yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایران کے اعلان نے امریکی صدر ٹرمپ کی نیندیں اڑا دیں

MH Kazmi August 19, 2019 1 min read
Iran's announcement blows US President Trump's sleep
Share this:

Iran's announcement blows US President Trump's sleep

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحا نی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جنگی خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران کے ساتھ جنگ ،تمام جنگوں کی ماں ہوگی ۔ حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اگر خطے میں اپنے فوجیوں کی سلامتی کا طلبگار ہے تو اسے خطے میں امن برقرار رکھنے کے لیے سلامتی کا ہاتھ بڑھانا ہوگا ۔ ہماری سیکیورٹی کی قربانی دے کر خود محفوظ رہنے کی امریکی کوشش بے سود ہوگی۔ صدر حسن روحانی نے امریکہ کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ امن چاہیے تو امن دینا ہوگا ، تیل کے بدلے تیل اور سیکیورٹی کے بدلے سیکیورٹی ملے گی ۔ امریکہ ہم سے کسی طرح کی بھی نرمی کی توقع نہ رکھے۔ پر امن خطے کے قیام کی خاطر امریکہ اگر ایران سے مذاکرات چاہتا ہے تو اسے ایران پر لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم کرنا ہوں گی ۔ یاد ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے برسر اقتدار آتے ہی ایران پر 5 نومبر 2018 کو دوبارہ پابندیاں لگا دی تھیں۔ ایران امریکہ کو صرف اسی صورت مجرم تصور نہ کریگا جب وہ ایران پر لگائی گئی تمام پابندیاں اٹھا لے گا۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نےگزشتہ امریکی جنگوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج کو ماسوائے گرناڈا کی فتح کہ ، ہر جنگ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ انھوں نے امریکی فوج کی ناکامیاں گنواتے ہوئے یہ بھی کہا کہ 18 سال جنگ لڑنے اور کھربوں ڈالر افغانی جنگ میں جھونک دینے کے باوجود انھیں طالبان کے سامنے مذاکرات کی میز پر بیٹھنا پڑا۔ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی اقدامات کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی عراق میں مداخلت نے داعش کوجنم دیا اور شام میں بھی امریکہ اب اپنے بقاء کی آخری جنگ لڑ رہا ہے ۔ انھوں نے امریکہ کو ایران ایئر بیس پر حملے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکی دہشت گردی نے 290 ایرانی جانیں اپنی لپیٹ میں لے لیں۔ ایران کے وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ انھیں حالیہ ٹیکساس کے واقع پر افسوس ہے ۔یاد رہے کہ ٹیکساس حملے کا واقعہ گزشتہ ہفتہ کے دن پیش آیا جس میں 20 افراد مارے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Writing that eliminates all doubts
Previous Post تمام شکوک و شبہات کا خاتمہ کردینے والی تحریر
Next Post مودی کسطرح کشمیر میں قتل وغارت کروا کر اپنے مفادات پورے کرنا چاہتا ہے ؟ امریکی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا
Iran's announcement blows US President Trump's sleep

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.