yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیپلز پارٹی پنجاب کے ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے شانہ بشانہ پنجاب کو پیپلز  پارٹی کا ناقابل تسخیر قلعہ بنانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, EXPRESSED, HIS, GRATITUDE, FOR, PRESIDENT, PPP, PUNJAB, CH QAMAR UZ ZAMAN KAIRA
Share this:

پیپلز پارٹی پنجاب کے ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے شانہ بشانہ پنجاب کو پیپلز  پارٹی کا ناقابل تسخیر قلعہ بنانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نومنتخب ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب صدر چوہدری قمرالزماں کائرہ کی ولولہ انگیز قیادت میں تیز رفتاری سے اپنی منزل کی طرف گامزن ہے اور ان کے شانہ بشانہ بطور ممبرپنجاب کونسل پنجاب کو پاکستان پیپلزپارٹی کا ناقابل تسخیر قلعہ بنانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

انہوں نے کہا  کہ اسٹیبلشمنٹ اور غیر جمہوری قوتوں کی ریشہ دوانیوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو ہمیشہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی مگر قدرت کی بہترین نعمت کے شکر گزار ہیں کہ پاکستان میں  پرو بھٹو نظریہ اس قدر مضبوط ہوتا گیا اور اسٹیبلشمنٹ اور اس کی حامی قوتوں کیلئے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے کہے ہوئے الفاظ پتھر کی لکیر ثابت ہوئے اور شہید بھٹو نے ایک عظیم الشان جلسہ میں لاکھوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایک ذوالفقار علی بھٹو یہ ہے جو آپ کے سامنے کھڑا ہے دوسرے آپ ، آپ میں سے ہر ایک ذوالفقار علی بھٹو ہے ۔ بے شک قدر ت نے شہید بھٹو کے الفاظ کی لاج رکھی اور آج ہم اور ہم میں سے ہر ایک شہید ذوالفقار علی بھٹو بن کر اس ملک کی ترقی وخوشحالی کیلئے جدوجہد کر رہا ہے اور انشااللہ کرتے رہیں گے۔

چوہدری قمرالزماں کائرہ کی انتھک کوششوں اور بے پناہ قربانیوں سے پیپلز پارٹی نے پنجاب میں لالہ موسیٰ کے خطے سے سراٹھانا شروع کیا ہے اور انشااللہ اپنے عظیم لیڈر اور گائیڈ چوہدری قمرالزماں کائرہ کے شانہ بشانہ اس مشن کی تکمیل پنجاب کو پیپلز پارٹی کا ناقابل تسخیر قلعہ بنانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, EXPRESSED, HIS, GRATITUDE, FOR, PRESIDENT, PPP, PUNJAB, CH QAMAR UZ ZAMAN KAIRA

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, GREETED, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, ON, BEING, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, PUNJAB
Previous Post قاری فاروق احمد فاروقی کو ممبر پنجاب کونسل بننے پر دلی مبارکباد، یورپ بھر کے راہنمائوں کا نقطہ نظر اجاگر کرنا ان کی بہترین کاوش ہے، چوہدری جہانگیر نواز
Next Post حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے وہ دن دور نہیں جب حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرجائیگی، قاری فاروق احمد فاروقی
POOR, NATION, IS, BEARING, THE, WEIGHT, OF, DUMP, GOVERNMENT, IN PAKISTAN, SAYS, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.