yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارت پاکستان کے خلاف کیا چال چلنے والا ہے ؟ سلیم صافی نے تہلکہ خیز پیشگوئی کردی

MH Kazmi August 19, 2019 1 min read
What is India going to do against Pakistan? Saleem Safi made a sporadic prediction
Share this:

What is India going to do against Pakistan? Saleem Safi made a sporadic prediction

لاہور (ویب ڈیسک) کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کئی حوالوں سے منفرد اور اپنی مثال آپ ہے۔ آزادی کی جدوجہد کئی اور اقوام نے بھی کی ہیں لیکن اتنی طویل اور صبر آزما جدوجہد کشمیریوں کے حصے میں آئی۔ لوگ سیاسی جدوجہد کرتے ہیں یا مسلح لیکن کشمیریوں نے ہر طریقہ آزمایا۔ ہم نے یٰسین ملک جیسے لوگ بھی دیکھے نامور کالم نگار سلیم صافی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو ایک عرصے تک مسلح جدوجہد کرتے رہے لیکن جب محسوس کیا کہ یہ راستہ نتیجہ خیز نہیں تو اسے ترک کرکے سیاسی جدوجہد کی طرف آئے اور صلاح الدین جیسے لوگ بھی دیکھے جو سیاسی جدوجہد سے مایوس ہوکر مسلح جدوجہد کی طرف آئے لیکن حق خودارادیت کے نعرے سے دستبردار ہوئے اور نہ منزل تبدیل کی۔ سید علی گیلانی جیسے لوگوں کی صبر آزما اور طویل جدوجہد پر تو بس رشک ہی کیا جاسکتا ہے۔ کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی اس حوالے سے بھی منفرد ہے کہ اس میں ہر طبقے اور ہر عمر کے لوگ شامل ہیں۔ جوان ہوں کہ بوڑھے، امیر ہوں کہ غریب، سیاستدان ہوں کہ طالبعلم، غرض زندگی کے ہر شعبے کے لوگ یکساں شریک ہیں۔ دنیا کی کسی تحریک میں خواتین کی اتنی بھرپور شرکت نہیں جتنی کہ کشمیر کی جدوجہد میں ہے۔ وہ اپنے جگر گوشوں کی لاشیں اٹھاتی ہیں، لاٹھی گولی کا سامنا کرتی ہیں، جیلوں میں جاتی ہیں لیکن آزادی کا نعرہ لگانے سے باز نہیں آتیں۔ کوئی بیوہ بن گئی تو کوئی یتیم، کوئی باپ کے سائے سے محروم ہوئی تو کوئی بھائی کی محبت سے لیکن وہ ایک ہی نعرہ لگا رہی ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ اسی طرح یہ جدوجہدِ آزادی اس حوالے سے بھی منفرد ہے کہ اسے ختم کرانے کے لئے بھارت کی حکومت نے صرف ظلم و بربریت کے ریکارڈ نہیں توڑے بلکہ ہر طریقے سے ان کو خریدنے اور رام کرنے کی بھی کوشش کی۔ وہاں گورنر راج بھی لگائے گئے اور انتخابات کے ڈھونگ رچا کر ایلیکٹڈ کے نام پر سلیکٹڈ حکومتیں بھی بنائی اور چلائی گئیں۔ کانگریس کی حکومتوں نے اپنی چالاکیاں بھی دکھائیں اور بی جے پی کی حکومتوں نے اپنی عیاریاں بھی لیکن پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کی یاری کو ختم تو کیا کم بھی نہ کراسکیں۔ اگر کشمیری یہ سب کچھ پاکستان کی خاطر کررہے ہیں اور یہ درست ہے کہ وہ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں تو پھر قومی غیرت کا تقاضا یہ ہے کہ پاکستانی بھی اس وقت تک سکون سے نہ بیٹھیں جب تک کشمیریوں کو اس ظلم سے نجات نہیں دلاتے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستان ان کی خاطر کیا کرے ؟ پاکستان کے پاس چار راستے ہیں۔ ایک یہ کہ پاکستان عالمی فورمز پر جائے اور عالمی برادری کو آمادہ کرے کہ وہ بھارت کو کشمیریوں کو آزادی دینے کیلئے مجبور کرے۔ ایسا کبھی نہیں ہوگا کیونکہ عالمی برادری کوئی بھی اقدام‘ عدل نہیں بلکہ قومی مفادات اور گروپنگ کی بنیاد پرکرتی ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی لابنگ سرد جنگ کے دنوں میں تب بہت مضبوط تھی جب پاکستان امریکہ کا خاص اتحادی تھا یا پھر جب نائن الیون کے بعد جنرل پرویز مشرف نے امریکہ کا ساتھ دیا۔ اگر مغربی دنیا نے اس دور میں پاکستان کی خاطر بھارت کو ناراض نہیں کیا تو پھر اب کبھی نہیں کرے گی۔ دوسرا آپشن یہ ہوسکتا ہے کہ پاکستان وہاں حریت پسندوں کی مدد کرے اور یہاں سے بھی مسلح جہادی بھیجے۔ اب یہ راستہ بھی الٹا نتائج کا باعث بنتا ہے ایک تو اس سے کشمیریوں کی خالص داخلی جدوجہد داغدار ہوگی اور دوسرے نائن الیون کے بعد عالمی برادری اس طرح کی حرکتوں، خواہ وہ کتنی جائز کیوں نہ ہوں، کو برداشت نہیں کرتی۔ تیسرا راستہ یہ ہے کہ پاکستان اسٹیٹس کو تسلیم کرلے اور کشمیریوں کو بھی اسٹیٹس کو پر قانع کرانے کی کوشش کرے۔ یہ راستہ بھی قابلِ عمل نہیں۔ ایک تو یہ آر پار کشمیریوں کو کسی صورت قابل قبول نہیں اور دوسرا پاکستان میں کوئی حکمراں اگر ایسا کرے گا تو اس کو جینا حرام کردیا جائے گا۔ چوتھا آپشن جنگ کا ہے اور میرے نزدیک اس وقت ہمیں اس آپشن ہی کی تیاری کرنا چاہئے کیونکہ اس وقت آخری دو آپشنز میں سے کسی ایک کو لینا ہوگا۔ کچھ لوگ اسے پاگل پن کہیں گے لیکن سوال یہ ہے کہ جب کوئی دوسرا راستہ ہی نہیں تو پھر کیا ہم کشمیریوں کو مزید ستر سال تک اسی طرح تباہی و بربادی کے سپرد کئے رکھیں؟ میں جنگ کو مذاق نہیں سمجھتا اور پختون پٹی کا پاکستانی ہونے کے ناتے جنگ کی تباہ کاریوں کو مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا لیکن میں یہ بھی جانتا ہوں کہ بندوقوں اور سنگینوں کے سائے تلے زندگی کتنی مشکل ہوتی ہے۔ آخر قومی غیرت بھی کوئی چیز ہوتی ہے اور جب کشمیری ہم پاکستانیوں کی خاطر اپنی معیشت کو تباہ کرکے عزتوں اور جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں تو پھر ہم ان کی خاطر اگر مگر سے کیوں نہ نکلیں۔ پاکستانیوں کو چاہئے کہ ان کو بھی زندگی دلوادیں یا پھر اپنی زندگیاں بھی ان پر قربان کردیں ۔ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان میں فوج اورحکومت مکمل طور پر ایک پیج پر ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر کے باسی بھی پہلی مرتبہ ایک صفحہ پر آگئے ہیں آج فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی بھی بھارت کے بارے میں اسی صفحے پر آگئے جس پر حریت کانفرنس کے رہنما پہلےسے تھے۔ اس وقت بھارت کی قیادت کشمیر کے معاملے پر اختلافات کی شکار ہے جبکہ پاکستانی قوم کو جو واحد نکتہ جمع کرسکتا ہے وہ کشمیر اور بھارت کے ساتھ جنگ ہے۔پاکستان میں اس وقت کسی غدار یا مودی کے یار کی نہیں بلکہ ریاست مدینہ کے نام لیوا عمران خان کی حکومت ہے جن کی کابینہ میں فواد چوہددی، علی محمد خان اور شہریار آفریدی جیسے لوگ شامل ہیں جو دن رات قوم کو جنگ اور جہاد کی تلقین کرتے ہیں بلکہ جو لوگ امن یا مفاہمت کی بات کرتے ہیں تو ان کو غدار اور انڈیا کا ایجنٹ قرار دیا جاتا ہے۔ مکرر عرض ہے کہ جنگ تباہی ہے اور جب تک مجبوری نہ ہو جنگ سے گریز کرنا چاہئے لیکن سوال یہ ہے کہ کشمیری بھی تو ہم جیسے انسان ہیں جو ستر سال سے بالعموم اور تیس سال سے بالخصوص حالتِ جنگ میں ہیں۔ جنگ ہمارے لئے تباہ کن ہے تو ان کے لئے بھی تو ہے۔ یا تو ہمیں ان کو بھی حالتِ جنگ سے نکال دینا چاہئے، نہیں تو جنگ کرکے ہمیں بھی ان جیسا بن جانا چاہئے۔ آج اگر بھارت نہیں مان رہا تو دس سال بعد بھی نہیں مانے گا۔ آج اگر ہماری معیشت جنگ کو سہہ نہیں سکتی تو دس سال بعد تو جنگ مزید مشکل ہوجائے گی کیونکہ اگر بھارتی معیشت اسی رفتار سے ترقی کرتی رہی اور ہماری معیشت کی شرح نمو اسی طرح دو ڈھائی فیصد رہی پھر تو چند سال بعد بھارت کا دفاعی بجٹ ہی ہمارے پورے بجٹ کے برابر ہوجائے گا۔ یوں زہر کی گولی کھانے کا یہ رسک کبھی تو لینا ہوگا اور شاید اب بھارت کوئی دوسرا راستہ چھوڑ ہی نہیں رہا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Iran's announcement blows US President Trump's sleep
Previous Post مودی کسطرح کشمیر میں قتل وغارت کروا کر اپنے مفادات پورے کرنا چاہتا ہے ؟ امریکی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا
Next Post جاوید چوہدری نے عمران خان کو مفت میں انمول مشورہ دے دیا
Javed Chaudhry gave invaluable advice to Imran Khan for free

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.