yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حسن نثار ، سلیم صافی اور مظہر عباس کا خصوصی تبصرہ

MH Kazmi August 16, 2019 1 min read
Special commentary by Hassan Nisar, Saleem Safi and Mazhar Abbas
Share this:

Special commentary by Hassan Nisar, Saleem Safi and Mazhar Abbas

کراچی (ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی مدد کیلئے پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، پہلے جو کشمیری علیحدگی پسند نہیں تھے اب وہ بھی علیحدگی پسند ہوگئے ہیں،ہماری کشمیر پالیسی سیاست سے بالاتر ہو کر بنائی جانی چاہئے ، سلامتی کونسل جیسے ادارے عالمی طاقتوں کے ٹولز ہیں جو پہلے ہی انڈیا کی ہمنوا ہیں ،تمام سیاسی قائدین کو پارٹی لائنز سے اوپر اٹھ کر دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑنا چاہئے، پاکستان مضبوط کشمیر پالیسی بنا کر دنیا میں اجاگر کرے تو دنیا سے اپنی بات منواسکتا ہے، پاکستان کو مستقل مزاجی سے کشمیر کے مضبوط مقدمہ کا مضبوط وکیل بننا چاہئے، پاکستان سے کوئی امید نہیں کہ کشمیریوں کیلئے کچھ کر سکے گا، کشمیر کے معاملہ پر نہ اسمبلی اور نہ ہی حکومتی اقدامات میں سنجیدگی نظر آتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمل سرفراز، مظہر عباس، سلیم صافی، حسن نثار اورحفیظ اللہ نیازی نے جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان ابصاء کومل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میزبان کے پہلے سوال پاکستان کا 73واں یوم آزادی” یوم یکجہتی کشمیر “کے طور پر منایا جارہا ہے، پاکستان کو عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کروانے کے لئے کس قسم کی پالیسی اپنانی چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ مودی حکومت کشمیری مسلمانوں کو مذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذموم کوشش تو کرسکتی ہے لیکن ایسا ممکن نہیں ہے۔سلیم صافی نے کہا کہ کشمیریوں کی مدد کیلئے پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، پاکستان ڈپلومیسی کے ذریعہ عالمی برادری کی توجہ کشمیر پر مبذول کرواسکتا ہے، لیکن موجودہ عالمی صورتحال میں ایسا ممکن نظر نہیں آتا ، دوسرا طریقہ کچھ لو اور کچھ دو کا ہوسکتا ہے جس کیلئے لگتا ہے کہ کچھ عالمی اور ریجنل کھلاڑی کام کررہے ہیں لیکن ایسا کوئی حل نہ کشمیریوں کو نہ ہی پاکستانیوں کو قابل قبول ہے، تیسرا اور حتمی راستہ یہی ہے کہ پاکستان غیرت کا مظاہرہ کرے اور کشمیر کیلئے ہندوستان سے جنگ کرے، کشمیری ستر سال پاکستان کیلئے لٹتے رہے تو ہم بھی ان کی خاطر لڑ مر سکتے ہیں، سلامتی کونسل جیسے ادارے عالمی طاقتوں کے ٹولز ہیں جو پہلے ہی انڈیا کی ہمنوا ہیں اس لئے کشمیر کی آزادی کیلئے ہمیں کچھ اور سوچنا ہوگا۔مظہر عباس کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ستر برسوں میں دنیا کے سامنے کشمیر کا مقدمہ صحیح طور پر سے نہیں لڑا ہے، کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہوتی رہیں لیکن ہم نے دنیا کو آگاہ نہیں کیا، ہماری کشمیر پالیسی سیاست سے بالاتر ہو کر بنائی جانی چاہئے، تمام سیاسی قائدین کو پارٹی لائنز سے اوپر اٹھ کر دنیا میں کشمیر کا مقدمہ لڑنا چاہئے، پاکستان مضبوط کشمیر پالیسی بنا کر دنیا میں اجاگر کرے تو دنیا سے اپنی بات منواسکتا ہے، ہم نے اب تک کشمیر کا مقدمہ بہت کمزور انداز میں لڑا ہے، ابھی بھی چین کے علاوہ سیکیورٹی کونسل کے دوسرے رکن ممالک سے ہم نے بات ہی نہیں کی ہے، کشمیر پر پاکستان کا مقدمہ مضبوط ہے وکیل کو مضبوط ہونے کی ضرورت ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
'The People's Party opens the largest pool of partnerships with the PML-N
Previous Post ‘ پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کے ساتھ شراکت داری کا سب سے بڑا پول کھول دیا
Next Post بریکنگ نیوز: بھارت نے ایک بار پھر پہل کر ڈالی ، پاکستان کو بنجر بنانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا
Breaking News: India takes initiative again, takes another step to make Pakistan barren

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.