yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عینک والے جن کے “جادوگر” کے ساتھ انوکھا فراڈ ،لیکن فراڈ کس نے کیا؟ حیران کن خبر

MH Kazmi August 20, 2019 1 min read
Eyeglasses with "Wizards" Unique Fraud, But Who Did Fraud? Amazing news
Share this:

Eyeglasses with "Wizards" Unique Fraud, But Who Did Fraud? Amazing news

لاہور( ویب ڈیسک ) بچوں کے لیے مشہور پی ٹی وی کے ڈرامے عینک والا جن کے ہامون جادوگرحسیب پاشا کے ساتھ بھی مبینہ طورپر فراڈ ہوگیا اور بیٹھے بٹھائے انہیں پونے دو لاکھ روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا، یہ نقصان نجی بینک اور انشورنس کمپنی کی طرف سے کیا گیا۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے ڈائیلاگ ’ چڑیل نہیں تو ڈائین ہے ، میری پیاری بہن ہے‘ سے شہرت پانے والے حسیب پاشا نے بتایا کہ مجھے میرے بینک کی برانچ ایچ بی ایل سرکلرروڈ سے فون آیااور کہاگیا کہ آپ کے اکاﺅنٹ میں ہرسال ایک لاکھ روپے ضرورہوتے ہیں، اگر وہ ایک لاکھ ہمیںجمع کراتے رہیں تو پانچ سال بعد سات لاکھ روپے دیں گے ، میں نے بھی سوچا کہ فالتو رقم وہاں پڑی رہے گی تو بہترہی ہے ،میں نے پانچ سال کی حامی بھر لی اور ایک لاکھ روپے سالانہ کٹتے رہے ، وقت پورا ہونے پر بینک گیا کہ پانچ سال پورے ہوچکے، یہ پالیسی ختم کرکے میری رقم دی جائے ،وہاں اس وقت فائل دیکھی گئی تو کہاگیاکہ آپ کی پالیسی پانچ سال کی نہیں بلکہ د س سال کی ہے حالانکہ پالیسی بیچتے وقت جو خاتون وہاں بیٹھی تھیں، انہوں نے کہا تھا کہ پالیسی پانچ سال ہے لیکن اب وہاں موجود لوگوں نے کہاکہ غلط بتایا گیا۔ حسیب پاشا نے بتایا کہ پہلی بات تو یہ کہ ان لوگوں نے میرا ڈیٹا ہیک اور چوری کیا،حبیب بینک اور جوبلی ابشورنس نے ڈیٹا چوری کرکے جرم کیاجس سے انہیں یہ پتہ چلا کہ میرے اکاﺅنٹ میں پیسہ ہوتا ہے ، دوسرا یہ کہ خاتون نے کیوں جھوٹ بولا؟ حسیب پاشا کا کہنا تھا کہ اس کے بعد میں نے کہا کہ آغاز ہی جھوٹ ہوتو وہ کام کبھی انجام کو نہیں پہنچ سکتا، میں نے پالیسی ختم کرنے اور واپس پانچ لاکھ روپے دینے کو کہہ دیا، اسی موقع پر اصل فائل مجھ سے لے لی گئی اورشادمان لاہورمیں موجودجوبلی انشورنس کے دفتر سے کراچی بھجوادی گئی ، پندرہ بیس دن بعد فائل آئی کہ کچھ دستخط رہ گئے ، وہ دستخط کردیئے،پھر پندرہ بیس دن بعد واپس آئی کہ فائل میںایک ڈکلیئریشن کم ہے، وہ بھی دی جائیں۔فارم دیا تو سات دن بعد فون آیا کہ یہ فام غلط ہے اور ایک اور دیاجائے ،یوں پندرہ جون آ پہنچی اور پانچویں سال کے بعد چھٹاسال شروع ہوگیا،پالیسی سرنڈر کرنے کے باوجود جوبلی انشورنس نے چھٹے سال بھی ایک لاکھ روپے اکاﺅنٹ سے کٹوتی کرلی ، میں منیجر سے ملا اور شور کیا ، سفارشیں ڈلوائیں، پھر میرے چھ لاکھ روپے میں سے چارلاکھ تیس ہزار روپے واپس کیے اور ایک لاکھ تیس ہزار روپے کٹوتی کرلی اور الزام لگایا کہ آپ نے وقت سے پہلے ختم کرلی تو یہ نقصان آپ کو برداشت کرنا پڑے گا، پونے دو لاکھ کا بیٹھے بٹھائے نقصان ہوگیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Abdul-Karim Jyala announces a gift of 70 kanal owned land to Bilawal Bhutto, who is the target? Details come out
Previous Post عبد الکریم نامی جیالے نے 70 کنال ملکیتی زمین بلاول بھٹوکو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا، موصوف دراصل کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Next Post وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب ، وزیرا عظم عمران خان کسے کیا سرپرائز دینے والے ہیں ؟ تازہ ترین خبر
Imran Khan, the prime minister of the Cabinet meeting, is asking for what? Latest news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.