yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟

MH Kazmi August 14, 2019 1 min read
after, 1st, successful, movie, maya ali, enhanced, her, fee, to, work, in, Pakistani, movies, read, full, story
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا۔ مایا نے مذکورہ فلم میں‌ اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے 10 لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے۔ مایا علی کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ ہمیشہ معیاری سکرپٹ والی فلموں میں کام کروں اور میں اس عہد پر قائم رہوں گی۔واضح رہے کہ مایا علی نے فلم “طیفا ان ٹربل” میں گلوکار و اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا جسے شائقین نے خوب پسند کیا تھا۔ دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے باوجود مشہور فلم ساز سید نور نے پاک ایران تعاون سے پہلی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

فلم ڈائریکٹر سید نور نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستان کے قونصل جنرل محمد رضا نذ یری نے اس اقدام کو سپورٹ کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔مزید تفصیلات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلم کی عکسبندی پاکستان اور ایران دونوں ممالک میں کی جائے گی۔ سید نور نے بتایا کہ ہر سال ایران میں فلم فیسٹیول میں ہوتا ہے جس میں دنیا بھر سے پروڈیسرز جاتے ہیں لیکن پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوتی۔آئندہ برس اس فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی بھی ہوگی۔ فلم کے ڈائریکٹر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کہانی میں ایرانی اورپاکستانی موسیقی کا امتزاج دکھایا جائے گا، اور اب یہ خبر ہے کہ اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا۔ مایا نے مذکورہ فلم میں‌ اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے 10 لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے

after, 1st, successful, movie, maya ali, enhanced, her, fee, to, work, in, Pakistani, movies, read, full, story

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
1983, in,history, when, a, war, situation, was, created, and, 3rd, world, war, was, about, to, start, a, 35, years, ago
Previous Post ستمبر 1983 کی وہ رات جب تیسری جنگِ عظیم چِھڑنے والی تھی۔۔۔۔
Next Post مزیدار چکن میکرونی رائس بنانے کی ترکیب اس لنک میں جانیے
tasty, chicken, ma-cronies, and, rice, full, recipe, at, yes urdu, nes,

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.