counter easy hit

اناللہ وانا الیہ راجعون، پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک کے جوانسالہ نواسے ملک محمد حسیب کا سعودیہ میں رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

اناللہ وانا الیہ راجعون، پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک کے جوانسالہ نواسے ملک محمد حسیب کا سعودیہ میں رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا

پیرس؍جدہ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے مرکزی راہنما عبدالستارملک آف فرانس کا جوان سال لاڈلہ نواسہ ۔  ملک محمد حسیب ولد ملک شکیل احمد حائل ( سعودی عرب ) میں رضا الہی سے وفات پا گیا ہے ۔ جس کی میت سعودیہ سے فیصل آباد ( پاکستان ) آنے پر نماز جنازہ کا اعلان کیا جائے گا ۔
رابطہ نمبر
ملک شکیل حائل ( سعودیہ )

00966 501 329 632
رابطہ نمبر: عبدالستار ملک

94 56 87 98 6 33+

7350555 312+

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website