yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہم بھارت میں قید ضرور ہیں لیکن اس کا حصہ ہرگز نہیں ہیں

MH Kazmi August 17, 2019 1 min read
We are definitely imprisoned in India but are not part of it
Share this:

We are definitely imprisoned in India but are not part of it

نئی دہلی (نیوزڈیسک) : گذشتہ روز بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان بھر میں یوم سیاہ منایا گیا جبکہ بھارتی مظالم کے خلاف سکھ برادری نے بھی بھارت کے جشن آزادی کے موقع پر پاکستان کے ساتھ یوم سیاہ منایا اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی بھی کیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خالصتان تحریک کے سکھ رہنما ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کہا کہ بھارت میں سکھوں کے ساتھ ہمیشہ ہی برا سلوک روا رکھا گیا ، ہم زبردستی بھارت کا حصہ ہیں، ہم مرضی سے کبھی بھارت کا حصہ نہیں رہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے پارلیمنٹ میں آئینی غنڈا گردی کی، ہماری مقدس جگہ دربار صاحب میں ہزاروں سکھوں کو مارا گیا تھا، دریائے جمنا سے واہگہ تک خالصتان ڈکلیئر کروائیں گے۔ امرجیت سنگھ نے کہا کہ سکھ قوم نے بھارتی آئین کو کبھی نہیں مانا، ڈیڑھ لاکھ سکھ نوجوانوں کو پنجاب میں جھوٹے مقابلوں میں مارا گیا، ہم مقبوضہ پنجاب کو خالصتان ڈکلیئر کروانا چاہتے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ میں احتجاج کے دوران خالصتان کا جھنڈا لہرائیں گے، بھارت میں کشمیری طلبا بھی ڈرے ہوئے ہیں، برصغیر میں بہت تیزی سے حالات بدل رہے ہیں۔ گذشتہ سال ہم نے نیویارک میں ورلڈ سکھ پارلیمنٹ لانچ کی، ورلڈ سکھ پارلیمنٹ 30 ملین سکھوں کی آواز بنے گی، ہم اسے سیاسی بیان بازی تک محدود نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر امرجیت سنگھ نے کہا کہ 1984ء میں اندرا گاندھی سرکار نے سکھوں پر ظلم کیے، ایسوسی ایٹ پریس کے صحافی نے سکھوں پر مظالم رپورٹ کیے تھے۔ امرجیت سنگھ نے کہا کہ برطانوی نشریاتی ادارے نے ڈاکیومنٹری میں ہزاروں کشمیریوں کے نکلنے کو رپورٹ کیا، آج 7 لاکھ فوج پہلے ہی کشمیر کی وادی میں موجود ہے، اب آر ایس ایس کے غنڈے بھرتی کرکے وادی میں بھیجے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے گذشتہ روز ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"A director caught me out of here ..." Pakistani actress Sara Khan reveals surprise
Previous Post ”ایک ڈائریکٹر نے مجھے یہاں سے پکڑا تو ۔۔۔“پاکستانی اداکارہ سارہ خان نے حیران کن انکشاف کردیا
Next Post پاکستان میں آئے روز کے سیلابوں کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
The main cause of the daily floods in Pakistan was revealed

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.