yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنگ کر ڈالنے والی خبر

MH Kazmi August 1, 2019 1 min read
Shocking news
Share this:

Shocking news

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جماعت اسلامی کا چئیرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں غیر جانبدار رہنے کا اعلان، امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کسی کے ساتھ نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ مین چئیرمین صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں جماعت اسلامی نے اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے۔اس حوالے سے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران نہ حکومتی اتحاد کا ساتھ دیں گے اور نہ ہی اپوزیشن اتحاد کا۔ امیر جماعت اسلامی نے تاہم موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف 25 اگست کو حکومت کیخلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ 25 اگست کو پشاورمیں حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی مزید کہتے ہیں کہ کم ٹیم کےدعوے کرنے والوں نے 47افراد کی کابینہ بنا رکھی ہے۔ یہ ایک نالائق حکومت ہے، اس حکومت میں انصاف بالکل نہیں ہے۔ملک میں کوئی احتساب نہیں ہورہا، صرف سیاست ہورہی ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے کل سینیٹ اجلاس کے دوران چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ صادق سنجرانی کو ہٹانے کیلئے ان کے پاس اکثریت موجود ہے۔ جبکہ کل صادق سنجرانی کی جگہ میر حاصل بزنجو سینیٹ کے نئے چئیرمین منتخب کروا لیے جائیں گے۔ جبکہ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مستعفی ہونے کی بجائے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ۔ جبکہ کل صادق سنجرانی کی جگہ میر حاصل بزنجو سینیٹ کے نئے چئیرمین منتخب کروا لیے جائیں گے۔ جبکہ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے مستعفی ہونے کی بجائے تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hassan Nisar arrives on the grounds of the collapse of the property of former finance minister Ishaq Dar? Learn
Previous Post سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبط ہونے پر حسن نثار میدان میں آ گئے ، کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے
Next Post محمد عامر کی اہلیہ نرجس عامر اپنے شوہر کی حمایت میں میدان میں آ گئیں
Mohammed Amir's wife Nargis Amir came to the field in support of her husband

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.