yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کی مشہور ترین اور غیر جانبدار شخصیت نے عمران خان کے نئے پاکستان اور ریاست مدینہ کے حق میں دعا کر ڈالی

MH Kazmi August 5, 2019 1 min read
Pakistan's most famous and neutral personality prayed for Imran Khan's new Pakistan and Medina
Share this:

Pakistan's most famous and neutral personality prayed for Imran Khan's new Pakistan and Medina

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانی میں ریاست مدینہ کا تصور خوش آئند ہے، ہم نے اپنا کام کرلیا جو نہ کرسکے وہ نئی نسل کو کرنا ہے،نوجوانوں کو ملکی ترقی میں کردار ادا کرنا چاہئے ہر مسلمان اسوہ حسنہ سے رہنمائی حاصل کرکے سرخرو ہوسکتا ہے، وہ وقت ضرور آئیگا جب ملک کی باگ ڈور نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہوگی، پاکستان سویٹ ہوم میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سویٹ ہوم کے بچے ملک کا نام روشن کرینگے، بچے اگرنیب کا دورہ کرنا چاہیں تو ہمارےدروازے کھلے ہیں، یہاں بچوں کو دیکھ کر خوشی ہے، وہ محفوظ ہاتھوں میں‌ ہیں، قوم کی امیدیں بچوں اور نوجوان نسل سے وابستہ ہیں،ان کا کہنا تھامیری دعاہے کہ ریاست مدینہ کا تصور اپنانے کاعمل کامیاب ہو، یہ نظام آئے، کامیاب ہواور ملک ترقی کرے،انہوں نے کہا کہ بچوں سے ملنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان سے رقم بھجوانے اور مریم نواز کے اکائونٹ میں منتقلی کے ثبوت مل گئے، شہباز شریف کے بعد مریم نواز کو بھی ہل میٹل سے مختلف ٹیلی گرافک ٹرانسفر کے ذریعے 66.9 ملین منتقل ہوئے، یہ ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہیں کئے گئے، قومی احتساب بیورو کو یہ اضافی نئے شواہد بھجوا دیئے ہیں، شریف خاندان کا جدی پشتی ہونا ایک گھڑا ہوا افسانہ ہے جس کے پیچھے اب ʼٹی ٹیاں نکل رہی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ 90ء کی دہائی میں ایک خاندان اقتدار میں آیا اور اس نے ایک ایسا قانون بنایا جس سے بیرون ممالک سے آنے والے پیسوں پر ٹیکس اور وجوہات کے حوالے سے کوئی پوچھ گچھ نہ ہوسکے۔ اس خاندان نے 90ء کی دہائی سے 2018 تک قومی خزانہ کو بے دردی سے لوٹا، اسی خاندان نے ہنڈی حوالہ کے ذریعے بیرون ممالک رقوم بھجوائیں اور بیرون ملک جائیدادیں اور محلات بنانے کا کلچر متعارف کرایا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A special essay by Hassan Nisar
Previous Post حسن نثار کی ایک خاص الخاص تحریر
Next Post پاکستان کی وہ نامور گلوکارہ جسکے بیٹے نے خالہ سے شادی کر ر کھی ہے ، یہ کون ہیں ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
Who is this famous Pakistani singer whose son is married to her aunt? The name will surprise you

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.