yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماہرہ خان پر فردوس جمال کی تنقید ۔۔۔ فیصل قریشی بھی میدان میں آگئے

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
Mahar Khan criticizes Firdous Jamal - Faisal Qureshi also came on the field
Share this:

Mahar Khan criticizes Firdous Jamal - Faisal Qureshi also came on the field

کراچی (ویب ڈیسک ) میزبان فیصل قریشی کے پروگرام میں اداکار فردوس جمال نے ماہرہ خان کو تنقید کا نشانہ بنا یا تو فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس پر سخت رد عمل دیا ۔ لوگوں کی جانب سے میزبان فیصل قریشی کو فردوس جمال کے الفاظ کی مذمت نہ کرنے یا جواب میں کچھ بھی نہ کہنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر فیصل قریشی نے بھی اپنے ٹوئٹس میں موقف واضح کیاہے۔ انہوں نے لکھا کہ براہ راست شو میں ایسی باتیں ہوجاتی ہیں اور میں میزبان ہونے کی وجہ سے اپنے ملک کی ثقافت اور مثبت تصویر دکھانے کی بھرپور کوشش کرتا ہوں۔ یاد رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کے خلاف بیان کے بعد پاکستانی فلم انڈسٹری کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنے والے فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس اپنے والد کی حمایت میں میدان میں اتر آئے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’فردوس جمال نے اپنی زندگی کے 45 سال خون پسینہ لگا کر اور بغیر کسی سوشل میڈیا کے محنت کر کے اس انڈسٹری میں نام بنایا ہے جبکہ آج کل شہرت حاصل کرنے کے لئے سرجری، برانڈنگ اور مارکیٹنگ درکار ہوتی ہے۔انہوں نے اپنے والد کے حمایتی پیغام میں لکھا کہ انہیں کسی سے حسد یا بغض کی ضرورت نہیں وہ اپنے کام سے خود کو منوا چکے ہیں۔فردوس جمال کے اس بیان کے بعد سے ان کو عورت مخالف بھی کہا جارہا ہےتاہم ان کے بیٹے نے ان تمام باتوں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ اگر وہ عورت مخالف ہوتے تو وہ اسی پروگرام میں دیگر اداکاراوں بشمول ثانیہ سعید ، صبا قمر اور مہو ش حیات کو نہ سراہتے۔جس پروگرام میں فردوس جمال نے ماہرہ سے متعلق بات کی ان کے بیٹے حمزہ فردوس بھی ان کے ساتھ موجود تھے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں واضح کیا کہ انہوں نے خود ماہرہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ ماہرہ خان ہماری انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں اور وہ بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کرتی ہیں۔حمزہ فردوس نے اپنے ٹوئٹ میں ماہرہ خان کی نئی آنے والی فلم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Latest News: How many killed in Rawalpindi plane crash? Waves of grief all over the country
Previous Post تازہ ترین خبر : راولپنڈی طیارہ حادثے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟ پورے ملک میں غم کی لہر
Next Post گولڈن بابا: بھارت کے اس بابا جی نے ہر وقت کئی کلو گرام سونا کیوں پہن رکھا ہوتا ہے اور اس غریب شخص کے پاس سونا کہاں سے آتا ہے ؟ ایک دلچسپ خبر
Golden Baba: Why does this Baba Ji of India always wear many kilograms of gold and where does this poor person come from? An interesting news

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.