yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راولپنڈی:5شہروں کی 29 بچیوں سے زیادتی کرنے والا ملزم آخر کس طرح گرفتار کر لیا گیا اور یہ پنجاب کے کس شہر کا رہائشی نکلا ؟ شرمناک انکشاف

MH Kazmi August 15, 2019 1 min read
Rawalpindi: How was the accused accused of abducting 29 girls from 5 cities and finally being a resident of which city of Punjab? Shameful disclosure
Share this:

Rawalpindi: How was the accused accused of abducting 29 girls from 5 cities and finally being a resident of which city of Punjab? Shameful disclosure

راولپنڈی(ویب ڈیسک)29کم سن بچیوں سے زیادتی و اغواکا ملزم راولپنڈی میں گرفتارکرلیا گیا ہے ،جسے عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔گزشتہ روزایس پی راول اکرم خان نیازی نے سی پی او کو بریفنگ دی کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم ضیاء اللہ خان کا تعلق ضلع میانوالی سے ہے ، اسکے خلاف ضلع میانوالی میں15،ضلع لیہ میں7،ضلع مظفر گڑھ میں2،سلام آباد میں ایک جبکہ ضلع راولپنڈی میں4مقدمات درج ہیں ۔ ملزم کے خلاف دکانوں اور گھروں سے سونا اور نقدی چوری کرنے کے مقدمات بھی درج ہیں۔ راولپنڈی پولیس کی خصوصی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرکے ملزم کو گرفتار کیا،سی پی او نے ہدایت کی کہ ملزم کی سفاکیت کا نشانہ بننے والی جن بچیوں کے مقدمات درج نہیں ہوئے ان کے عزیزواقارب کومقدمات درج کئے جائیں ۔سفاک ملزم کی گرفتاری کے بعد متاثرہ بچیوں کے والدین نے سی پی اوکو ٹیلی فون کر کے شاباش دی۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق گزشتہ چھ ماہ میں 24 ہزار سے زائد بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پر کانگریس نے مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ بیٹی پڑھاؤ بیٹی بچاؤ مہم شروع کرنے والی بی جے پی بھارت کی بچیوں کو محفوظ کیوں‌ نہ بنا سکی.باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانگریس نے مودی سرکار پر اس حوالہ سے کڑی تنقید کی ہے، کانگریس کے رہنما رندیپ سنگھ سرجے والا کا کہنا تھا کہ مودی سرکار بچیوں سے زیادتی کے واقعات کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوئی، بیٹی پڑھاو بیٹی بچاو مہم بھی مودی سرکار کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے.کانگریس رہنما نے اعدادو شمار بتاتے ہوئے کہا کہ اسی برس جنوری سے 30 جون تک بھارت کے مختلف علاقوں میں چوبیس ہزار 212 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات پیش آئے، بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے ان واقعات پر از خود نوٹس لیا، کانگریس رہنما کا کہنا تھا کہ بچیوں سے زیادتی کے واقعات بھارتی سپریم کورٹ نے جمع کئے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post تبدیلی نے خوشی کا چھوڑا نہ غمی کا ۔۔۔ بازاروں میں عام ملنے والی پھولوں کی پتیوں اور گجروں کے نرخ کہاں سے کہاں پہنچ گئے ؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے
Next Post ایک دن لیلیٰ لنگر بانٹ رہی تھی اور مجنوں قطار میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔ پڑھیے ایک سبق آموز واقعہ
One day Leila was sharing anchor and waiting in a row waiting for her turn. Read a tutorial event

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.