محدود ہوتا ہے۔‘‘ یہ محاورہ بہت سے افغانوں کے لیے باعث فخر بھی ہے لیکن یہ انہیں بے چین بھی رکھتا ہے۔ وہ ایک ایسے آزاد افغانستان کا خواب دیکھتے ہیں، جو بالآخر غیر ملکی طاقتوں کا فٹبال نہ ہو۔ دوسری جانب یہ ملک تنہا کیسے ترقی کی منازل طے کرے گا، جو چاروں طرف سے خشکی میں گھرا ہوا ہے، جو معدنیات سے مالا مال تو ہے لیکن ان معدنیات کو نکالنے کے لیے نہ تو مہارت موجود ہے اور نہ ہی کوئی بنیادی ڈھانچہ۔اس ملک کو جدید بنانے، اسے اس کے پاؤں پر کھڑا کرنے اور اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنے کی پہلی کوشش ٹھیک ایک صدی پہلے کی گئی تھی۔ اس وقت 1919ء میں تین تھکا دینے والی جنگوں کے بعد برطانیہ کو بھی یہ ادراک ہو گیا تھا کہ اس ملک میں اس کے قیام کی قسط بھی ختم ہو چکی تھی۔ آخر کار برطانیہ کو اس ملک کو آزادی دینا پڑی تھی۔بادشاہ اول امان اللہ خان غیرملکی ضابطے نافذ کیے بغیر اس ملک کی ترقی چاہتے تھے۔ وہ مشرق میں جدیدیت پسندی کی لہر سے متاثر ہوئے اور ان کے رول ماڈل سیکولر ترکی کے بانی کمال اتاترک تھے۔ وہ جرمنی میں اس دور کی وائیمار ریپبلک کے قیام سے بھی بہت متاثر تھے، جس کا انہوں نے بطور ریاستی مہمان دورہ بھی کیا تھا۔ ان کی اہلیہ ملکہ ثریا نے حجاب ترک کیا اور امان اللہ خان نے ملک میں اصلاحات متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ آج کے افغان سیاستدان بھی اسی بادشاہ کا وہ قول شوق سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے نظر آتے ہیں، جس میں انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ افغان صرف اپنی ذمے داری پر ہی اپنے مستقبل کی تشکیل کر سکتے ہیں۔ امان اللہ مستقبل کے لیے ایک چراغ اور رول ماڈل ہیں؟آج جو لوگ ان کی تعریف کرتے ہیں، وہ یہ نہ بھولیں کہ ان کا انجام کس قدر تلخ تھا۔ جلد ہی اس بادشاہ کو مغرب کا پیروکار اور اپنی ثقافت کا غدار سمجھا جانے لگا تھا۔ بغاوت کے بعد انہیں جلاوطنی اختیار کرنا پڑی تھی۔ ان کے جانشین نے اصلاحات واپس لے لیں لیکن پھر بھی وہ مختصر مدت کے لیے ہی تخت نشیں رہے۔ اس کے بعد بھی کئی مصلحین آئے، جنہوں نے ظاہر شاہ کی طرح کچھ برس اس ملک میں امن قائم کیا۔ لیکن ان سبھی کو آخر کار یا تو بے تاج یا پھر ہلاک کر دیا گیا۔ افغانستان کا یہ دور سن 1979ء میں سوویت یونین کے حملے سے ختم ہوا لیکن ایک دہائی بعد اسے بھی وہاں سے نکلنا پڑا۔ اس کے بعد نوے کی دہائی میں خانہ جنگی کا آغاز ہوا اور پھر طالبان اقتدار میں آ گئے۔ لیکن نائن الیون کے نتیجے میں امریکی حملے، نیٹو مشن، اربوں ڈالر کی ترقیاتی امداد اور ڈیڑھ دہائی پر مشتمل جمہوری آئین کے بعد اب افغانستان میں کیا ہو گا؟لگتا یوں ہے کہ افغانستان کی ‘رولر کوسٹر اسٹیٹ‘ ایک مرتبہ پھر پستی کی جانب گامزن ہے۔ امریکا کی دلچسپی ختم ہو چکی ہے اور عزت بچانے کے لیے وہ دہشت گرد طالبان کے ساتھ ایک امن معاہدہ کرنے سے بھی نہیں گھبرا رہا۔ صرف ایک شرط رکھی گئی ہے کہ طالبان مستقبل میں افغانستان کی سرزمین کسی بیرونی ملک پر دہشت گردانہ حملے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ لیکن افغانستان کا کیا بنے گا؟ اس کی امریکا کو اب کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تاریخی طور پر باشعور افغانوں کے اس تجربے کی ایک بار پھر تصدیق ہوئی کہ غیرملکی طاقتیں عام طور پر صرف اپنے مفادات اور اقدار کو ہی نافذ کرنے کے لیے وہاں جاتی ہیں۔یقیناﹰ کئی دوسرے بھی اسی طرح کے تجربات سے گزرے ہیں۔ لیکن مثال کے طور پر انہوں نے برصغیر پاک و ہند میں کافی تخلیقی حل پیش کیے۔ انگریزوں کی نوآبادیاتی حکمرانی کے بعد برصغیر کو بھی آزادی ملی۔ بھارت اور پاکستان اور پھر بعد میں بنگلہ دیش کی پاکستان سے علیحدگی کی صورت میں نئی ریاستیں وجود میں آئیں لیکن انہوں نے تعلیمی ہو یا فوجی نظام یا پھر انگلش زبان، اپنے سابق نوآبادیاتی حکمرانوں کے سود مند ورثے کو برقرار رکھا۔اپنے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے اور ناقابل اعتبار بیرونی ساتھیوں کے ساتھ افسوس ناک تجربے کا ملاپ افغانستان کو ایندھن فراہم کر رہا ہے اور بیرونی خیالات کے خلاف شکوک و شبہات بھی۔ یہ ملک اسی وجہ سے شدت پسندوں کے ہاتھوں میں چلا جاتا ہے کیوں کہ وہ یہی وعدہ کرتے ہیں کہ وہ ان بیرونی اثرات کو ختم کر دیں گے یا پھر کم از کم انہیں روکنے کی کوشش کریں گے۔انتہاپسند افغان ثقافت اور اس کی ‘اصل‘ کا دفاع کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن یہ بھی تو کئی بیرونی اثرات کا ہی تو نتیجہ ہے، چاہے یہ عرب، فارس، وسطی ایشیا یا برصغیر سے آنے والے اثرات ہوں۔ اگر افغانوں کی یہ صدیوں پرانی خوبی دوبارہ زندہ ہوتی، اپنے ملک میں ثقافتی اور سیاسی اثرات کو تبدیل کرنے کی خوبی، تو افغانستان میں اصلاحات کی اندرونی کوششوں کو مسلسل ناکامی کا منہ نہ دیکھنا پڑتا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Spectacular breaking news of the frontline journalist
Previous Post صف اول کے صحافی کی تہلکہ خیز بریکنگ نیوز
Next Post توفیق بٹ نے عمران خان کو پیشگی خبردار کر دیا
Taufiq Butt warns Imran Khan in advance

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.