yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

سلیکٹد وزیراعظم سی پیک، معیشت اورسٹاک ایکسچینج کے بعد مسئلہ کشمیر کیساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں اللہ کریم کشمیری مسلمانوں پررحم کریں، زاید عباس شاہ

MH Kazmi August 16, 2019 1 min read
syed zahid abbas shah, president, ppp, germany
Share this:

سلیکٹد وزیراعظم سی پیک، معیشت اورسٹاک ایکسچینج کے بعد مسئلہ کشمیر کیساتھ کھلواڑ کر رہے ہیں اللہ کریم کشمیری مسلمانوں پررحم کریں، زاید عباس شاہ

برلن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر سید زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کشمیری مسلمانوں کو اپنی پناہ میں رکھیں اور ان کوبھارت کے غاصبانہ قبضے سے نجات دلائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے حکومت پاکستان کشمیری مسلمانوں کے دلوں کی ڈھارس ہوا کرتی ہیں مگر حریت راہنما سید علی گیلانی کی حالیہ بددعائوں اورمسئلہ کشمیر کے اوپر سیاست کرنے والوں کی مذمت سے ظاہر ہورہا ہے کہ ہمارے کشمیری بھائی سلیکٹد وزیراعظم سے کچھ زیادہ پرامید نہیں بلکہ اس نازک موقع اور اہم موڑ پر پاکستان کی طرف سے انھیں مایوسی کا سامنا ہورہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ اورعالمی امور پر ناتجربہ کار وزیراعظم آغاز میں بھارتی مودی کوللکارنے کے بجائے جذبہ خیرسگالی کے طور پر مس کالیں مارتے رہے اور پھر   الیکش جیتنے پر مبارکبادیں,انڈین ٹیم کے میچ جیتنے پر مبارکبادیں, اپھر سونے پر سہاگہ سکیورٹی کونسل کا ممبر بننے کے لیے بغیر کسی شرط کے ووٹ ,  اور پاکستانی عوام پر حملہ کرنے والے ابی نندن کو سلوٹ مار کے جلدی سے بھارت کے حوالے کردیا گیا ان تمام باتوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹڈ وزیراعظم کی بھارت کیساتھ تعلقات اورمسئلہ کشمیر پر حکمت عملی ایک سنگین مذاق کی طرح نظر آرہی ہے ۔ اللہ کریم کشمیری بھائیوں کی مدد کریں۔

syed zahid abbas shah, president, ppp, germany

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post انشااللہ، کشمیری مسلمان آزادی کی منزل کے قریب ہیں، پوری دنیا مسئلہ کشمیر کی نزاکت جان چکی ہے، قاری فاروق احمد
Next Post انجیر کھانے کے حیرت انگیز فوائد سامنے آگئے

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.