yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اب کھیل جمے گا ۔۔۔ دنیائے کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

MH Kazmi August 16, 2019 1 min read
Now the game will be over ... The aggressive cricketing batsman withdrew his retirement
Share this:

Now the game will be over ... The aggressive cricketing batsman withdrew his retirement

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) مایہ ناز جارح مزاج ویسٹ انڈیز اوپننگ بلے باز کرس گیل نے ایک روزہ کرکٹ سے کنارہ کش ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا۔بھارت کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کرس گیل نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور صرف 41 گیندوں پر 5 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 71رنز بنائے۔اننگز کھیلنے کے بعد جب گیل میدان سے گئے تو دنیائے کرکٹ میں یہ تاثر گیا کہ یہ گیل کا آخری میچ ہے۔میچ میں گیل کے آؤٹ ہونےکے بعد بھارتی کھلاڑیوں نے انہیں فیئرویل دیا جبکہ گیل بھی ہاتھ اٹھا کر تماشائیوں کی داد کا جواب دیتے ہوئے پویلین لوٹے۔تاہم میچ کے بعد اس وقت تمام لوگ حیران رہ گئے جب جارح مزاج اوپنر نے کھیل سے کنارہ کشی کے تاثر کو رد کردیا۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری خصوصی ویڈیو بیان میں گیل نے کہا کہ میں نے ابھی ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا اور اگلے اعلان تک میں ویسٹ انڈین کرکٹ کے ساتھ ہی ہوں۔1999 میں بھارت کے خلاف ڈیبیو کرنے والے 39سالہ کرس گیل 301ون ڈے میچوں میں 25 سنچریوں اور 54 نصف سنچریوں کی مدد سے 10ہزار 480 رنز بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔ جاری خصوصی ویڈیو بیان میں گیل نے کہا کہ میں نے ابھی ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا اور اگلے اعلان تک میں ویسٹ انڈین کرکٹ کے ساتھ ہی ہوں۔1999 میں بھارت کے خلاف ڈیبیو کرنے والے 39سالہ کرس گیل 301ون ڈے میچوں میں 25 سنچریوں اور 54 نصف سنچریوں کی مدد سے 10ہزار 480 رنز بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan's first opera singer Saira Petra looted the fair - what did she do in London on August 14? You also learn
Previous Post پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے میلہ لوٹ لیا ۔۔۔14 اگست کو لندن میں ایسا کیا کام کر ڈالا ؟ آپ بھی جانیے
Next Post غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔۔۔ ایک سبق آموز تحریر
The treachery of the traitor is also remembered for centuries. Write a tutorial

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.